🚨Warning by CM Punjab @MaryamNSharif
مجرموں کے لئے میرا ایک پیغام ہے۔۔۔ آپ سے ہاتھ جوڑ کر التماس ہے کہ جرم کی دنیا چھوڑ دو ورنہ پھر مجھ سے کوئی گلہ نہ کرنا ۔۔۔ مریم نواز
Via @geonews_urdu
امریکی مڈٹرم الیکشن کے دوران کئی امیدواروں کے سوشل میڈیا پروموشن کیلئے بھارت میں لوگوں کو پوسٹ کرنے کے پیسے دئیے جا رہے ہیں (نیو یارک ٹائمز کی رپورٹ) ایک شخص نے بتایا کہ اسے ایک پوسٹ کرنے کے پندرہ ڈالر (چار ہزار روپے) ملتے ہیں یہ پڑھ کر سر فخر سے بلند ہوگیا کہ امریکی جو کام بھارتیوں میں چار ہزار میں کراتے ہیں اس کام کا پاکستانی صحافیوں کو چھ لاکھ معاوضہ دیا جاتا ہے اور وہ پھر بھی انکاری ہیں
افغان طالبان کی جانب سے ٹی ٹی پی کے جنگجوؤں کو ہتھیار منتقل کیے جانے کی ویڈیو فوٹیج
افغان طالبان ٹی ٹی پی کی مسلسل حمایت اور اسے ہتھیاروں کی فراہم کر رہے ہیں اور کہتے ہیں کہ ہمارا ٹی ٹی پی سے کوئی تعلق نہیں
سورس کابل پوائنٹ
بابے رحمتے کا دور تھا، وہ روزانہ عدالت میں بیٹھ کے دولتیاں جھاڑتا، جب بور ہو جاتا تو پاگل خانوں کے دوروں پر نکل جاتا بشری بی بی کو خوش کرنے کے لئے کیوں کہ موصوفہ جب بھی لاہور آتی تھیں پاگل خانے کا دورہ ضرور فرماتیں۔ شائد پاگل کے ذریعے کیا گیا ٹونہ اور جادو زیادہ تباہ کُن ہوتا ہے۔
ایک دن بابے رحمتے نے پانی کے معاملے پر دولتی جھاڑ دی، زیر زمین پانی کی سطح نیچے گر رہی ہے اس لئے ہر بیس لیٹر بوتل پر ایک روپیہ فی لیٹر ٹیکس سرکار کو جائے گا۔ پانی کی بیس لیٹر والی بوتل پر بیس روپے ٹیکس لگنے کے نتیجے میں صارف کے لئے پچاس روپے فی لیٹر اضافہ ہو گیا۔
اس کے علاوہ اس کے ایک پسندیدہ بڈھے کا عدالتی تقرر ہوا، جو ہر پانی پیک کرنے والی کمپنی کا دورہ کرتا، ہر دورے کا پانچ لاکھ سکہ رائج الوقت وصول کرتا تا ہم کہتا کہ فائیو سٹار ہوٹل میں ٹھہرانے کا خرچہ نقد دے دیں، رینٹ اے کار کا عوضانہ بھی نقد دے دیں، کھانے کے پیسے بھی نقد دے دیں اور ٹھہر جاتا اپنی بیٹی یا بہو کے ہاں اور انہی کی گاڑیوں پر فیکٹریوں کے دورے کرنے پہنچ جاتا۔ اس گھٹیا بزرگ کا یہ کھانچہ اب تک لگا ہوا ہے تا ہم تکلیف یہ ہوئی جب یہی کھوسٹ ایک بدبودار یوتھڑ یوٹیوبر کے ساتھ بیٹھ کے کہہ رہا تھا کہ پنجاب حکومت نے جو زیر زمین پانی کے ٹینک بنائے ہیں، سیلاب کے پانی کو ڈائیورٹ کرکے میلسی نہر جیسی جگہوں میں جذب کروایا ہے اور ان علاقوں میں زیر زمین پانی کی سطح پانچ فٹ تک بڑھی ہے اور اسے عالمی طور پر تسلیم کیا گیا ہے، یہ پیسے کا زیاں ہے، تو میرا تو بلڈ پریشر ہی ہائی ہو گیا۔
آپ بابے رحمتے کو کہاں کہاں روئیں گے اس کے ڈن بیسز پر مقدمات پکڑنے والے تمام کے تمام ٹاوٹ اس وقت پوری عدلیہ پر قابض ہیں۔ اور مسلم لیگ ن کے ہاتھوں مسلط ہیں۔
اب تک اس بڈھے کو ہٹانے کی کسی کو توفیق نہیں، کمپنیاں احتجاج کرتی ہیں تو انہیں عدالتی ڈنڈے کی دھمکی دی جاتی ہے۔
😔😔😔
حامد میر کا فرنٹ مین ویلاگرز کو پیسوں کی پیشکش کرکے اداروں کے خلاف بولنے پر اکسا رہا ہے!
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ حامد میر کا فرنٹ مین دو ویلاگرز کو پیسوں کی پیشکش کرکے اداروں کے خلاف بات کرنے کا کہتا ہے۔ ویلاگرز کے انکار پر پیسے دینے والا شخص آپے سے باہر ہو جاتا ہے اور ان کے ساتھ ہاتھا پائی شروع کر دیتا ہے۔
آخر یہ کیسی صحافت ہے، حامد میر صاحب؟
@HamidMirPAK
ہر بار مرد ظالم نہیں ہوتا کچھ عورتیں بھی مکار ہوتی ہیں
پنوعاقل کے نوجوان عبدالرحمان قاضی کی کہانی نے نیا رخ اختیار کرلیا..!
سابقہ اہلیہ نے خود کو مظلوم ثابت کرکے شوہر پر الزام لگاتے ہوئے
اور ایسی عورتیں سوشل میڈیا پر مظلوم بن کر ہمدردیاں حاصل کرتی ہیں غیر مردوں کی..!
اپنے شوہر کو ذہنی مریض بنانے کے بعد افسوس
ان کو کوئی اچھا مشروہ دیں۔۔🤪🤪
جب بھی یہ ڈفرز اور ان کے بٹھائے ہوئے احمق کوئی بیانیہ بنانے کی کوشش کرتے ہیں تو سوشل میڈیا پر بیٹھے یوتھیئے ان کے کھمب پاڑ دیتے ہیں🤪🤣