راولپنڈی میں چھ ماہ کے لیے فوج کی تعیناتی اس بات کی نشاندہی کرتی ہے کہ حکومت اپنی آئینی و انتظامی ذمہ داریاں مؤثر انداز میں ادا کرنے میں مکمل ناکام ہے۔امن و امان برقرار رکھنا سول حکومت اور انتظامیہ کی بنیادی ذمہ داری ہے۔
قانون کی بالادستی ہی عوام کے جان و مال کے تحفظ کی ضمانت ہے
🔴 ترک صدر ایردوان:
▪️ ہم ان تمام ممالک کو دعوت دیتے ہیں جنہوں نے ابھی تک ریاست فلسطین کو تسلیم نہیں کیا ہے کہ وہ جلد از جلد فلسطین کی ریاست کو تسلیم کریں۔
▪️ ہم اسرائیل کو ہر باضمیر آواز کو خاموش کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
𝐆𝐥𝐢𝐦𝐩𝐬𝐞𝐬 𝐨𝐟 𝐏𝐏𝐋-𝟐𝟑
اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پنجاب کے زیر اہتمام تین روزہ (PPL) سپورٹس لیگ کا انعقاد کیا گیا۔ اس لیگ میں کرکٹ ،فٹبال ، کبڈی اور آرم ریسلنگ کے ٹورنامنٹ منعقد ہوئے ۔بہترین کارکردگی دکھانے والی ٹیمز کو انعامات بھی دے گئے۔
#PPL#PPL2023#JamiatPU#IJTPU
اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پنجاب اپنی برادر تنظیم اسلامک لائیرز موومنٹ (ILM) کی انتہائی ممنون ہے کہ انہوں نے پولیس کی جانب سے طلباء کی غیر قانونی گرفتاریوں کے سلسلے میں بھرپور قانونی معاونت فراہم کی اور جھوٹی ایف آئی آر کے خاتمے کو یقینی بنایا۔
#JamiatPU
جامعہ پنجاب کے بے گناہ طلبہ کو آج چوتھے روز بھی عدالت پیش نہ کیا گیا۔
لاہور پولیس و انتظامیہ اور وزیر اعلیٰ پنجاب یہ چاہتے ہیں کہ 19 نومبر کو پنجاب یونیورسٹی میں ہونے والا غزہ مارچ متاثر ہو۔
لیکن ! انشاء اللہ تاریخی غزہ مارچ ہر صورت ہوگا۔
#PU_Students_are_Not_Terrorists
False cases hinder the academic journey of students and create an atmosphere of fear. Punjab University students deserve better. #PU_Students_are_Not_Terrorists
Media Coverage 📰📺
پنجاب یونیورسٹی سے گرفتار طلبہ کو تین دن گزر جانے کے باوجود عدالت میں پیش نہیں کیا جارہا، جوکہ غیر قانونی عمل ھے۔
طلبہ پر جھوٹی ایف آئی آر اور دہشتگردی کی من گھڑت دفعات کے بعد طلبہ کو ان کے بنیادی حق سے محروم کیا جارہا ھے.
#PU_Students_are_Not_Terrorists
واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ اسلامی جمعیت طلبہ کے کارکنان بالکل پرامن احتجاج اور پولیس سے مذاکرات کر رہے ہیں اور وہاں سے گزرنے والی ہر ایمبولینس کو بھی راستہ دے رہے ہیں۔
مگر اس کے باوجود بھی بے گناہ اور نہتے طلبہ پر دہشتگردی کے پرچے آخر کیوں؟
#PU_Students_are_Not_Terrorists
ہر شہری اور ہر جماعت کو پرامن احتجاج کا حق حاصل ہے۔ اسلامی جمعیت طلبہ کے کارکنان کے احتجاج کو روکنا اور گرفتار کرنا قابل مذمت ہے۔ ہم حکام بالا سے مطالبہ کرتے ہیں کہ طلبہ تنظیم @jamiat_pu_ کے کارکنان کو فی الفور رہا کیا جائے
PU Students have the right to learn and thrive in a safe environment, free from discrimination and violence. Let us unite in demanding their safety,for every life is precious and every mind is a valuable contribution to our shared future.
#PU_Students_are_Not_Terrorists
Punjab Police must ensure the safety and educational rights of students, not infringe upon them with baseless accusations.
Education and false terrorism cases should never coexist. #PU_Students_are_Not_Terrorists
جامعہ پنجاب کے باشعور طلبہ پر لاٹھی چارج اور ظلم و بر بریت کی داستان رقم کرتی ہوئی پولیس گردی بلکل منظور نہیں۔
اسلامی جمعیت طلبہ کے کارکنان کو فی الفور رہا کیا جائے۔
@MohsinnaqviC42#PU_Students_are_Not_Terrorists
کیا اپنے حقوق کے لیے آواز اٹھانا اتنا بڑا جرم ہے کہ جس کی وجہ سے نہتے اور بیگناہ طلبہ پر دہشتگردی کے جھوٹے مقدمات قائم کردیے جائیں۔
انتظامیہ طلبہ پر جھوٹے الزامات لگا کر جیلیں بھرنے کے بجائے انہیں بہترین تعلیمی ماحول فراہم کرے ۔
#PU_Students_are_Not_Terrorists