شرم انی چاہیے ان لوگوں کو جو میرے اکاؤنٹ کو رپورٹ کروا رہے ہیں ۔۔۔میری اپ سب سے گزارش ہے کہ میری پوسٹ کو ری پوسٹ کریں لائک کریں اور کمنٹ کریں تاکہ یہ ریکور ہو سکے ❗
اِسے ہم جوک آف دا سینچری نہ کہیں تو اور کیا کہیں کہ پورے علاقے کی "لائیٹ" بند کراکے "گرینڈ آپریشن" کا آرڈر دینے والے مطالبہ یہ کررہے ہیں کہ " فائرنگ کی کوئی ایک تصویر ہو تو دکھاؤ "
حکومت شہیدوں کے نام PTI کو دے گی بیرسٹر سیف جیسے لوگ اُس لسٹ کو جاری کریں گے پھر اگلے دن حکومت اُن لوگوں کو زندہ برآمد کر دےگی PTI کا بیانیہ تباہ کرنے کے لیے :- عمران ریاض خان
"میں شہادت دیتا ہوں کہ میرے حلقے کے دو لوگ اور ایک مردان کا ٹوٹل تین لوگوں کو میں ذاتی طور پر جانتا ہوں جو احتجاج میں گولی لگنے سے جاں بحق ہوئے، رات کے اندھیرے میں بجلی بند کر کے لوگوں پر گولیاں چلائی گئیں اور اوپر سے حکومت سینہ زوری کر رہی ہے کہ کوئی مرا نہیں، پھر آپ ہسپتالوں کا ریکارڈ دیں، ڈاکٹروں کو بات کرنے دیں۔" شاہد خاقان عباسی
#گولی_کیوں_چلائی
#اسلام_آباد_قتل_عام
خان اور ان سینکڑوں شہیداں پر اپنی جان بھی قربان
اب پیچھے ہٹنا اپنی شہداء کے ساتھ غداری ہوگی
جو ہوگا نصیب میں لکھا ہوگا
کارکنان ابھی بھی ڈی چوک کی طرف جانے کی کوشش کر رہے ہیں تعداد کم ہے لیکن کاش پنجاب اب بھی پہنچ جائے بہتر ہوگا
نکلو پاکستانیوں
Trigger warning ⚠️
Following orders from Mohsin Naqvi, and the establishment allied with PML-N, security forces—including police and rangers—have unleashed deadly violence against the people of Pakistan. On the streets of Islamabad, peaceful citizens have been brutally massacred. Snipers were used, targeting unarmed civilians. This is a dark day in our history.