کراچی: قائدِ جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کی پاکستان کے معروف بزنس مین اور عارف حبیب گروپ کے چیئرمین سے ملاقات
عارف حبیب کی جانب سے مولانا فضل الرحمان کے اعزاز میں ظہرانہ
کراچی کے معروف تاجر بھی ملاقات میں شریک ہوئے
ملاقات میں پاکستان کے معاشی حالات پر تفصیلی گفتگو
ملاقات میں وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ ، خالد تواب، عبدالصمد حبیب، حاجی عثمان غنی، انجینئر ضیاء الرحمان، علامہ راشد محمود سومرو و دیگر بھی شامل تھے۔
بدامنی کی وجہ سے تاجر برادری خوف کا شکار ہے، مولانا فضل الرحمان
امن ہوگا تو سرمایہ کاری آئے گی جس سے معیشت مضبوط ہوگی، مولانا فضل الرحمان
آئی ایم ایف کے بجائے مقامی وسائل پر انحصار کیا جائے، مولانا فضل الرحمان
ملک کے تاجروں پر اعتماد کیا جائے، اس سے ہم ملک کا قرض اتار سکتے ہیں،مولانا فضل الرحمان
اسلام نے معیشت کا مکمل نظام دیا ہے،اس کو فالو کیا جائے ، مولانا فضل الرحمان
سودی نظام کے خاتمے سے ملکی معیشت میں واضح برتری آئے گی،مولانا فضل الرحمان
2028 تک سود کا خاتمہ اب آئین بن چکا ہے، اگر عمل نہ ہوا تو آئینی شکنی کی کاروائی ہوگی، مولانا فضل الرحمان
جے یو آئی تاجر برادری کے ساتھ کھڑی ہے، مولانا فضل الرحمان
میڈیا سیل جےیوآئی سندھ
کراچی:جےیوآئی اقلیتی ونگ سندھ کے زیرِ اہتمام استقبالیہ تقریب سے قائدِ جمعیت مولانا فضل الرحمان مدظلہ خطاب کر رہے ہیں۔
خطاب میں ملکی بین المذاہب ہم آہنگی، قومی یکجہتی، امن اور رواداری پر اظہارِ خیال۔
" مولانا صاحب ہر طبقے کیلئے امید کی کرن "
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان سے گزشتہ روز شہر قائد کے بڑے کاروباری ٹائکونز شخصیات کی ملاقات ، کاروباری طبقہ حکومتی پالیسیوں سے نالاں اور مایوس نظر آیا ۔
یہ تو حقیقت ہے جب حکومتی حلقوں میں عوام اور تاجروں کی آواز دب جائے تو قوم کی نظریں ایسی قیادتوں پر جاکر ٹکتی ہیں جو ہر طبقے کے حقیقی ترجمان ہوں ، قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان مدظلہ آج نا صرف مذہبی سیاسی قائد بلکہ تاجر برادری، کاروباری حلقوں اور عام عوام کیلئے امید کی کرن بن چکے ہیں۔
ملک کے بڑے کاروباری افراد کی نیا ناظم آباد کراچی میں مولانا صاحب سے بے تکلفانہ ملاقات اس بات کا ثبوت ہے کہ قوم مولانا فضل الرحمان کو اک باوقار ، بااعتماد اور جرأت مند قومی آواز سمجھتی ہے، جو ہر فورم پر ظلم، معاشی ناانصافی اور ناکام پالیسیوں کے خلاف ڈٹ کر کھڑی ہے۔
مولانا فضل الرحمان صرف ایک سیاسی رہنما نہیں، بلکہ عوام، تاجروں اور محروم طبقات کے احساسات کے حقیقی اور سنجیدہ ترجمان ہیں۔ الحمدللہ
ان شاءاللہ العزیز مستقبل میں مولانا صاحب اس گرداب سے کاروباری طبقے کو نکالنے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے ۔
#سمیع_سواتی
#TeamJUISindh
اہم خبر !!
جمعیت علماء اسلام خیبرپختونخوا کا 18 جون بروز جمعرات کو ضلع چارسدہ میں شہیدِ اسلام شیخ محمد ادریسؒ کانفرنس کے انعقاد کا اعلان،
کانفرنس سے قائدجمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان مدظلہ خصوصی خطاب فرمائیں گے۔
@kashifuddinsyed@MeFaheem
اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کی امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ آمد۔
ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے ملک کی سیاسی و معاشی ، علاقائی صورتحال ، ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے، خیبر پختونخوا میں امن و امان کی ابتر صورتحال اور دیگر اہم قومی ایشوز پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا۔
دونوں رہنماؤں نے موجودہ سیاسی و معاشی حالات میں مشترکہ مؤقف اپنانے، عوامی مسائل کے حل کے لیے ایک ساتھ چلنے اور آئندہ کے لائحہ عمل پر مشاورت کی۔
آبنائے ہرمز کی بندش کا شور پوری دنیا میں ہے، مگر مہنگائی کا طوفان صرف پاکستان میں کیوں؟ نہ ایران میں یہ حال، نہ افغانستان میں، نہ بھارت میں۔ لیکن یہاں عوام پر پٹرول بم گرا دیا گیا۔ آخر کب تک غریب آدمی ہی قربانی دیتا رہے گا؟
#خون_سستا_پیٹرول_مہنگا
پُرامن احتجاج ہر شہری کا آئینی اور جمہوری حق ہے، مظاہرین پر طاقت کا استعمال کسی بھی مہذب معاشرے میں قابل قبول نہیں۔
جمعیت علماءاسلام خیبر پختونخواہ
#JUIDigitalMediaKP#خون_سستا_پیٹرول_مہنگا
شہباز شریف کو صرف ترامیم کیلیے وزیراعظم بنایا ہوا ہے
تم نے آئین کو مذاق بنا دیا ہے عوام کے ساتھ کھلواڑ بند کرو
خدارا کچھ عوام پر بھی رحم کرو اس ملک کیلیے سوچو
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن
@MoulanaOfficial@juipakofficial#خون_سستا_پیٹرول_مہنگا
آپ پٹرولیم کی قیمتیں تو بڑھائیں لیکن یہ بھی تو دیکھیں اپ کی پالیسیوں کے نتیجے میں میرا خون کتنا سستا ہو چکا ہے حکومت کا کام ہوتا ہے امن و امان کی صورتحال عوام کو دینا اور معیشت دینا لیکن یہاں ہمیں دونوں میسر نہیں !
#خون_سستا_پیٹرول_مہنگا
تحصیل باڑہ کے امن پاسون پر آنسو گیس اور شیلنگ نے ایک بزرگ کو بھی نہ بخشا۔
یہ منظر صرف ایک شخص کا نہیں، بلکہ ہمارے بے حال صوبے اور خاموش حکمرانوں کی تصویر ہے۔
امن مانگنے والوں پر تشدد قابلِ مذمت ہے۔
#خون_سستا_پیٹرول_مہنگا
ملک اور خصوصاً خیبرپختونخوا میں انسان کا خون اس قدر سستا ہوچکا ہے کہ آئے روز بے گناہ لوگ، علمائے کرام، نوجوان اور مزدور لاشوں کی صورت میں گھروں کو لوٹ رہے ہیں، مگر حکمرانوں کی ترجیحات آج بھی صرف پیٹرول، ٹیکس اور عوام پر مزید بوجھ ڈالنا ہیں۔
#خون_سستا_پیٹرول_مہنگا
"ایران اس وقت بہتر کارڈ کھیل رہا ہے
آبناۓ ہرمز بند ہے لیکن مہنگائی صرف پاکستان میں ہی کیوں؟
انڈیا , افغانستان , بنگلہ دیش میں مہنگائی کیوں نہیں؟"
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن
@MoulanaOfficial@juipakofficial#خون_سستا_پیٹرول_مہنگا
پُرامن احتجاج ہر شہری کا آئینی اور جمہوری حق ہے، مظاہرین پر طاقت کا استعمال کسی بھی مہذب معاشرے میں قابل قبول نہیں۔
جمعیت علماءاسلام خیبر پختونخواہ
#خون_سستا_پیٹرول_مہنگا
پندرہ بیس سال سے جاری آپریشنز کے باوجود حالات بہتر نہیں ہوئے۔ یہ سب مرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کی
کی عملی تصویر بن چکا ہے۔
مولانا فضل الرحمان
#خون_سستا_پیٹرول_مہنگا