OIC, UN, FATF,World Bank, IMF, European Union and many other Human rights NGOs
Just work for terrorist Israel through USA
So we must not protest to these terrorist NGOs
- We must Pray
- We must protest to our Leaders
- We must keep this topic alive
#PalestineBleedsWorldSleeps
Where is good governance?EU Commission report on GSP+ says that enforced disappearances and extrajudicial killings increased in Pakistan without accountability for perpetrators. The Commission also expressed concern over the deterioration in media freedom. https://t.co/cv6KvGmjuL
Extended security laws in Balochistan aren't protecting anyone—they're weaponized to crush dissent. Routine roundups of young Baloch men and women reek of enforced disappearances. Families are left begging for answers at military gates. #BalochGenocide 1/2 @Sarmachari1240
یہ اشرافیہ کا پاکستان ہے ،یہاں حکومت کا کام گھر بنانا نہیں گھر گرانا ہے؟؟؟بات غریبوں کی ہوتی ہے تو اس طرح کا آپریشن ہوتا ہے ،بات ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو کی اشرافیہ کی بلڈنگ کی ہوتی ہے تو وزیراعظم بچانے کیلئے آگے آتے ہیں۔ضلع کوٹ ادو تحصیل سرور شہید چکنمبر 568 محلہ رحمٰن پورہ میں 40/ 50 سالوں سے آباد 100 سے زائد گھر اور سینکڑوں خاندانوں کو بے گھر کیا جارہا ہے،کہا جا رہا ہے کہ یہ سرکاری زمیں ہے ،جناب۔۔ لیکن 40/50 سالوں سے یہ لوگ یہاں رہ رہے ہیں،حکومت نے ان کو بجلی گیس کے میٹر دیئے ہیں، لوگوں نے خون پسینہ کی کمائی سے گھر بنائے ہیں، ۔حکومت نے جوڈیشل کمپلیکس بنانے کے لئے علاقے سے باہر کی بجائے آبادی والی جگہ کا انتخاب کیا۔۔مقامی لوگوں نے بار بار درخواست کی کہ آپ جوڈیشل کمپلیکس ضرور بنائیں لیکن اس کمپلیکس کو آپ علاقے کے اندر ہی دوسرے روڈ پر لے جائیں جو سرکاری جگہ ہے اور کھلی جگہ بھی ہے ۔۔۔
لیکن ایسا نہ کیا گیا
مقامی لوگوں نے اک مہینہ سے زائد وقت تک پر امن کیمپ لگایا انصاف مانگتے رہے۔
قومی اسمبلی و پنجاب اسمبلی کے فلور پر بھی بات ہوئی لیکن اس پر کوئی نظر ثانی نہیں کی گئی ۔۔اب گزشتہ چند روز سے آپریشن شروع ہوچکا ہے اور سینکڑوں گھروں کو مسمار کردیا گیا ہے ۔۔اور کوئی معاوضہ نہیں دیا گیا،
جبکہ مقامی لوگ وقت مانگ رہے ہیں کہ ہمیں تھوڑا وقت تو دیں کہ ہم اپنا ملبہ شفٹ کرسکیں ۔۔۔کیا گھر/ چھت کی فراہمی ریاست کا فرض نہیں ہے؟سرکاری ادارے پہلے لوگوں سے پیسے لیکر سرکاری زمین پر ان کو گھر بنانے دیتی ہے جب وہ سالوں کی محنت اور خون پسینے کی کمائی سے گھر بنا لیتے ہیں پھر تجاوزات کہہ کر گراتے ہیں اور آبادی کا معاوضہ تک نہیں دیتے،
مقامی لوگوں نے بار بار درخواست کی کہ پہلے کمپلیکس کو کسی اور جگہ بنایا جائے ۔۔۔
یا مقامی لوگوں کو متبادل جگہ دی جائے ۔۔
لیکن افسوس کہ سینکڑوں گھروں کو مسمار کرنے کا عمل شروع ہوچکا ہے دو دن میں آپریشن مکمل کیا جائے گا ۔۔۔
محمود اچکزئی بتاتے ہیں منگی چیک پوسٹ پر جب دہشتگردوں نے حملہ کیا پولیس اہلکاروں نے ہتھیار نہیں ڈالے اتنا لڑے کہ گولیاں ختم ہو گئیں مدد کے لئے سکیورٹی اداروں کو کالز کی جواب میں کچھ نہ بھیجا گیا
گولیاں ختم ہونے کے بعد 8سے 9 پولیس اہلکار شہید ہو چکے تھے باقی جو بچ گئے تھے ان کو اغواہ کیا پہاڑوں پر لے جا کر ان کو شہید کردیا
شہدا کی لاشیں گھنٹوں پہاڑوں میں پڑی رہیں حکومت ریاست کوئی بھی لاشیں اٹھانے نہیں آیا مقامی لوگوں نے اہلخانہ نے اپنی مدد آپ کے تحت ٹرک منگوا کر مزدوروں کی مدد سے لاشیں نیچے اتروائیں اور جب لاشیں گاؤں لے کر جا رہے تھے حکومت کے لوگوں نے لاشیں ان سے لینے کی کوشش کی کے ہمارے حوالے کردیں
ہم کیسی ریاست ہیں ہم اپنے شہیدوں کی لاشیں نہیں اتار سکے اور ہمارے وزیراعظم ٹو پیس سوٹ پہن کر جنازے میں پہنچتے ہیں بے حسی کی انتہا دیکھیں
اسدطور
#Pakistan: UN experts condemn life sentence against Baloch #humanrights defender Dr. Mahrang Baloch as grave injustice. “These convictions risk silencing independent voices in #Balochistan and further shrinking civic space.”
https://t.co/0F2GhgyJDY
کیا اتنی سی بات کہنے سے ذمہ داری ختم ہوجاتی ہے کہ یہ ہندوستان کررہاہے؟؟
کیا اس بیان کا یہ مطلب نہیں کہ ہم ہندوستان کو روکنے میں ناکام ہوگئے ہیں؟؟؟
کیا یہ ٹوٹل سیکورٹی/انٹیلیجنس ناکامی نہیں ہے؟؟
کیا اس بدترین دہشتگردی پر پارلیمنٹ کا مشترک اجلاس بلایا جائے گا؟؟؟
جب حقیقی حکومت کے بجائے فارم 47 کے جعلی حکمران ہونگے تو صورتحال اسی طرح بے قابو رہے گی۔
بلوچستان کا پشتون، بلوچ دونوں بیلٹ میں رٹ آف دی گورنمنٹ ختم ہوچکی ہے۔
خدارا بیانات سے،بلند بانگ دعووں سے آآگے بڑھ کر ملک کو بچائیے ،عوام کو امن دینے کیلئے کوئی حقیقی، ٹھوس، جامع پلان دیجئے۔
سیاسی انتقام، عدالتوں، پارلیمنٹ کو فتح کرنے ،میڈیا اور اختلافی آوازوں کو دبانے سے واپس ہوجائیے۔
🚨🚨Horrible, shameful and criminal, enough to dismantle brutal murderer force CCD 🚨🚨
In an application submitted to District Police Officer Kashif Zulfiqar on Tuesday, Adeel alleged that City Police Sub-Inspector Ahsan Abdullah misrepresented the incident in the first information report (FIR) by mentioning that robbers opened fire.
In the application, a copy of which is available with Dawn, Adeel alleged that when he was brought to District Headquarters Hospital in critical condition, Constable Ateeque was present at the police service counter and misbehaved with him.
The father recalled that when City Police Station personnel arrived at the hospital, Constable Ateeque and sub-inspector Abdullah listened to the entire incident and then allegedly pressured him to sign and put his thumbprint on a blank paper, saying he would only then be allowed to see a doctor.
He added that he and his son were injured, his daughter had already passed away, and his wife was in severe distress due to shock.
Adeel further stated that after getting him to sign and mark his thumbprint on the blank paper, he and his son were taken for a medical examination.
https://t.co/Z2QHrBW2of
Israeli soldiers are reportedly torturing Dr Abu Safya --a pediatrician, for God's sake!
Without strong pressure on Israel, these may could be his last hours.
@ICRCPresident@DrTedros
گروپ کیپٹن عاصم طارق کی جرات ،بہادری اور قربانی کو سلام ۔۔۔۔
یہ اسلام آباد ہے یا جنگل۔۔۔
1- سفارشی / کرپٹ پولیس و سول انتظامی افسران
2- ناکام ترین نظام انصاف -
3- سزا و جزا کا عمل ناپید۔
4- اسلحہ کی فراوانی، ایک مکمل اسلحہ لیس معاشرہ
5- منشیات کا بڑھتا ہوا رجحان، منشیات کی عام دستیابی۔
6- تعلیمی اداروں ،خاندان/ معاشرے کی سطح پر اخلاقیات، انسانی احترام کی تربیت کا نہ یونا
7- بے لگام سوشل میڈیا، نوجوانوں کی بڑھتی ہوئی آبادی (یوتھ بلج)، اور ڈپریشن/ ذہنی دباو کا شکار معاشرہ۔۔
کیا حکومت/ ریاست سیاسی انتقام اور سیاسی مخالفین کی زبان بندی اور تالہ بندی سے فرصت پاکر معاشرے کی تعمیر و تربیت کا یہ کام کرے گی؟؟؟؟
Establishment has ruined Pakistan its state, economy as well as society’ development. Now it has committed a strategic blunder by suppressing the Kashmiris. Tens of thousands of Kashmiris marched in London today. I had participated in dozens of rallies on Gaza and against the USA invasion on Iran. I can say with confidence that today’s Kashmir rally was one of the largest rallies in recent past
بھکر میں سی سی ڈی مقابلے میں 7 سالہ بچی کا قتل اور اس پر خاموشی ہو یا ماڈل ٹاؤن میں 18 سالہ ملازمہ کے ساتھ اجتماعی زیادتی اور بعد ازاں اسقاط حمل میں اسکی وفات پر مکمل چپ، اب ڈار فیملی کے چشم و چراغ کے کرتوتوں پر "سخت ایکشن" کی خیالی کہانیاں ثابت کرتی ہیں کہ وزیراعلی مریم نواز شریف کے صوبے میں امیر اور غریب کے لیے قانون الگ الگ ہیں۔
سرخیاں ماند پڑ جاتی ہیں، مگر تشدد جاری رہتا ہے۔
15 جون — ایک مسجد کو آبادکاروں کے حملے میں نذرِ آتش کر دیا گیا۔
17 جون — نئی آبادکاری کے منصوبوں نے مزید فلسطینی خاندانوں کی بے دخلی کو بڑھا دیا۔
20 جون — ایک اسرائیلی فضائی حملے میں چار افراد پر مشتمل ایک خاندان شہید ہو گیا۔
21 جون — مغربی کنارے (ویسٹ بینک) میں گھروں پر حملے کیے گئے۔
21 جون — حقیقت دنیا تک پہنچانے والے صحافی رپورٹنگ کے دوران شہید کر دیے گئے۔
*یہ سب صرف ایک ہفتے کے اندر ہوا*
جب دنیا کی توجہ دوسری خبروں کی طرف منتقل ہو گئی، فلسطینی اپنے گھروں، اپنے پیاروں، اور اپنی آواز بننے والے صحافیوں کو کھوتے رہے۔
آخر دنیا کب تک نظریں چرائے رکھے گی؟ کتنی اور سرخیوں کے بعد دنیا خاموشی توڑے گی؟
*لدیکھیں۔ شیئر کریں۔ آواز اٹھائیں۔
ایک ڈیٹا کے مطابق اب تک 1000 لوگ 2021 سے سال میں اس ایم ایم روڈ پر جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ جنکہ وزیراعظم عمران خان سے سوال اگست 2018 میں اٹھایا تھا۔ ان کا کہنا تھا ان کا کام سڑکیں بنوانا نہیں ہے۔
کون سی میری ذاتی فارم ہاوس کی سڑک تھی جو نہ بنی تھی کہ خان صاحب سے پسند ناپسند کا سوال اٹھتا
یہ الگ بات ہے وزیراعظم بننے کے بعد خان صاحب نے بقول ان کے تحفے میں ملنے والی گھڑی بیچ کر بنی گالہ گھر کی سڑک بنوا لی تھی۔
یہ ایم ایم روڈ پانچ سو کلومیٹر طویل ہے اور ان پانچ چھ اضلاع کے لیے لائف لائن ہے جہاں سے خان صاحب ہی الیکشن جیتے ۔
خان نے کہا میرا کام سڑکیں بنانا نہیں، تو شریف برادرز نے کہا یہ سب علاقے عمران خان کو ووٹ دیتے ہیں لہذا ہم کیوں سڑکیں/موٹر وے بنوائیں یوں بھینس گئی پانی میں۔
کیا آپ جانتی ہیں کہ جیو نیوز نے ڈاکو مینٹری میں کیا مواد شامل کیا تھا ؟ جیو نیوز نے نعوذ باللہ رسولِ اکرم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ، نواسہ رسول حضرت امام حسینؓ اور حضرت امام حسن مجتبیٰؓ کی مبارک شخصیات سے منسوب خاکے نشر کئے تھے۔
کیا آپ جانتی ہیں کہ فرانس میں ان ہی خاکوں کے خلاف پوری مسلم دنیا میں کیا ردعمل آیا تھا ؟
کیا آپ جانتی ہیں کہ نبی آخرالزماں محمد مصطفیٰﷺ مسلمانوں کیلئے ان کی جان مال اولاد سے بڑھ کر ہیں ۔
کیا آپ جانتی ہیں کہ مسلمانوں کی مقدس ترین ہستی سے منسوب خاکے نشر کرنا کس قدر بڑی گستاخی ہے ۔
ایک مسلمان مرجانا بہتر سمجھتا ہے اس سے کہ اس کے سامنے اس کے نبی ﷺ کی شان میں گستاخی کی جائے ۔
کیا آپ جانتی ہیں کہ کسی کے دل پر چھریاں مار کر معذرت کرنا کیسا ہوتا ہے ۔
محترمہ آپ نے ہی عاشور پر متنازعہ ٹویٹ پر کہا کہ ایلون مسک کے ایک ٹریلین اڑ گئے اور جیو نیوز نے جو کیا ہے ۔ شکر کریں کہ جیو نیوز ابھی تک اُڑا نہیں ہے ۔
پیمرا نے پابندی لگا کر جیو نیوز کو ہی بچایا ہے ۔ ورنہ جیو نیوز نے خود ہی خود پر ایٹم بم گرایا ہے ۔
اب دعا کرنی چاہیے کہ یہ معاملہ یہیں ختم ہوجائے ۔ بات آگے نہ بڑھے ۔
🚨🚨
Even speaker Punjab assembly who is key member of #PMLN is shocked to see that what British Raj was not allowed to implement, here PMLN #Punjab govt bringing a law more draconian. PMLN lawmaker confirms speaker Punjab assembly speaker @MalikMAhmadKhan that yes we are giving powers to deputy commissioners to declare any individual anti social and seize his bank account, property, phones, online accounts and put him on electronic watch.