کے ایم سی انجینئرنگ ڈیارٹمنٹ اور ٹھیکے دار نے کراچی کی عوام کو موئے موئے کردیا
ڈسٹرکٹ سینٹرل سخی حسن قبرستان کے قریب نالے اور سڑک کی ازسرنو تعمیر میں سنگین بے قاعدگیاں سامنے آئی گئی نالے کے پرانے اور خستہ حال اسٹرکچر کو مسمار کیے بغیر اسی پرانی دیوار کے اوپر ہی بغیر سریے کے نئی تعمیر کھڑی کی جا رہی ہے جو کہ پہلی ہی برسات میں بڑے حادثے کا سبب بن سکتی ہے۔
@seemiesha1 MERI FAMILY MEN 2 JUDGES OR 1 CHIF JUSTICE RAHE HEN ... ENGINEER HUN BUT https://t.co/Bwxl8m7knE KIYA PAR ENGINEERING MASTERS RESEARCHER BANA CHAHTA TAHAA