مریم نواز تمہاری گھٹیا سیاست کا انعام یہ ہے جب اسحاق ڈار نے خود کو اور تمہارے باپ کو عالمی چور ہونے کا سرٹیفیکیٹ دلوایا اور آج عدالت نے تمہارے باپ نواز شریف کو اشتہاری قرار دے دیا۔ اب تمہیں سمجھ آیا کہ تمہیں اور تمہارے باپ کو چور اشتہاری اور مفرور /بزدل بھگوڑا کیوں کہا جاتا ہے۔
پشاور میں ناکامی کے بعد ملتان کا جلسہ اپوزیشن کیلئے سیاسی جواء ہے، عوام خود فیصلہ کریں کہ آخر یہ کون لوگ ہیں؟ اگر لیڈرشپ کو جیلوں میں ڈال دیا تو کہیں گے ظلم ہو گیا جمہوریت خطرے میں آ گئی! وفاقی وزیر @fawadchaudhry کی عبدالقادر سے خصوصی گفتگو!
Full video: https://t.co/Lu98VocJEE
اس روتےسسکتےنوجوان کی یہ وڈیو ان کروڑوں غریب نوجوانوں کی ترجمانی ہےجواسوقت یابےروزگارہیں اوریا15,10ہزارمیں نوکری کرنےپرمجبورہیں۔یہ ہےعمران خان کی اصلیت۔یہ ہےوہ ظلم جواس300کنال میں رہنےوالےارب پتی اور14جائدادوں کےمالک نےاس ملک پرکیاہے۔اس جھوٹےآدمی کاانجام انہی لوگوں کےہاتھوں ہوگا۔