Pakistani Army drones attacked once again innocent Pashtuns in Jani-Khel area of Khyber Pakhtunkhwa killing 10 women and 4 children.
International Community should take notice of these atrocities and hold Pakistani Generals accountable.
#StopGenocideOfPashtuns
جرگے کے تیسری دن جب قومی شاعر گیلہ من وزیر کا تاریخی شعر شرکاء کے سامنے پیش کیا گیا، تو تو نوجوانوں کا جوش و جذبہ دیکھنے کے قابل تھا۔ گیلہ من نے بے شک پشتون قومی کاز کے لیے بہت کام کیا۔ انہیں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
#PashtunNationalCourt11October#PashtunNationalJirga11Oct
#11Oct_Unity_Day
#جرګه_دپښتنو_دود
جرگے کا پرامن انعقاد میرے لئے ایک بڑا امتحان تھا کیونکہ اسکے لئے میرے بھائی منظور نے بہت محنت کی تھی، ضلع ضلع گھوم کر ساتھیوں میں سوچ اور فکر پیدا کی تھی۔ لیکن یہاں ریاست نے یہ فیصلہ کیا تھا کہ چاہے جو بھی ہو جرگے کا انعقاد نہیں ہوگا۔ ہم نے کوششیں کیں لیکن بدقسمتی سے اگر یہ کوشش پہلے ہوتی تو ہمارے ساتھی شہید اور زخمی نہ ہوتے۔ قوم نے اتحاد کا مظاہرہ کیا تو جرگہ ہورہا ہے، پختونخوا میں ایسے جرگوں کا انعقاد کسی کا باپ بھی نہیں روک سکتا۔ جرگہ ہماری تاریخ کا حصہ ہے اور یہ ہم سے کوئی چھین نہیں سکتا۔ اگر کسی کو اس ایک جرگے سے تکلیف ہے تو ہم ملکر اس طرح کے ہزاروں جرگے کریں گے تاکہ انکی تکلیف میں مزيد اضافہ ہو۔
ایمل ولی خان
مرکزی صدر اے این پی
#ANP | #AimalWaliKhan | #Khyber
ہم کہتے ہیں کہ ہمارے گھروں اور گاؤں آپ نے تباہ کئے ہیں، کہتے ہیں کہ ہم پاکستان نہیں مانتے۔ ہم کہتے ہمارے اپنوں کو آپ نے مارا ہے کہتے ہیں آپ آئین نہیں مانتے۔ ہم کہتے ہیں ہمارے پختون سالوں سے جبری طور پر گم ہیں کہتے ہیں آپ ریاست نہیں مانتے۔ ہم کہتے ہیں کہ ہمارے وسائل پر ہمارے قوم کا حق ہے کہتے ہیں آپ پاکستان نہیں مانتے۔ پاکستان کے حکمرانوں! ہم پاکستان مانتے ہیں لیکن یہ جرگہ مطالبہ کرتا ہے کہ پاکستان بھی ہم سب کو مانے گا۔
ایمل ولی خان
مرکزی صدر اے این پی
#ANP | #AimalWaliKhan | #Khyber
"بیلہ چاو" ایک مشہور تاریخی اور انقلابی گیت ہے جو دوسری جنگ عظیم کے دوران اٹلی کی مزاحمتی تحریک کی جانب سے گایا گیا تھا۔ یہ گیت ان لوگوں کے ساتھ منسلک ہے جو فاشزم اور ہٹلر کی نازی طاقتوں کے خلاف لڑ رہے تھے۔ اس گانے کا پیغام آزادی، مزا��مت، اور قربانی کے بارے میں ہے۔
اٹالین زبان کا یہ گیت عالمی سطح پر انقلابی مزاحمت کی ایک علامت بن چکا ہے اور اسے کئی زبانوں میں ترجمہ کیا گیا ہے۔ پختون گلوکار کبیر امیری نے اس گانے کا پشتو ورژن پیش کیا ہے۔ امیری نے اس گانے میں مزاحمت اور آزادی کا پیغام پشتون ثقافت سے منسلک کر کے نہایت تخلیقی انداز میں پیش کیا ہے۔
#BellaCiao
#PashtunNationalCourt11October
#PashtunNationalJirga11Oct
#په_خیبر_ننګ_وکړئ
Live updates from the #PTM members on site: Armed Pakistani forces vs disarmed nonviolent pro-peace Pashtuns, Pashtuns regained the control of camp-ground after three resisting members of #PTM fell to their death today. Local tribal leaders have warned the authorities against committing any further violence and asked for the immediate retreat of the army personnel.
@amnestysasia@UNHumanRights@hrw@EUCourtPress
#په_خیبر_ننګ_وکړئ
#StopCrackdownOnPTM
@IntlCrimCourt
پشتون قومی عدالت کے شرکاء پر پولیس کی فائرنگ ، فائرنگ سے زخمی ہونے والے اب تک 5 مریضوں کو جمرود سیول ہسپتال لایا گیا، دو کی حالت تشویشناک، حیات آباد میڈیکل کمپلیکس منتقل، ریاست کی وحشت آسمان کو چھونا شروع ھوگئی ہے،
#په_خیبر_ننګ_وکړئ
پختونوں کے روایتی جرگہ گراونڈ پر قبضہ اور مشینری کے ذریعے اسے تباہ کرنے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ یہ نہ صرف پختونوں کے حقوق پر حملہ ہے بلکہ ان کی صدیوں پرانی روایات کو مٹانے کی کوشش بھی ہے۔ ریاست کو یہ سمجھنا ہوگا کہ امن اور حقوق کی بات کرنا جرم نہیں، یہ ہر شہری کا حق ہے۔ پختون قوم اپنے حقوق کے لیے ہر صورت میں کھڑی رہے گی، اور جرگہ ہمیشہ سے ان کی طاقت اور اتحاد کی علامت رہا ہے۔ پشتون قوم کے ساتھ ہونے والی یہ ناانصافی قابل قبول نہیں ہے، ہم ہر صورت میں اپنا جرگہ منعقد کریں گے!
#StateDeclaresWarOnPashtuns
#په_خیبر_ننګ_وکړئ