@FarhanSayss_ اسکو دیکھنے کا کوئی ثواب نہیں بلکہ اس کے سامنے الله کا گھر کعبہ بیت العتیق ہے اس کو دیکھتے رہنے کا بھی ثواب ہے، شیطانی عمارات بنوائی گئیں تاکہ مسلمانوں کا وقت برباد ہو اور توجہ ہٹ جائے، کعبہ کی طرف سے توجہ مت ہٹاو، منہ طرف کعبہ شریف دے ںس صرف باقی سب دجالی چکر ہیں۔ شیطان سے بچو
@ali_kebeti کیا فائدہ ایسی بارش کا،آج صبح تیز بارش 2سپیل ہوئے ہمارے ایریا میں، صبح 3 سے 4 بجے کے درمیان 25 منٹ تیز شاور، پھر 7 سے 8 میں 15 منٹ کی ہلکی بارش اور 10 بجے کے بعد سے شام تک پھر شدید گرمی حبس زدہ ماحول، 39 تک گیا ٹیمپریچر، موسم ٹھنڈا نہیں ہوتا دن میں تو کیا فرق پڑتا بارشوں سے
@sardar_dehpal موبائل سکینرز کیوں نہیں ایکٹیو کرتی ایجنسیز، ٹریکرز لگا کر ایریا میں سے تمام موبائل فونز، سمز ڈیٹکٹ کر سکتے، جی ایس ایم سے بھی ٹریس ہو سکتے
@H_FarooqGK رب سے اس کی قربت مانگو تو پھر سختیاں بھی برداشت کرو، امتحان سخت لیتا اپنے والوں سے، معافی مانگو بسز خیر مانگو، فقیر بن جاو، وہ رب اکیلا ہے پھر الیلا کر دیتا ہے، بے نیاز ہے تو بے نیاز کردے گا۔ بس خیر مانگا کرو، فضل مانگو رب سے کرم مانگو۔ الله کریم
برینٹ کروڈ 100 سے 88 پر آ گیا مربن کروڈ 97 سے 84 پر آ گیا لیکن آپ حساب کتاب والی بے غیرتی چیک کریں کہ پورے ایک روپے کی کمی کی گئی ہے کوئی تو پینچود یہ حساب کتاب ہمیں سمجھا دے یاررررر
@Adam123887@swera786malik tried a lot of time, with 1 single 10amp peltier and 2 and 4 with fans and heat sink but its not feasible for commercial usage and run as room ac..even in a small car atpeast 4 peltiers are requird in a case
پنجاب کی گندم کیوں کشمیر اور افغانستان کو بھیجی گئی، غریب پنجابی کی حق حلال کمائی کو مفت میں کیوں بانٹا گیا غیر ایریا کو، کیا ہمارے ٹیکس کے پیسوں کی محنت کی کمائی دوسرے کھائیں، ایسی سیاست پر لعنت ہو
@Adam123887@swera786malik کرکے دیکھا، ڈی سی 10 سے 14 ایمپئیر سپلائی صرف ایک پیلٹئیر چپ میں لگتی ساتھ فین ہیٹ سنک بھی، 4 پیلٹئیرز کے لئے بڑی سپلائی چاہئیے، خرچہ بڑھ جاتا، وہ بھی اے سی 600 واٹ لے جاتی اور کنٹینر باکس کا خرچ الگ سے، ڈیمو کرکے دیکھا تھا 6 سال پہلے