Too much hate, Too many divisions - Sindhi, Baloch, Pashtun, Punjabi, Saraiki. But above all, We are Pakistanis. And no Power on earth can undo Pakistan. 🇵🇰
ہم وہ معاشرہ ہیں جہاں منافقت کو برائی نہیں سمجھا جاتابلکہ منافق کو منافق کہنا بدتہذیبی ہے۔جھوٹ بولنا گناہ نہیں جھوٹے کو جھوٹا کہنا جرم ہے۔تگڑے کےجرم کوغلطی بول کرمعاف کردیاجاتا ہےاور کمزور کی غلطی ناقابل معافی ہوتی ہے۔جہاں قلم چلنی چاہیے وہاں زبان چلتی ہےجہاں قانون کی بجائے پیسہ ،منطق کی بجائے دھونس، سچ کی بجائے جھوٹ چلے وہاں اخلاقیات کا جنازہ ہی اٹھے گا،اور کیا؟
@iihtishamm یہ بلکل صحیح ہے ۔ لوگ کیا کیا خواب لے کے یونیورسٹی میں داخلہ لیتے ہیں اور پاس آؤٹ ہونے کے بعد جب نوکری کے لیے اپلائی کرنا شروع کرتے ہیں تو انہیں اندازہ ہوتا ہے کہ انکے حصے کی نوکری کسی سفارش والے کو دے دی گئی ہے۔ مجھے چار مہینے ہوگئے ہیں پاس آؤٹ ہوۓ وے لیکن ابھی تک نوکری نہیں لگی