🔥 𝐀𝐫𝐞 𝐲𝐨𝐮 𝐫𝐞𝐚𝐝𝐲, 𝐏𝐞𝐬𝐡𝐚𝐰𝐚𝐫? 🔥
👑 @babarazam258 𝐦𝐞𝐬𝐬𝐚𝐠𝐞 𝐟𝐨𝐫 𝐚𝐥𝐥 𝐜𝐫𝐢𝐜𝐤𝐞𝐭 𝐟𝐚𝐧𝐬:
“Fans, it’s time to unite! Our exhibition match is for a noble cause flood relief across KP. Come stand with us in the stadium!” 💛
United for Khyber Pakhtunkhwa ✨
Khel Se Khidmat 🏏
Flood Relief Exhibition Match
Peshawar Zalmi 🆚 Legends XI
📅 Saturday, 30th August 2025
📍 Imran Khan Cricket Stadium, Peshawar
🎟️ Tickets available at:
* Peshawar Sports Complex
* Hayatabad Sports Complex
* Imran Khan Cricket Stadium
#Zalmi #KhelSeKhidmat #FloodReliefMatch #YellowStorm #ZalmiXLegacy
@AliHashmat86@MehwishQamas نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:علاج کرو،کیونکہ اللہ نے ہر بیماری کی شفاء نازل کی ہے(صحیح بخاری) گھر بیٹھ کر دعا مانگنا بھی ضروری ہے،کیونکہ شفاء اللہ کے ہاتھ میں ہے لیکن اس کے ساتھ اسباب مثلاً ڈاکٹر سے علاج اختیار کرنا سنت ہے۔دونوں کو ملا کر ہم اللہ کی توحید پر عمل کرتے ہیں
@AliHashmat86@MehwishQamas بھائی، آپ کا نقطہ سمجھا، لیکن اسلامی تعلیمات کے مطابق اللہ کی توحید کا مطلب ہے کہ ہر چیز کا مالک اور خالق اللہ ہے۔ بیماری کے وقت ڈاکٹر کے پاس جانا اور علاج کروانا بھی اللہ کے حکم کے مطابق اسباب اختیار کرنا ہے۔
@AliHashmat86@MehwishQamas Allah ne zindgi ko asbab k sath jora hai Allah ne apne bndo ko ilam diya ta k wo us ki wja se dosro ki kam aa sake Or Allah ne hi tadbir ikhtyar krne ka kaha warna jang me dushman k muqabla me tadbir ki bjye Allah Allah kiya jata.Allah ne kaha meri mdad talb kro sath tadbir apnao
“میں تمام عمر بھی جیل میں رہنے کو تیار ہوں لیکن ظلم و جبر کے آگے جھکنے کا سوال پیدا نہیں ہوتا۔ پاکستانی قوم کو بھی یہی پیغام دیتا ہوں کہ کسی صورت جبر کے اس نظام کے سامنے نہ جھکیں۔
مذاکرات کا وقت اب گزر چکا ہے، اب صرف قوم کے احتجاج کا وقت ہے۔
پچھلے کچھ روز سے جیل میں مجھ پر سختیاں مزید بڑھا دی گئی ہیں۔ میری اہلیہ بشرٰی بیگم پر بھی سختی کا دائرہ کار بڑھا دیا گیا ہے۔ ان کے سیل میں جو ٹی وی موجود تھا وہ بھی بند کروا دیا گیا ہے۔ میرے اور میری اہلیہ کے تمام انسانی اور قیدیوں کو دئیے جانے والے حقوق معطل ہیں- جس کا حساب ہونا چاہیئے۔
مجھے معلوم ہے کہ ایک کرنل اور جیل سپرنٹنڈنٹ انجم، یہ سب کچھ عاصم منیر کے کہنے پر کروا رہے ہیں۔
اپنی پارٹی کو واضح ہدایت کرتا ہوں کہ اگر مجھے جیل میں کچھ ہوا تو اس کا حساب عاصم منیر سے لیا جائے۔
بشری بیگم پر ظلم اس لیے کیا جا رہا ہے کیونکہ میرے دور میں جب عاصم منیر کو عہدے سے ہٹایا گیا تو انہوں نے زلفی بخاری کے ذریعے بشرٰی بیگم کو ملاقات کا پیغام بھیجا تھا، جسے بشریٰ بیگم نے ٹھکرا دیا تھا۔ اسی لیے عاصم منیر نے ان پر سختیاں رکھی ہوئی ہیں۔ شروع دن سے ہی ان کی کوشش ہے کہ بشری بیگم پر سختی کر کے مجھے توڑا جا سکے۔
جس جیل میں مجھے رکھا ہوا ہے وہاں سینکڑوں پاکستانیوں کے قاتل اور دہشتگرد بھی مجھ سے بہتر حالت میں رہ رہے ہیں- ایک فوجی رضوان کو شان و شوکت سے رکھا ہوا ہے لیکن مجھ پر ہر طرح کا ظلم جاری ہے۔ یہ جو بھی کر لیں اس ظلم کے آگے نہ میں پہلے جھکا تھا نہ ہی اب جھکوں گا۔
پنجاب میں پچھلے دو سال سے مریم نواز اور محسن نقوی کے زیر سایہ جبر و فسطائیت کا جو ماحول ہے اس نے جمہوریت اور سیاسی سرگرمیوں کا خاتمہ کر رکھا ہے۔ تمام ممبران اسمبلی کا قافلے کی صورت میں پنجاب آ کر سیاسی اجتماع کرنا خوش آئیند ہے-
اس وقت مجھ سمیت کئی افراد سخت ترین جیلیں کاٹ رہے ہیں اس لیے پارٹی کا ہر شخص اپنے ذاتی اختلافات کو مکمل طور پر نظر انداز کرے، میڈیا کے سامنے اپنے ذاتی اور اندرونی معاملات کو زیر گفتگو لانا کسی طور قابل قبول نہیں ہے۔ میری سختی سے ہدایات ہیں کہ پارٹی میں بڑے سے بڑا عہدیدار یا چھوٹے سے چھوٹا رکن یا ذمہ دار سوشل میڈیا، الیکٹرانک میڈیا، پرنٹ میڈیا یا کسی بھی اور فورم پر پارٹی کے اندرونی معاملات یا اختلافات کا اظہار مت کرے۔ اپنی ساری توجہ صرف اور صرف احتجاجی تحریک پر رکھیں تاکہ ملک میں انسانی حقوق کی بحالی ممکن ہو سکے۔ اگر کسی ذمہ دار نے اس احتجاجی تحریک میں حصہ نہ لیا پھر اس کا فیصلہ میں جیل سے خود کروں گا۔
تمام پارٹی ممبران اور عہدیداران کو ہدایت کرتا ہوں میرے ٹوئیٹر پیغامات کو خود ریٹویٹ بھی کریں اور زیادہ سے زیادہ افراد تک میرے یہ پیغامات پہنچائیں-
سینیٹ کی ٹکٹوں کے حوالے سے پارٹی باہمی مشاورت سے فیصلہ کرے۔”
سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں وکلاء اور اہل خانہ سے گفتگو (15 جولائی 2025)
عمران خان اس وقت مکمل تنہائی میں ہیں، نہ کسی سے رابطہ ممکن ہے، نہ ملاقات کی اجازت ہے۔ یہ انسانی اور سیاسی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔
اگر ہم آج خاموش رہے، تو کل ان کی جان کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔ اب خاموشی اختیار کرنا مجرمانہ غفلت ہوگی۔
@Aleema_KhanPK#ReleaseImranKhan
PTI Statement of Condemnation
The unprovoked US attack on the nuclear installations is a grave violation of Iran’s sovereignty, territorial integrity, UN charter and its own constitution. Not that it would have justified the attack in any manner, even congressional approval was not sought. Coming at a time when it was already faced with Israeli aggression, the attack, aimed at subduing Iran into submission, would further escalate the existing tensions in the region.
The attack also manifests a disdainful disregard for international covenants, principles and norms, constraints of law, respect for the concept of peaceful co-existence and demands of humanity. In the process, the world has been pushed to the fringes of an uncontrollable conflagration.
Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) strongly condemns this unprovoked attack. It also demands complete cessation of hostilities against Iran and initiation of engagement to address outstanding issues in a peaceful manner, without recourse to aggression.
PTI reiterates its total support for Iran’s sovereignty, territorial integrity and its right to use its resources for peaceful purposes. We stand firmly and unequivocally with the proud people of our brotherly country who areengaged in a battle for asserting their right to freedom.
عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کو راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کی کال کوٹھری میں، 40 ڈگری کی تپتی گرمی میں صرف اس لیے سزا دی جا رہی ہے کیونکہ انہوں نے وقت کے یزید کے سامنے جھکنے اور قوم کی آزادی اور خودداری پر سمجھوتہ کرنے سے انکار کر دیا ہے ۔۔!!
#ReleaseImranKhan
پاکستان کی 63 فیصد آبادی نوجوانوں پر مشتمل ہے،جو سوشل میڈیا پر ہوتے ہیں-
روائتی میڈیا کا حشر تو دنیا نے انڈیا والوں کا بھی دیکھ ہی لیا ہے، انھیں بھی ہمارا سوشل میڈیا ہی جواب دیتا رہا-
اب جنگ بندی ہو چکی ہے،اب نوجوانوں کی آواز سنو اور #عمران_خان_کو_رہا_کرو اپنے لوگوں سے نہ ٹکراؤ
Pakistan Air Force’s heroics last night is only 50% job done. We need Imran Khan to lead the other 50% … Diplomacy and the credibility of Pakistan’s narrative globally is extremely important.
Pakistan needs Khan more than ever! Don’t get complacent.
#ReleaseImranKhanNow
2021 میں جب بھارت رافیل کی ڈیل میں مصروف تھا، اُس وقت کے ایئر چیف نے عمران خان کو J-10C طیارے خریدنے کا مشورہ دیا۔ کرونا میں مشکل معاشی صورتحال کے باوجود، عمران خان نے بھارت کے عزائم کو بھانپ لیا اور دور اندیشی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نہ صرف منظوری دی بلکہ فوری فنڈز بھی جاری کیے۔ آج انہی طیاروں کے ذریعے پاک فضائیہ نے اپنی مہارت کا لوہا منوایا، دشمن کو دھول چٹائی، اور پاکستان کا پرچم فخر سے بلند کر دیا۔
شکریہ پاک فضائیہ — شکریہ عمران خان
#ReleaseImranKhanNow
#PakistanZindabad
کہاں گئیں باقی سیاسی جماعتوں کی لیڈرشپ ؟
کہاں گئیں دیگر جماعتوں کی سوشل میڈیا ٹیمیں؟ اگر وہ موجود ہیں؟
واحد تحریک انصاف کے ڈیجیٹل دہشتگرد تھے، جو کہ "فوج بھی میری ملک بھی میرا" کے اصول پر چلتے ہوئے اپنی فوج کے ساتھ ڈٹے ہوئے تھے-
#PakistanZindabad