ضلع خیبر کا مشہور سوشل ورکر عبد الودود آفریدی حیات آباد فیز 7سےگرفتار کرلیا
ہم سارے آفریدی قوم اس گرفتاری کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں
Wadood Afridi
#ReleaseWadoodAfridi
سابق ڈی جی ispr آصف غفور نے تیراہ کو کلئیر کرنے کا اعلان کیا تھا لیکن بد قسمتی سے آج تک ہمیں اپنے ویران گھروں کو جانے پر پابندی ہے
@peaceforchange#RehabilitateTirahIDPs