درود پاکﷺ 💚رابطہ ہے نبی کریمﷺ💚 سے، رابطہ جتنا مضبوط ہوگا وہاں پل پل کی خبر پہنچے گی ربط قائم رکھنا ہے تو رابطے میں رہیں۔ درود پڑھتے رہیں۔
صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمﷺ💚
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌻
صبح بخیر🌻
رحمتوں اور برکتوں سے بھر پور رمضان المبارک
اے پرودگار ہماری ٹوٹی پھوٹی عبادتیں قبول فرما اور ہمیں ہمت عطا کرنا کہ ہم سچی نیت اور لگن کے ساتھ تیری عبادت کر سکیں۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین🤲
#عبدﷲ_سُلطان☘️✍️
۰