دستیاب اوپن سورس ایوی ایشن ریکارڈ کے مطابق:
پہلی دلیل
ایوی ایشن ریکارڈ کے مطابق N144S (سیریل نمبر 72022) کی 1C یعنی 12 ماہ والی انسپیکشن فروری 2025 میں مکمل ہو چکی تھی۔ عام طور پر اس قسم کی شیڈولڈ ٹیکنیکل انسپیکشن 12 ماہ یا تقریباً 500 سے زائد فلائٹ آورز کے بعد ہوتی ہے۔ اگر کوئی طیارہ صرف تقریباً 70 دن سے استعمال میں ہو تو اس کا اچانک کسی بڑی بیرونِ ملک کنٹریکٹ انسپیکشن کے لیے جانا منطقی طور پر سوال پیدا کرتا ہے۔
دوسری دلیل
عام طور پر کسی طیارے کو محض تکنیکی انسپیکشن کے لیے تقریباً 6000 کلومیٹر دور نہیں بھیجا جاتا، خاص طور پر جب قریب اور نسبتاً سستے مینٹیننس ہب جیسے دبئی یا سنگاپور موجود ہوں۔ زیادہ تر بڑے تکنیکی معائنے Base Maintenance مراکز پر ہوتے ہیں۔ ویانا ایئرپورٹ بنیادی طور پر Line Maintenance کی سہولت فراہم کرتا ہے جہاں عموماً ہلکے نوعیت کے کام جیسے ٹائر تبدیل کرنا یا پری فلائٹ معمولی چیک وغیرہ کیے جاتے ہیں۔
تیسری دلیل
دستیاب فلائٹ ٹریکنگ ڈیٹا کے مطابق N144S گزشتہ پانچ دن سے تقریباً 48.126°، 16.536° کے مقام پر کھڑا ہے۔ یہ لوکیشن ویانا ایئرپورٹ کے VIP Terminal West کے قریب بنتی ہے۔ یہ علاقہ خاص طور پر وی آئی پی مسافروں کے لیے مختص ہوتا ہے جہاں علیحدہ لاؤنجز، امیگریشن اور کسٹمز کی سہولت موجود ہوتی ہے اور جہاں سے اہم شخصیات عام مسافروں کی بھیڑ اور کمرشل ٹرمینلز کے طریقۂ کار سے الگ رہتی ہیں۔ اگر جہاز واقعی تکنیکی معائنے کے لیے ہوتا تو اسے ایئرپورٹ کے Maintenance یا Technical زون میں ہونا چاہیے تھا جو کارگو اور انجینئرنگ ایریاز کے قریب واقع ہے!!
BREAKING : After 🇪🇸 Spain, now UK PM Keir Starmer slammed Trump
“Donald Trump has plunged the Middle East into chaos. We will stand by ethics, no matter the pressure”
Spain started the trend, Canada joined. Now UK also showing spine 🔥
“Israel is the reason for this war,” an anti-war protester shouted during a US Senate hearing, accusing Washington of pushing Americans into conflict for Israel.
◾️ Protester Brian McGinnis also yelled, “No one wants to fight for Israel!” before Capitol Police removed him from the chamber.
◾️ Tim Sheehy intervened during the incident as officers carried the protester out.
◾️ Bystanders were heard shouting, “They broke his hand! A sitting US Senator just broke the hand of a Marine.”
🚨🇵🇰 Imran Khan has only 15% vision left in his right eye after months of prison neglect, according to his family and lawyer.
Officials? Silent.
This is how they treat a former PM?
@SunnyGarg84@iRaiSaqib Babu ye airport hai Jo k 3 saal se bnd pra hai or aj Kal to wese b iski shifting chal ri. Lekin Chalo tm khush ho lo Kisi baat pe to