پی ٹی آئی قیادت کا زبردست اقدام🚨🚨🚨۔
جو جو ممبران ��سمبلی اور عہدے دران ،
الیکشن سے لے کر اب تک
احتجاج میں شامل نہیں ہوئے نا ہی کوئی احتجاج کے حوالے ایکیٹیو ہوئے ان سب کو شوکاز نوٹسزجاری کیے جا رہے ہیں۔
اگر وہ مطمئن نا کر سکے تو ہارٹی سے فارغ کر دیا جائے گا۔