پشاور: زرعی یونیورسٹی پشاور میں انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے طلبہ نکا متحدہ طلباء محاذ کے ہمراہ احتجاجی مظاہرہ۔
احتجاج کے دوران پشاور کی یونیورسٹی ہاسٹلز میں طلبہ کے ساتھ پیش آنے والے غیر مناسب اور غیر قانونی واقعات اور حالیہ گرفتاریوں نما اغوا کے خلاف آواز بلند کی گئی۔
طلبہ کا دوٹوک مطالبہ تھا کہ تعلیمی اداروں میں طلبہ کے بنیادی حقوق، تحفظ اور قانونی آزادیوں کا مکمل احترام یقینی بنایا جائے، صوبے میں سیاسی نوعیت کے ہنگامی اقدامات اور گورنر راج کے نفاذ کو ختم کیا جائے، اور طلبہ سے متعلق تمام معاملات کو آئین اور قانون کے دائرے میں رہ کر حل کیا جائے۔
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
موحسن نقوی اور خیبر پختونخوا پولیس کو جواب دینا ہوگا کہ وہ کون لوگ ہیں جو چھتوں پر چڑھ کر ہمارے پی ٹی آئی کے پُرامن کارکنوں پر سیدھی گولیاں چلا رہے ہیں؟
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
تاريخ کے پنوں پر صرف انہی کے نام رہتے ہیں جنہوں نے بہاؤ کے ساتھ بہنے کے بجائے اپنا راستہ خود بنایا🖤
انشاءاللہ کشمیر کے لوگ اپنے حقوق لے کے رہیں گے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے
گورنر راج لگنے سے پہلے کہا تھا کہ یہ اسٹیبلشمنٹ کے تابوت کا آخری کیل ثابت ہو گا ۔ ابھی عوام پر امن ہے مگر یہ خون میں لت پت جوتے دیکھ کر لگتا ہے قبائیلوں کو کنٹرول کرنا اتنا آسان نہیں ہو گا ۔