کل دوپہر دو بجے لاہور میں لبرٹی چوک پر پرامن احتجاج ہو گا۔ سب لاہوری تیاری کریں۔
فیصل آباد میں گھنٹہ گھر پر۔
راولپنڈی میں الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر۔
گجرانوالہ میں ریٹرننگ افیسر NA77 ، پی ایچ اے افس ، گلشن اقبال پارک نیر شیلٹن ہوٹل اور
لیبر آفس گل روڈا این اے 80 کے باہر۔
یہ کیا ہورہا ہے؟
رات گئے نواز شریف کے مقابلے میں پی ٹی آئ کی یاسمین راشد کے ووٹوں کو کیوں ضائع کیا جا رہا ہے؟
تمام لوگ ہر جگہ پہرا دیں ہر حلقے میں اندر بہت بڑا کھیل کھیلا جا رہا ہے ووٹوں کےستاھ اور رزلٹ کے ساتھ۔
#Election2024pakistan#ووٹ_پر_پہرہ_فارم_45#ImranKhanPTI
InshAllah PTI will form governments in Punjab, KP and Federal. Any attempt to change the results overnight will be thwarted and not accepted at any cost by the people of Pakistan or the local and international observers and media - Chairman PTI Barrister Gohar
عطا تارڑ ووٹوں کے تھیلوں کے ساتھ رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔
گاڑی سے تھیلے اتارتے وقت شخص نے ویڈیو بنانا چاہی مبائل سے ویڈیو بنانے والے شخص پر شدید تشدد کروایا اور موبائل توڑنے کی کوشش کی گئ۔
#Elections2024#elections#Election2024pakistan