ضروری اعلان 14 اگست پر
باجے، پٹاخے اور فضول اشیاء خریدنے کی بجائے
غریب کی بیٹی کی شادی کروادی جائے
تاکہ 12 ربيع الاول سے پہلے بچی رخصت ہو جائے اور کسی کو غریب کا درد محسوس نہ ھو۔
اس مرتبہ حلقہ ایک اے 35 سے ن لیگ کے امیدوار چوہدری اسماعیل گجر کو بری طرح سے ہار ہوگی۔ اور اس ہار کے پیچھے انکی پرانی سیاست کا ہاتھ ہوگا۔
5 سال کے عرصہ میں کبھی عوام کو نظر نہیں آئے۔ اور الیکشن کے دوران بھی انکی اکڑ کم نہ ہوسکی۔ انشاء اللہ اس مرتبہ عوام انکی اکڑ کم کرکے چھوڑے گی۔