سالگرہ کا دن بہت بہت مبارک ہو محترم پیارے بڑے بھائی @KashifSabir صاحب، 🎂♥️ اللہ تعالی آپ کو دنیا کی ہر نعمت و رحمت سے نوازے، اللہ تعالی آپ کو صحت والی لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین
Happy birthday @KashifSabir bhi
8 فروری کو ہاتھوں میں ہاتھ دو
میاں محمد نواز شریف صاحب کا ساتھ دو
ٹھپے پہ ٹھپہ ۔۔۔۔۔ شیر پے ٹھپہ
8 فروری شیر کی جیت اور عوام کہ جشن کا دن ہو گا
@NawazSharifMNS@MaryamNSharif@TararAttaullah
کل تک جو لوگ ہماری قیادت کو گندی گندی گالیاں دیتے تھے اج وہ ہمارے سروں کے تاج بن رہے ہیں وہ ٹکٹیں بھی لے جائیں گے اور ہم بے ضمیر ہو کر انکے لیے نعرہ لگائیں گے۔ شیر اک واری فیر
@MaryamNSharif@TararAttaullah@NawazSharifMNS
11/11/23
الحمدللہ🤲🏻حق سچ کی فتح
آج سیشن کورٹ وزیرا آباد میں چوہدری عطاء اللہ تارڑ صاحب ، رانا وقاص ، چوہدری انصر سندھو علی پور چٹھہ تھانہ حملہ کیس سے بری ہو گئے
آخر حق سچ کی ہی فتح ہوتی ہے💯
@TararAttaullah@AnsirSandhu@RanaWaqasPMLN
حالیہ تاریخ میں مثال نہیں ملتی کہ ایک تنہا لڑکی پورے کے پورے ظالمانہ نظام سے ٹکرا گئی ہو اور فتح بھی چھین لائی ہو۔ آپ کی بہادری اور جرات کو سلام۔ آپ کو سالگرہ کی خوشیاں مبارک 🍰🍰🍰🍰
#HBD@MaryamNSharif
میری زندگی کا شاید آج سب سے بڑا دن ہے۔ میں اللّہ ربّ العزت کی شکر گزار ہوں۔ جتنے دکھ اور تکالیف نواز شریف نے پچھلے 24 سالوں میں سہے، شاید ہی اس کی کوئی مثال ہو، اور انکے کچھ زخم ایسے ہیں جو کبھی نہیں بھر پائیں گے مگر جتنے عروج بھی نواز شریف نے دیکھے وہ بھی شائد کسی اور کے حصے میں نا آئے ہوں۔ پاکستان آج نواز شریف کا ایک اور عروج دیکھنے جا رہا ہے، انشاءاللّہ ! آ جا تینوں اکھیاں اُڈیکدیاں ❤️
خوش آمدید نواز شریف !
عطاء اللہ تاڑر جماعت مسلم لیگ ن کا وہ پھول ہے جس نے ورکرز میں اک نئی روح پھونکی
جب بھی ورکرز پر مشکل وقت ایا تو سب سے پہلے اس ورکرز کی آواز بنے اور ساتھ کھڑے ہوئے
ایسے ورکرز جماعت کا پلڑ ہوتے ہیں
@TararAttaullah
عطا اللہ تارڑ جیسے مخلص ورکر ہر ایک پارٹی کا سرمایہ ہوتے ہیں نواز شریف اور شہباز شریف خوش قسمت ہے جنہیں @TararAttaullah جیسا مخلص ساتھی ملا انہوں نے انتہائی مشکل وقت میں بھی فرنٹ لائن پر آکر پارٹی کا دفاع کیا سیاسی محاذ ہو یا عدالتی محاذ عطا تارڑ صاحب ہمیشہ صف آول میں نظر آئے