فَقَالُوۡا عَلَی اللّٰہِ تَوَکَّلۡنَا ۚ رَبَّنَا لَا تَجۡعَلۡنَا فِتۡنَۃً لِّلۡقَوۡمِ الظّٰلِمِیۡنَ ﴿ۙ۸۵﴾
85. تو انہوں نے عرض کیا: ہم نے اللہ ہی پر توکل کیا ہے، اے ہمارے رب! تو ہمیں ظالم لوگوں کے لئے نشانہء ستم نہ بناo
🤲🏻🤲🏻🤲🏻آمین 🤲🏻 ثم آمین یارب العالمین 🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻
راناثنااللہ کیخلاف پہلابڑاآپریشن فیصل آباد میں میاں نوازشریف حکومت نےکرایاتھااشفاق چاچوکوفیصل آباد اسلامیہ کالج (وہ psfکےصدرتھے)میں گھیرکرمارنے کی پولیس نےکوشش کی تھی بچ نکلےتھے تب راناثنااللہ پیپلزپارٹی میں ہواکرتےتھےاورسیدمحسن رضانقوی تب 10یابارہ سال کےہونگے
یادماضی سے ایک اقتباس
دوسراآپریشن راناثنااللہ کےڈیرےپررینجرنےکوئی آٹھ نوسال پہلےکیاتب بھی میاں اشفاق چاچوہی سسمنے کرنےوالوں میں تھے۔
محترمہ کی ڈیوٹی چاچو نے دوسری طرف سے لگائی ہے یا پنڈی والوں نے، خاکسار اسی کشمکش میں ہے، آو میرے ساتھ مل کے دعا کریں محترمہ سے اس دفعہ بلاول کی تقریر کی فائل نہ گُم جائے، پچھلی دفعہ چاچو کی تقریر والی فائل گمی تھی۔
🙏🙏
ایک طرف سیاسی رولا تھمنے میں نہیں آ رہا، اوپر سے ٹاوٹوں کا گروہ متضاد پیش گوئیوں سے سب کی پوزیشنیں خراب کر رہا ہے
استثنا کے سبب ان کو کوئی روک بھی نہیں سکتا 😎
اس غریب صحافی کا نام رضی دادا ہے، ایک مرتبہ PP کی کرپشن بے نقاب کرتے اسکے منہ سے سندھ کا نام نکل گیا، معذرت کے باوجود PP کے سینیٹروں نے نوکری سے نکلوا دیا گیا۔
آج کراچی میں PPP کی پشت پناہی میں پاکستان کو گالیاں نکلوائی گئیں، کیا وہ سینیٹر ان لوگوں کی گرفتاری کا مطالبہ کریں گے؟
سندھ طاس معاہدہ معطل کر کے انڈیا پاکستان کے تین دریاؤں کا پانی کس طرح روکنے کا پلان رکھتا ہے اس کی تفصیل ہے
یہ سارے بہت مہنگے پروجیکٹ ہیں مگر پاکستان کا ریکشن کیا ہو گا ؟
پاکستان نے پانی روکنے کو ایکٹ آف وار کہا ہے وہ صلاحیت رکھتا کہ یہ جنگی ٹارگٹ اڑا دے
@lyssasphere There is no animal that doesn't react when someone tries to approach its babies. Even the smallest and weakest animals will react to protect their babies This excludes animals raised for commercial farming."
مارچ سے لیکر جون تک ہمیں جمی ایرانی یوتھیے نے ہرمیت سنگھ یوتھیے نے صدیق پستیوں نے بتایا تھا کہ جنگ کی وجہ سے دوبئی خالی ہو گیا ہے سب چھوڑ کر چلے گے ہیں دوبئی ویران ہو گیا ہے
امارات ❤️