"تحریک لبیک پاکستان صاف کہتی ہے: جب تک سودی نظام، کرپٹ عدالتیں، اور مغربی غلامی کا خاتمہ نہیں ہوتا، تب تک دہشتگردی اور ظلم ختم نہیں ہوگا! 🛑 #نظام_مصطفی_ہی_چاہیے"
"پاکستان بنانے والوں نے اسرائیل کو کبھی تسلیم نہیں کیا، اور آج کے حکمران چھپ کر ان کے قدموں میں بیٹھ رہے ہیں؟ 😡🚫 یہ قائد اعظم کے نظریے سے غداری ہے! ⚖️🔥 #پاکستان_کا_نظریہ"
"اسرائیل، جو دنیا میں سب سے بڑا ظالم ہے، جس نے غزہ کو قبرستان بنا دیا، اس کے ساتھ پاکستانی وفد کی ملاقات؟ 🤬 حکومت پاکستان کی غداری ناقابلِ معافی ہے! ⚠️🇵🇸 #فلسطین_کے_غدار"
"جب امت مصطفیٰ ﷺ تعلیماتِ نبویؐ کو بھلا دے، تو ظلم، کرپشن اور دہشت گردی عام ہو جاتی ہے! 💔 اگر انصاف چاہتے ہو، تو واپس نبی رحمت ﷺ کی سیرت کی طرف لوٹ آؤ! 🕌✨ #عدل_مصطفیٰ#نظام_مصطفیٰ"
"بلوچستان کے معصوم عوام اور بے گناہ شہریوں کا خون بہانے والے اسلام، انسانیت اور پاکستان کے دشمن ہیں! ریاست کو ایسے عناصر کے خلاف سخت ایکشن لینا ہوگا! 🇵🇰⚖️ #بلوچستان_کا_امن"
روزہ صرف بھوکا رہنے کا نام نہیں، اپنی زبان، آنکھ، اور دل کا بھی روزہ رکھو! 💙 #رمضان_کی_برکتیں سحر و افطار صرف کھانے کے لمحات نہیں، بلکہ اللہ کی نعمتوں کا شکر ادا کرنے کا وقت ہے۔ الحمدللہ! 🕌 #رمضان_کریم
روزہ صرف بھوکا ر��نے کا نام نہیں، اپنی زبان، آنکھ، اور دل کا بھی روزہ رکھو! 💙 #رمضان_کی_برکتیں سحر و افطار صرف کھانے کے لمحات نہیں، بلکہ اللہ کی نعمتوں کا شکر ادا کرنے کا وقت ہے۔ الحمدللہ! 🕌 #رمضان_کریم
ڈیلس، ٹیکساس میں اوورسیز پاکستانیوں کی تقریب میں سابق صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات میں سابق وزیراعظم و چیئرمین تحریکِ انصاف عمران احمد خان نیازی اور کارکنان کی جھوٹے مقدمات میں قید، پاکستان میں جاری فسطائیت اور جبر و تشدد سمیت پارٹی کے معاملات پر گفتگو کی۔
ٹرانسپرنسی انٹرنیشل کی کرپشن انڈیکس رپورٹ میں پاکستان کی مزید تنزلی ہوئی ہے یعنی پاکستان میں کرپشن کی سطح میں اضافہ ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستا�� 180 ممالک کی فہرست میں 135 ویں نمبر پر ہے۔ اسی موضوع پر عاصم علی رانا کی رپورٹ پیش کر رہے ہیں خالد حمید، پروگرام خبروں سے آگے میں۔
أبارك لأخي د. مسعود بزشكيان بمناسبة انتصاره في الانتخابات الرئاسية الإيرانية، وأتطلع إلى العمل معه لتقوية العلاقات بين باكستان وإيران وتعزيز السلام في المنطقة. بوصفهما دولتين جارتين، تتمتع باكستان وإيران بروابط تاريخية، ويجب أن نضمن مستقبلًا مشرقًا لشعبينا عبر التعاون المشترك.
Last week in the Senate, the Interior Minister was asked about civilian casualties during PTI’s protest in Islamabad from Nov 24-27.
The minister lied on the floor of the house, claiming there were no casualties.
Geo Fact Check has confirmed at least four civilian deaths with documentary evidence.
#اليمن ماشي بسرعة 2000 ومطفي النور،
يا أهل اليمن، كل يوم مشكلة! يوم تدقون تل أبيب ويوم سفينة صهيونية. رفقًا بمشاعر حكام العرب على الأقل.. مشاعرهم ما تتحمل. 😆
افتحوا باب المساعدات
لنازحين نبل والزهراء
امهات مسنات يفترشن الأرض
في هذه الاجواء الباردة
هم لايحتاجون الى اموال
اسعفوهم برغيف خبز
والبسة تؤيهم من شدة البرد.
#انقذوا_نازحين_نبل_والزهراء