علی محمد خان چھا گیا...
جس نے پارلیمنٹ پر دھاوا بولا، جہاں جہاں سے آرڈر آیا، اُن پر آرٹیکل 6 لگائیں، یہ حملہ عمران خان پر نہیں، عامر ڈوگر پر نہیں، شیخ وقاص یا صاحبزادہ حامد رضا پر نہیں، یہ حملہ اسپیکر صاحب آپ پر ہے...
پاکستانی سفارتخانہ مسلسل جھوٹ پر مبنی بیانات جاری کر رہا ہے، حالات وہاں ابھی بھی بہت خراب ہیں۔ ایک طالب علم کا ہاتھ کاٹ دیا گیا ہے آج صبح اور دو طالب علموں کی انگلیاں کاٹ دی گئیں ہیں۔ کرغزستان سے آنے والے طالب علم کی گفتگو۔
#SavePakistaniStudents#Kyrgyzstan
”ایمبیسی جھوٹ بول رہی ہے، ہماری کوئی مدد نہیں کی گئی۔ حالات اتنے خراب ہیں کہ آج صبح بھی وہاں ایک سٹوڈنٹ کا ہاتھ اور دو بچوں کی انگلیاں کاٹ دی گئی ہیں۔“
کرغزستان سے واپس آنے والے ایک طالب علم کی گُفتگو
#SavePakistaniStudents
حکومت مسلسل جھوٹ بول رہی ہے کہ انہوں نے ہماری کوئی مدد کی ہے۔ حالات اس وقت بھی خراب ہیں اور آج صبح بھی ایک بندے کا ہاتھ کاٹ دیا۔ کرغستان سے واپسی پر ایک طالب علم کی گفتگو
#SavePakistaniStudents
ہم اپنی مدد آپ کے تحت کرغزستان سے جان بچا کر پہنچیں ہیں، ٹکٹ بھی خود خریدی، ہمیں تکلیف تب ہوئی جب ہماری اپنی حکومت نے کہا کہ وہاں حالات بلکل ٹھیک ہیں، میں آپ کو ثبوت دے سکتا ہوں کہ وہاں کتنے برے حالات ہیں،
کرغزستان سے واپسی پر ایک طالب علم کی گفتگو
#SavePakistaniStudents
حکومت مسلسل جھوٹ بول رہی ہے کہ انہوں نے ہماری کوئی مدد کی ہے۔ حالات اس وقت بھی خراب ہیں اور آج صبح بھی ایک بندے کا ہاتھ کاٹ دیا۔ کرغستان سے واپسی پر ایک طالب علم کی گفتگو
#SavePakistaniStudents
شدید بخار دکھتی آنکھیں پھٹتا سر تکلیف دہ پسلیاں اور سلگتی روح " اور پھر بے بسی کی یہ حد کہ میں اُسے آواز بھی نہیں دے سکتا نا اس تک میری آواز پہنچ سکتی ورنہ میں تڑپ کے بتانا کہ مجھے دوا کی نہیں اُسکی ضرورت ہے ۔
#Haم_Zo🥀
Never forget. When your selfish seniors failed in every game at the last T20 World Cup. It was this young kid who stepped up and won us crucial games. Now we have dropped him without any justification. Shame on Pakistan cricket. #PAKvNZ#PakistanCricket
Sameen Rana calls Shaheen the best captain - "I have seen multiple captains of Lahore Qalandars including Hafeez Azhar Gayle McCullum Bravo but I have not seen leadership skills in others which Shaheen Afridi possess."