Jennifer Lopez was the mature, divorced teacher who knew better… yet she still let her much younger neighbor pin her against the wall and take exactly what he wanted. The age gap made every touch feel more forbidden, more reckless, and infinitely hotter than it had any right to be.
When Lopez finally stopped resisting, the night turned into pure scandal—raw, breathless, and so intense the room itself seemed to catch fire. One look at the way she surrendered to that younger man and you understand why this scene still has people hitting replay years later.
بلادالشام کیوں اہم ہے ؟
شام کا نام آتے ہی دل میں عجیب سا احساس ہوتا ہے
آپ لوگ بھی اتفاق کریں کے ہم نے بچپن سے اسلامی تاریخ میں بلاد الشام کا بڑا ذکر سنا ہے
اس کے قصے بزرگ سناتے تھے
قرآن مجید اور احادیث مبارکہ میں شام کے لیے خصوصی دعائیں اور ذکر موجود ہے۔
نبی کریم ﷺ نے فرمایا: "اے اللہ! ہمارے شام میں برکت عطا فرما۔" (صحیح بخاری)
شام کو "ارض مقدسہ" (مقدس زمین) کہا گیا ہے، اور قرآن میں کئی مقامات پر اس کا ذکر کیا گیا ہے (مثلاً سورہ بنی اسرائیل
اچھا مسجد اقصیٰ اور بیت المقدس شام کا حصہ تھے اور یہیں سے آپ معراج پر گئے حضرت بلال حبشی بھی یہیں مدفون صلیبی جنگوں میں بھی یہ مرکز رہا اور یہی قیامت کی نشانیوں کا مرکز ہے تینوں بڑے مذاہب اس کی اہمیت کو مانتے ہیں
شام کی اسلام میں اہمیت دینی اور تاریخی دونوں لحاظ سے بے مثال ہے۔ یہ زمین انبیاء کی سرزمین ہے، خلفاء کا مرکز رہا، اور اسلامی تہذیب و علم کا گہوارہ بنا۔
شام آج بھی مسلمانوں کے دلوں میں ایک خاص مقام رکھتا ہے اور اسلامی تاریخ کا ایک روشن باب ہے۔
جنہوں نے حامد میر کو گولیاں ماریں وہ کون تھے ؟
حامد میر نے ہمیشہ اپنے ذاتی مفاد کی خاطر جھوٹ بولا پراپیگنڈا کیا، حامد میر پاکستان کا واحد صحافی ہے جس کی آج تک کوئی خبر سچ ثابت نہیں ہوئی
حامد میر کو اب یہ ”کھیل پیسہ پھینک تماشہ دیکھ“ ختم کرنا چاہئیں
@HamidMirPAK@ImranRiazKhan
فیکٹ چیک: اسلام آباد احتجاج کے دوران PTI کے کسی بھی سپورٹر کے جاں بحق نہ ہونیکا حکومتی دعویٰ درست نہیں جیو فیکٹ چیک کے پاس 26 نومبر کو فائرنگ سے مارے جانے والوں کے ڈیتھ سرٹیفکیٹ موجود ہیں اور انکے خاندانی ذرائع نے جنازوں کی بھی تصدیق کی https://t.co/hVlLP3oNw1
فوج الیکشن کمیشن کو آٹھ فروری کے انتخابات کے نتائج کا اعلان کرنے سے روک کر لوگوں میں اشتعال پیدا کر رہی ہے۔ مسلحہ جدوجہد پاکستان کے حق میں نہیں ہو گی۔
میری پی ٹی آئی سے درخواست ہے کہ ہتھیار نہ اٹھائیں۔ احتجاج پر امن اور جمہوری انداز میں ہی ہونا چاہیے۔ فوج بھی پیچھے ہٹ جائے۔
اب پاکستان کے کسی بھی شہر میں کوئی فوجی فوج کی وردی پہن کر باہر سڑک نکلے گا تو اس کو خطرہ ہو گا۔ ایسی صورتحال پیدا نہیں ہونے چاہیے تھی۔ یہ بہت افسوس ناک بات ہے۔ اس سے پہلے ایسی صورتحال مشرف کے دور میں پیدا ہوئی تھی۔
فوج کو پاکستانیوں پر فائرنگ نہیں کرنی چاہیے تھی۔
اب پاکستان کے کسی بھی شہر میں کوئی فوجی فوج کی وردی پہن کر باہر سڑک نکلے گا تو اس کو خطرہ ہو گا۔ ایسی صورتحال پیدا نہیں ہونے چاہیے تھی۔ یہ بہت افسوس ناک بات ہے۔ اس سے پہلے ایسی صورتحال مشرف کے دور میں پیدا ہوئی تھی۔
فوج کو پاکستانیوں پر فائرنگ نہیں کرنی چاہیے تھی۔