پشتون بھائی یہ غور سے پڑھیں اور سمجھیں
1- بنوں میں لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گلفراز اور جوان شہید ہوئے۔
2- کرک میں ایف سی کے 3 جوانوں کو زندہ جلاکر شہید کیا۔
3- کوہاٹ میں ڈی ایس پی سمیت 7 جوان شہید ہوئے، اور گاڑی جلائی۔
4- باجوڑ میں پولیس کے 4 جوان شہید ہوئے۔
5- بنوں میں تراویح کے دوران مسجد پر دھاوا بول کر 3 بھائیوں کو اغواء کرکے شہید کردیا۔ تینوں سرکاری ملازم تھے۔
یہ سب پشتون تھے ان کو شہید کرنے والے افغان دہشت گرد تھے اور اس دوران سہیل آفریدی جو چار کروڑ کی نمائندگی کا دعوی کرتا وہ صوبے سے غائب تھا یہ جنگ پشتون کے تحفظ کی جنگ ہے جو پاکستان لڑ رہا ہے
یوتھن ۔۔خود کو پڑھی لکھی سمجھ بیٹھی
👇👇👇👇
آئین کی کونسی شک ہے جو گالیاں دینے کو جرم کہتی ہے 😅😅
لے فیر شیر افضل مروت کے ہاتھوں ۔
شفاء یوسفزئی یوتھن کی ٹوٹل عقل کا پوسٹمارٹم وڈا آپریشن 🤧🤧
بںند عقل یوتھن کا سوال ؟
اپ نے بھی قانون پڑھا ہے اور تھوڑا بہت تو اس ناچیز نے بھی پڑھ لیا ہے لاگریجویٹ میں بھی ہو گئی ہوں ، کون سی دنیا کے قانون میں کسی کو گالی دینا جرم ہے
جواب 💪دفعہ 500 تعزیرات پاکستان اور 314 تعزیرات پاکستان کے تحت پہلے سے جرم ہیں سن 1947 سے جرم ہے یہ والدین کو گالیاں دیتے ہیں بدبختو یہ کون سی نسل ہو جو تم پیدا ہو گئے ہو۔۔۔۔
ہم نے بس کتابوں میں پڑھا تھا کہ ماضی میں مسلمانوں کے سپہ سالار قرآن پاک کی ایک ایک آیت سے واقف ہوتے تھے اور جب بات کرتے تھے تو اس میں ایسی تاثیر ہوتی تھی کہ مسلم فوجیں کئی گنا بڑے مخالفین پر چڑھ دوڑتی تھیں۔
ہم نے خافظ صاحب کو اپنی زندگی میں دیکھا ، جنہوں نے یہ سب ثابت کردکھایا