چور حکمران اپنی چالاکیوں سے غریب عوام کو لوٹ کر بہت خوش ہیں غریب عوام کو جھوٹ بول کر سچ پر پردہ ڈال دیتے ہیں اس وقت سب کچھ ان کے ہاتھ میں ہے کوئی پوچھنے والا نہیں عوام اس وقت بے بس ہے انکا کچھ بگاڑ نہیں سکتی ہے
لیکن جب اوپر والا نے انکی رسی کھینچی تو سارے حساب لے گا پھر کوئی بھاگ نہیں سکے گا