ٹویٹر کے سربراہ کا کرونا سے نمٹنے کیلیے اپنی دولت کا تیسرا حصہ ایک ارب ڈالر عطیہ کردیا اور پاکستان میں پرائیویٹ سکولوں کا فیس کو 20 فیصد کم کرنے کے حکم کو چیلنج کرنے کا فیصلہ
مزے کی بات جیک ڈورسی یہودی چند سال بعد جہنم میں اور پرائیویٹ سکول والے مسلمان حاجی نماجی جنت میں۔ 😐
27 Feb : The Tea Was Fantastic
27 Sep: The Speech was Fantanstic
اور ساتھ میں پھر جمعہ مبارک پٹواری 🖐️سمجھدار ہیں ماشاءالله
😂🤭
#ImranKhanVoiceOfKashmir
@RehamKhan1 گھر تو مسّاں مر کے دو کنال کا ہے، باقی 298 کنال تو گھاس ہے
اور ویسے یہ سوال اس دن پوچھنا چاہئے تھا جس دن مولوی قبول ہے قبول ہے پوچھ رہا تھا
کہہ دیتی کہ نئیں قبول، یہ بندہ ٹیکس نہیں دیتا
اُسدن تو حسن علی کی بیوی کی طرح اڑنگی ماری ہوئی تھی خان کو😅😂
اپوزیشن کو بےبنیاد مقدمات میں گرفتار کرنے والا نیب کیا کبھی سلیکٹڈ سے بھی پوچھے گا کہ ڈیڑھ لاکھ ٹیکس دے کر وہ 300 کنال کے گھر کے اخراجات کیسے پورے کرتا ہے؟
#جانبدار_نیب
انڈیا کا چاند مشن ناکام... خلائی جہاز چاند کی بجائے کہیں اور چلا گیا... ایکسپرٹس کی رائے۔۔۔ یا کریش ہو گیا ہے.۔۔😁
ارے مودی کنجر صبر کر نا رے ہم سب کا بدلا لے گا باپ کا بھائی کا دادے کا سب کا😂😎
#IndiaFailed
چاند پر ناکام مشن بھیجنے پر جتنا خرچہ ہوا اس سے انڈیا میں کئی لاکھ لوگوں کے لیے ٹائلٹ بن سکتے تھے😁
ارے بھایا اگر ٹائلٹ بن جاتے تو مودی کنجر کو پیشاب کہاں سے دستیاب ہوتا 🤭🖐️
نکاح کے بعد دولہا نے مولوی صاحب سے پوچھا آپ کی فیس؟؟
مولوی صاحب: بیوی کی خوبصورتی کے حساب سے دے دو،
دولہے نے ایک سو روپے دے دیئے
مولوی صاحب کو بہت غصہ آیا لیکن چپ رہے،
اچانک ہوا چلی اور گھونگھٹ اٹھ گیا
مولوی صاحب مسکرا کر بولے یہ لو 80 روپے بقایا 😂🤪🤭
یہ مفادات کی دنیا ہے ،جب حج کے خطبے سے کشمیر کا ذکر نکل سکتا ہےتو سمجھ جائیے سب ختم ، جب او آئی سی دبئی میں بھارت آکر بیٹھ سکتا ہے تو سمجھ جائیے سب مفادات کا چکر ہے ،75ارب ڈالر کی سرمایہ کاری سعودیہ بھارت میں کر رہاہے ،ارشاد بھٹی نے کشمیر ایشو پر زبردست تبصرہ دیا
ابو کو جب یہ خبر ملی ہوگی کہ آپ کی بیٹی شام سے لاپتہ ہے پھر یہ خبر ملی ہوگی کہ اسے قتل کیا گیا ہے اور پھر تفشیش میں یہ بات سامنے آجائے کہ چار سال ننی پری کے ساتھ زیادتی بھی ہوئی ہے تو بیرون ملک اقرا کے والد کا کیا حال ہوگیا ہوگا 😰 اقرا کے اور بھائی بہن نہی ہے #JusticeForIqra