پنجاب کےافسر شاہی کیلئے 2۔3 ارب کی نئی گاڑیاں اور دوسری طرف یہ صورتحال۔
ہمارے ججز، افسر شاہی، حکمران/سیاستدان، جرنیل اور اشرافیہ اپنا علاج بیرون ملک کراتے ہیں لیکن غریب عوام کے لیے قومی خزانے سے بنائے گئے ہسپتال کی صورتحال یہ ہے۔
سروسز ہسپتال میں آپریشن تھیٹرز کے جنریٹرز کا دوران آپریشن ڈیزل ختم۔ مریض بغیر بجلی بغیر مشینوں کے بے یارو مددگار پڑے ہوئے۔
ستم ظریفی یہ کہ اسی بلڈنگ کے نیچے بیوروکریسی اور سیاست دانوں کیلئے بناۓ گئے VVIP BLOCK کا جنریٹر بالکل ٹھیک چل رہا ہے۔
یہاں ایک نہیں دو پاکستان ہیں، ایک اشرافیہ کا پاکستان اور دوسرا غریبوں کا پاکستان۔
@GovtofPakistan@CMShehbaz@GovtofPunjabPK
#FreeAafia
I wish Allah guides me and blesses all our duas with acceptance and make this trip successful in helping Aafia.
All my friends you are great My sincere duas for you all
I will keep you posted iA
Sexual abuse allegations against federal prison staff
From 2014 to 2018, FMC Carswell in Fort Worth had the highest number of allegations of sexual assault and abuse of women by staff at any federal prison.
#IAmAafia#FreeAafia#justice#Aafia
ماں باپ کی آنکھوں کے سامنے اولاد کی وفات ، ان کی گمشدگی ، جبری جدائی کتنی تکلیف دہ آزمائش ہے اللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کو آزمائشوں سے محفوظ فرمائے
نجانے 20سال سے بچوں سے جدا مظلوم عافیہ کے دل پر کیا گزرتی ہوگی کیا سوچتی ہوگی ۔۔کتنی بےبس ہوگی بچوں کو پکارتی ہوگی
مظلوم کی مدد کریں
اسی ہفتے میں ہم ٹرانس جینڈر ایکٹ کے خلاف ایک بھر پور ٹرینڈ کرنے جا رہے کم از کم 500 افراد چاہیے جو اس جہاد میں شریک ہونا چاہتا ہے کمنٹ کر دے
شرعی عدالت کا فیصلہ آنے کے بعد بھی پی ڈی ایم رکاوٹ بن رہی ہے
@SenatorMushtaq#ٹرانس_جینڈرایکٹ_نامنظور
انشاء اللّہ ہم ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے قدم بہ قدم ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کے ساتھ ہیں
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو رہا کرو
Release Dr Aafia siddiqui
FMC Carswell
bring back Dr Aafia siddiqui
@CMShehbaz@GovtofPakistan@BBhuttoZardari@MlANNAWAZPARODY
کیا آپ کو ان دونوں بہنوں عافیہ و فوزیہ کا خیال نہیں آتا
ترس نہیں آتا
رحم نہیں آتا
ہمدردی نہیں ہوتی
تکلیف محسوس نہیں ہوتی
دو دہائیوں سے ۔۔ بےحسی، بےبسی ،سنگ دلی، غیر انسانی رویوں کے درمیان سسکتی تڑپتی بلکتی چیختی ،چلاتی دو مظلوم خواتین
میری ہر دلعزیز امت مسلمہ کہاں کھو گئی ہو😭
اس خبر نےگویا میرے اندر نئی روح پھونک دی کہ وہ ڈاکٹر شکیل کے بدلے عافیہ کو دینے کا سوچ رہے ہیں شاید ہماری ٹوٹی پھوٹی کوششوں اور دعاؤں کی قبولیت کا وقت آ گیا ہےان شاءاللہ
میری قوم اپنی ہمتوں کو جوان کرتے ہوئے کوششوں کو مزید تیز کر دیں
سوشل میڈیاپر عافیہ کی مہم کا طوفان برپا کردیں
کچے کے ڈاکؤں پی ڈی ایم حکومت @GovtofPakistanاور سندھ حکومت کے ایوانوں میں بیٹھےسہولت کاروں کے ذریعے سے بڑے پیمانے/ملک گیر سطح پر اغواء برائے تعاون کا کاروبار کر رہے ہیں۔ پی ڈی ایم کی وفاقی اور صوبائی حکومتیں ان سے ملی ہوئی ہیں۔ پولیس اور متعلقہ ادارے ان سے ملے ہوئے ہیں۔ اس منافع پخش کاروبار کے ذریعے سے عوام کو لوٹا جا رہا ہے۔ قوم کی تذلیل کی جارہی ہے۔ میں نے پہلے بھی سینیٹ آف پاکستان کے فلور پر اس کے خلاف آواز اُٹھائی تھی۔ آئندہ میں @SenatePakistan کے فلور پر اس کے خلاف طاقتور آواز اُٹھاؤں گا۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ عوام ان کو پہچانیں۔
@CSKPOfficial@sindhpolicedmc8@SindhCMHouse@MediaCellPPP@PPP_Org@AsifZardariPPP@MuradAliShahPPP@BBhuttoZardari@RanaSanaullahPK@CMShehbaz
شیئر کرنے میں آپکا زور نہیں لگے گا لیکن جب شیئر کرنے والے بڑھ جائیں گے تب حکومت پر زور پڑے گا
مظلوم عافیہ کی رہائی میں مددگار تمام احباب سے گزارش ہے اپنی ٹویٹس ، ری ٹوئیٹ ، لائیکس میں اضافہ کرکے عافیہ کی رہائی موومنٹ کومضبوط بنائیں
اپنا فرض و قرض ادا کر کے سرخرو ہوں ان شاءاللہ