یہ جو عاصم منیر اور ان کی ٹیم عمران خان کی صحت کے ساتھ کھیل رچا رہی ہے، اس سے وہ اپنے آپ کو بھی رسک پر ڈال رہے ہیں۔ عمران خان اس وقت پاکستان کی ہی نہیں ان سب ظالموں کی بھی انشورینس پالیسی ہیں۔ اگر صحت مند عمران خان جیل سے واپس نہیں آتے تو پاکستانیوں کی نسلیں ان سب سے بدلہ لیں گی ہر قانونی طریقے سے بشمول آرٹیکل ۶ کے۔ جب سٹیٹ کسٹڈی میں صحت خراب ہوجائے تو ہسپتال شفٹ میں کرنا انتہائی ضروری ہے فیملی اور نجی ڈاکٹرز کی رسائی کے ساتھ۔
“I think all Pakistanis are massively disappointed in the way the U.S. has treated Pakistan.”
Top Imran Khan adviser @sayedzbukhari on why Donald Trump went from supporting Imran Khan to leaving the democratically elected former prime minister in prison for a third year.
The sons of the imprisoned former leader of Pakistan Imran Khan told CNN they fear for their father's health, claiming authorities in the South Asian country are preventing them from seeing him.
Pakistan's government said it "categorically rejects" the claim that Khan has faced a communication blackout or been denied access to his family, lawyers and doctors. Read more: https://t.co/FZSRdjTfaC
PAKISTAN: Ahead of the third anniversary of former Prime Minister Imran Khan’s ongoing detention, Isabelle Lassee, Amnesty International’s Acting Regional Director for South Asia, said:
“For three years, Pakistan’s authorities have systematically denied Imran Khan the right to a fair trial, subjected him to prolonged solitary confinement, and limited his access to medical care and visitation rights. He has not been allowed to meet his family for more than eight months and his vision has reportedly deteriorated significantly. Both he and his wife, Bushra Bibi Khan, have now been denied regular access to legal counsel since December 2025."
Read more: https://t.co/hc6eKnIITh
Totally condemn the killing of innocent people in Mirpur and other areas of Azad Kashmir.
Shooting directly at protesters who were peacefully expressing their political views is barbaric.
I will be speaking with government representatives in Pakistan and AJK to call for accountability, condemnation, and immediate action to move towards a peaceful resolution.
Speaking up against the killing of innocent people is a moral and human duty. To remain silent is an injustice to humanity.
Free Imran Khan! Imran Khan has been left to languish in a Pakistani prison cell for over three years. Today in the House of Commons I presented a petition calling for his release, as well as the release of all political prisoners in Pakistan.
راناثناء اللہ کا یہ بیان بھارت کے ساتھ جنگ کے تیسرے روز کا ہے جب بھارت پاکستان کے دس سے زیادہ شہروں پر حملہ کر چکا تھا اور 44 پاکستانی شہید ہو چکے تھے
رانا ثناء اللہ اور خواجہ آصف نے کہا تھا ہم ابھی بھی بھارت کو جواب نہیں دیں گے اگر وہ اب بھی جنگ روک دے اور آرمی چیف بھی یہیں چاہتا ہے
جب اگلے روز بھارت نے GHQ سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر نورخان ائیربیس پر میزائل داغے تو عاصم منیر مقبوضہ کشمیر میں بھارتی چھاؤنی پر ایک میزائل داغا اور دوسرے میزائل سے آدم پور شہر میں بھارتی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا یہ وہی مقامات تھے جنہیں پاکستان نے 1965 کی جنگ میں بھی نشانہ بنایا تھا اور اسی دوران امریکہ کے مطالبے پر جنگ روک دی گئی
بھارت نے جنگ روکنے کی رضامندی کے بعد بھی حیدرآباد ائیر بیس پر حملہ کر کے تین ائیرفورس کے جوانوں کی جان لی
جب جنگ رکی تو عاصم منیر نے خود کو فیلڈ مارشل کے عہدے سے نوازہ اور اعلان کیا کہ یہ جنگ اس نے بڑی بہادری سے لڑی
اس میں کوئی شک نہیں تھا پاکستانی ائیرفورس نے بھارت کے پانچ جہاز گراۓ اور بھارت نے تین جہاز گرانے کا دعویٰ کیا جو کہ بالکل جھوٹا تھا فضائی جنگ میں پاکستان کی بھارت پر واضع برتری تھی اس فضائی برتری نے عاصم منیر کی بزدلی اور کوتاہیوں کو بھی چھپا لیا ورنہ یہ جنگ سے بھاگنے کا آخری وقت تک بہانہ ڈھونڈتا رہا
نیویارک ٹائمز کے مطابق بھارتی میزائل سو فیصد نشانے پر لگے جبکہ پاکستانی میزائیل تقریباً نوے فیصد ٹارگٹ پر تھے
قید تنہائی میں ڈالنے سے قبل وکلاء، اراکین اسمبلی اور پارٹی قیادت کے لیے احکامات تھے عدالتوں کے باہردھرنا دیں جب تک انصاف نہیں ملتا۔ ان سب کو جھنجھوڑ جھنجھوڑ کر یاد کراچکا ہوں۔ وکلاء کے نام بھی سخت پیغام تھا اور کیوں نہ ہوتا پارٹی عہدوں سے لیکر اسمبلی ٹکٹ اور بار الیکشن تک عمران خان کے نام پر لڑے جاتے ہیں لیکن خان صاحب کے احکامات کے باوجود عدالت کے باہر مستقل، بمع اراکین اسمبلی دھرنا نہیں دیا جا سکتا؟ پہلے بارش تھی، پھر رمضان تھا اب گرمی ہے۔۔
خان صاحب کی بیماری، ڈرون حملے،آپریشن، بدلتے ہوئی بین الاقوامی حالات،پیٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے،بے جا ٹیکسسسز، مہنگائی کے تناظر میں تحریک چلانے کی صلاح۔ صرف صوبہ نہیں ملک بند کرنے کا پلان،عمران خان کی صحت کے معاملے پر متحرک ہونے کی درخواست، ایوانوں سے استعفوں کے زریعے حکومت سے legitimacy واپس لینے کے لیے سب سے پہلے اپنے استعفیٰ کی پیشکش۔۔۔
میں یہ سمجھتا ہوں کہ عمران خان کی اسیری کا زمہ دار ان میں سے کوئی فرد نہیں بلکہ بین الاقوامی اسٹیبلیشمنٹ کی ایماء پر برسرپیکار عاصم منیر، قانونی و غیر قانونی طور پر اس کے ماتحت آنے والے ادارے اور اسکے اشاروں پر ناچنے والی سیاسی قوتیں ہیں۔ مگر کیا عمران خان اپنی ذات کے لیے مقید ہے کہ اس کی رہائی کے لیے اپنی پوری قوت سے کوشش کرنا بھی کسی کا فرض نہیں ہے؟ قیادت سے لیکر قوم تک کسی کا بھی نہیں؟
تحفظ آئین پاکستان مہینوں بعد ایک بیٹھک منعقد کرنے کا فیصلہ خود کر سکتی ہے،سی ایم جلسے کا اعلان اور پھر ملتوی خود کر سکتا ہے، اراکین اسمبلی شادیوں اور دعوتوں میں مخالفین کے ساتھ بیٹھنے کا فیصلہ خود کر سکتے ہیں، مارکوپولو بن کر دنیا کے چکر لگانے کا فیصلہ خود کر سکتے ہیں،سیاسی کمیٹی خود کو “محب وطن” ثابت کرنے کے لیے ایمرجنسی اجلاس بلا سکتی ہے،تنظیمیں عہدوں کے نئے نئے نوٹیفیکشن کرسکتی ہیں،صوبائی حکومت فارم ۴۷ وزیراعظم اور صدر کے ساتھ بیٹھ سکتی ہے، کور کمانڈر ہاؤس کا رخ کر سکتی ہے لیکن جب عمران خان کا سوال ہو تو سیاسی کمیٹی کا جواب ہوتا ہے تحفظ آئین پاکستان، ان کا جواب ہوتا ہے پی ٹی آئی قیادت، قیادت فیملی کا نام لیتی ہے اور پھر سی ایم پر بات آجاتی ہے اور یہی سلیم اللہ سے کلیم اللہ اور کلیم اللہ سے سلیم اللہ چلتا رہتا ہے۔تو جب سارے فیصلے اپنے طور پر کیے جا سکتے ہیں تو تحریک کا فیصلہ کیوں نہیں؟ محض اس کے لیے عمران خان کی ہدایت درکار ہے اور جہاں عمران خان کی ہدایات میسر ہیں وہاں حیلے بے شمار ہیں۔ مان لیتے ہیں کہ منزل ایک ہے لیکن طریقہ کار مختلف ہے تو ایک دن کے نوٹس پر آپ سب ایک چھت کے نیچے بیٹھ کر مشترکہ اجلاس بلا کر عملی جدوجہد کا فیصلہ کر سکتے ہیں اور ادھر ہی مشترکہ پریس کانفرنس کا انعقاد بھی ہوسکتا ہے۔ چلو یہ بھی مان لیتے ہیں کہ زیادہ تر تحریک کے حق میں ہیں تو کچے دھاگے توڑنے کے لیے اجلاس کو لائیو نشر کیجئے ویسے بھی کونسا ایٹم بم کا فارمولہ ڈسکس ہونا ہے تو جو بھی رکاوٹ ہوگی قوم خود اسٹیبلیشمنٹ کے ساتھ ان کا بھی احتساب کر لے گی۔
ہمیں تو گراونڈ ریلئٹی نہیں معلوم ناں تو بس پبلکی مشورہ دے دیا کیونکہ خان صاحب کی بیماری کے وقت میں نے ایک وائس نوٹ میں وہ تمام تجاویز دہرائے جو میں قیادت کو بارہا بھیج چکا تھا، نا ہی کوئی کال دی نا ہی کوئی فیصلہ کیا لیکن خان صاحب کے لیے کچھ کرنے کے بجائے مجھے قیادت و صوبائی حکومت نے پیغام بھجوایا کہ آپ کے ایک وائیس نوٹ سے تحریک کو Irreversible نقصان ہوا ہے۔ سیریسلی؟ اور یہ میرے ساتھ پہلی مرتبہ نہیں ہوا۔۔
تین سال بہت لمبا عرصہ ہوتا ہے وہ بھی ناحق اسیری اور عمران خان جیسا لیڈر۔ چار سال مجھے ہوگئے پہلے دربدر اور پھر مستقل اور پھر روپوشی بھی ایسی کہ کوئی ایک ہفتہ بھی نہ گزار سکے۔ آج صرف مل بیٹھ کر ایک جہد مسلسل کی گزارش کر رہا ہوں اگر نہیں ہو رہا آپ سے تو جیسا آپ ہمارے بیانیہ کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے ہم آپ کی غفلت کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے۔ اور یہ جو کرنل سے مل کر ایک دوسرے کو مشورے دیتے ہو کہ خان تو جیل میں ہی رہے گا مراد سعید تو پاگل ہے نہ اپنی پرواہ نہ کسی اور کی وہ تو جب بھی نظر آیا مارا جائے گا اپنی زندگی کیوں خراب کرتے ہو تو اتنا کہوں گا اللہ آپ کو مزید آسانیاں دے لیکن ہمارے مقصد ہماری جدوجہد اور ہماری زندگیوں کی قیمت پر نہیں بالکل بھی نہیں۔ کوئی فیصلہ کیجیے-
Brent crude was at 117$ when Imran Khan kept the price of Petrol under 150 in 2022.
Brent crude is currently 108$ and the price of Petrol is 458.
You can go to conclusions yourself.
🚨 IMPORTANT/URGENT:
Yesterday Maryam Nawaz sent police to my parents house in Karachi because I broke the story that her son used a Govt plane for a private trip to Europe.
My family was harassed and the police coerced a statement from my parents that they will be responsible
Yesterday I spoke to my father. He asked me to relay the following message:
“The judges in this country should be ashamed of themselves. Time and time again we have gone to the judiciary. But they have sold their souls for their paid personal privileges. They have sold their integrity. They know they cannot break me, so they turn to my wife. How they can allow this inhumane treatment to Bushra BiBi, simply to blackmail me. She spends 24 hours a day in isolation, except for 30 minutes with me per week - and even that is often ignored. It is unislamic to harm women, children and the elderly - and their motives are plain and clear. The judges are responsible for the justice in a society. They should be ashamed of themselves.”
بریکنگ نیوز 🚨
گلگت بلتستان سے عاصم منیر کو پیغام جاری!
عاصم منیر اگر تم اسرائیل کی حمایت میں کھل کر سامنے آ گئے ہو تو ہم بھی ایران کی حمایت میں کھل کر آئیں گے, اب دیکھتے ہیں تم ہمیں ایران بیجھتے ہو یا ہمیں تمہیں اسرائیل!!
عاصم منیر نے غلط جگہ پنگا کیا ہے!!🔥