President Asif Ali Zardari was briefed in detail today on the functioning, development plans and institutional requirements of Cadet College Petaro during a meeting held at Sindh Chief Minister House in Karachi.
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کے 47 ویں یوم شہادت کے موقع پر شہدائے جمہوریت کے مزار گڑھی خدا بخش میں قرآن خوانی اور دعا کے بعد شرکاء سے خطاب کرر ہے ہیں۔
@BBhuttoZardari#SalamShaheedBhutto
آج بھی دنیا کو قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو جیسی قیادت کی ضرورت ہے جو اصولوں پر کھڑی ہو، عوام کے حقوق کا تحفظ کرے اور طاقت کے سامنے جھکنے سے انکار کرے۔
ہم نہ صرف عالمی سطح پر بلکہ اپنے ملک کے اندر بھی بھٹو شہید کے نظریے، ان کی سیاسی بصیرت اور ان کی عوامی سوچ کی کمی محسوس کرتے ہیں۔ ان کی ہر پالیسی - چاہے معاشی ہو یا خارجی - کا محور صرف اور صرف غریب اور عام آدمی تھا۔
@BBhuttoZardari
حکومت سندھ نے فیصلہ کیا ہے کہ پبلک اور پرائیویٹ ٹرانسپورٹ سروسز کو مالی معاونت فراہم کی جائے تاکہ مہنگائی کے باوجود عوام پر اضافی بوجھ نہ پڑے۔ چاہے وہ پیپلز بس سروس ہو یا دیگر ٹرانسپورٹ سروسز -کوشش یہی ہے کہ کرایوں میں اضافہ نہ ہو اور عام آدمی کو سستی اور معیاری سہولت ملتی رہے۔
وزیر اعلیٰ سندھ جلد ٹرانسپورٹ تنظیموں کے ساتھ مل کر اس منصوبے کی مزید تفصیلات عوام کے سامنے پیش کریں گے۔
@BBhuttoZardari
#SalamShaheedBhutto
Shaheed Zulfikar Ali Bhutto
the leader who gave Pakistan its voice, dignity and the historic Constitution of Pakistan 1973.
From empowering the people to strengthening Pakistan’s sovereignty, his vision transformed the nation’s future.
Leaders may pass, but legends never die.
Bhutto was alive yesterday, Bhutto lives today, and Bhutto will live forever in the hearts of the people. ❤️🇵🇰
G.A Bhutto
#SalamShaheedBhutto
@BBhuttoZardari
آج ہم فخر سے یاد کرتے ہیں قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کو کہ جنہوں نے پاکستان کے ایٹمی پروگرام کی بنیاد رکھ کر اس وطن کو ناقابلِ تسخیر بنایا۔ ان کی دور اندیشی اور جرات مندانہ فیصلوں کی بدولت آج پاکستان کا دفاع مضبوط ہے اور دشمن پاکستان کی طرف میلی آنکھ اٹھانے سے بھی ڈرتے ہیں۔
قائدِ عوام نے اصولوں پر کبھی سمجھوتہ نہیں کیا، چاہے اس کی قیمت جان ہی کیوں نہ ہو۔ ان کی قربانی اور وژن ہمیشہ زندہ رہے گا۔
@BBhuttoZardari
#SalamShaheedBhutto
3rt day of Eid Greetings
With President #PPP Karachi Saeed Ghani Bhai Jan My younger Brother President #PPP Korangi Ada Jani Memon & Dear Brother Deputy Information Sec Korangi @AliNawazJamali ❤️🫂
#PPP#DistrictKorangi
3rt day of Eid Greetings
With President #PPP Karachi Saeed Ghani Bhai Jan My younger Brother President #PPP Korangi Ada Jani Memon & Dear Brother Deputy Information Sec Korangi @AliNawazJamali ❤️🫂
#PPP#DistrictKorangi
لاڑکانہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی عید کے دوسرے دن نوڈیرو میں واقع بھٹو ہاؤس میں شہریوں سے ملاقاتیں
لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور نے بھی عید کے موقع پر شہریوں سے ملاقاتیں کیں
لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور فریال تالپور کو ملک بھر سے آنے والے عوام، کارکنان، معززین اور منتخب نمائندگان نے عید کی مبارک باد دی
لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور فریال تالپور نے عوام اور کارکنان میں گھل مل گئے، تجاویز اور مسائل بھی سنے
لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور فریال تالپور نے عوام اور کارکنان کے مسائل کے حل کے حوالے سے فوری ہدایات بھی دیں
@BBhuttoZardari
بلوچ کلچر ڈے تمام پاکستانیوں کو اپنے بلوچ بھائیوں کے ساتھ مل جشن منانے کا موقع بھی فراہم کرتا ہے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری۔
❤️🖤💚
@BBhuttoZardari