ہٹیاں بالا میں پاکستان تحریک انصاف کا زبردست احتجاجی مظاہرہ
چیئرمین عمران خان کی رہائی، اسپتال منتقلی، غلام محی الدین دیوان کی گرفتاری اور مہنگائی کے خلاف عوامی احتجاج
#ReleaseImranKhan
"اہم ترین"
آزاد کشمیر میں ISF کے نوجوانوں نے مظفرآباد کوہالہ انٹری پوائنٹ مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے. اور کشمیر کے کارکنان سے سارے راستے بند کرنے کی اپیل.
@MaryamNSharif جعلی وزیر اعلی تو آپ بن گئی ہے لیکن ایک درویش نے ٹھیک کہا تھا ایک تو آپ پڑھے لکھی نہیں اور اوپرسےکوشش بھی نہیں کرتی پانچ فروری کشمیریوں کا دن ہے جس دن بھارت نے مقبوضہ کشمیر سے آٹیکل 302 ختم کیا تھا اور ہم کشمیری اس دن کو یوم سیاہ کے طور پر مناتے تاکہ انجوائے کرتے ہوئے
@MaryamNSharif پاکستان نے دنیا کو حقیقی طور پر کمال ذہانت کے حامل لوگ دیئے ہیں لیکن مریم نواز کی شکل میں جو Brilliant Brain دیا ہے وہ یومِ یکجہتی کشمیر 5 فروری کو انجوائے کرنے کی ترغیب دے رہا ہے۔
جعلی فارم 47 کی وزیراعلیٰ جس کو تاریخ میں فکشن پسند ہے، اس کو کوئی بتائے کہ 5 فروری کشمیری عوام کے
پاکستان نے دنیا کو حقیقی طور پر کمال ذہانت کے حامل لوگ دیئے ہیں لیکن مریم نواز کی شکل میں جو Brilliant Brain دیا ہے وہ یومِ یکجہتی کشمیر 5 فروری کو انجوائے کرنے کی ترغیب دے رہا ہے۔
جعلی فارم 47 کی وزیراعلیٰ جس کو تاریخ میں فکشن پسند ہے، اس کو کوئی بتائے کہ 5 فروری کشمیری عوام کے
Viral video of Karachi today!
If people showing this much love to Imran Khan’s pick Sohail Afridi, just imagine the crowds when IK himself leads these rallies.
Beshak, har mushkil k baad aasani hai!
#جلسہ_تو_ہوگا#گلگت_سے_کراچی_تک_مزاحمت#سندھ_عمران_خان_کا
@SohailAfridiISF تاریخ بتاتی ہے حریف سیاسی جماعتوں، سیاست دانوں کے لئے ذلفی بھٹو ایک فاشسٹ حکمران تھا۔ پیپلز پارٹی ایک دوغلی سیاسی جماعت تھی، ہے اور رہے گی۔ یہ جمہوری چہرہ دکھا کر پیٹھ پیچھے وار کرنے والی ایک منافق پارٹی ہے جس کے قول و فعل میں بلا کا تضاد ہے اور آج باغ جناح میں یہی ثابت کیا گیا
تاریخ بتاتی ہے حریف سیاسی جماعتوں، سیاست دانوں کے لئے ذلفی بھٹو ایک فاشسٹ حکمران تھا۔ پیپلز پارٹی ایک دوغلی سیاسی جماعت تھی، ہے اور رہے گی۔ یہ جمہوری چہرہ دکھا کر پیٹھ پیچھے وار کرنے والی ایک منافق پارٹی ہے جس کے قول و فعل میں بلا کا تضاد ہے اور آج باغ جناح میں یہی ثابت کیا گیا