خودکشی حرام ہے اور ظلم کے خلاف لڑنا جہاد ہے
اور ظلم کے خلاف لڑتے مارے بھی جاؤ تو درجہ شہادت کا ہے تو خودکشی کرکے کیوں مررہے ہو
آؤ اس ظلم کے خلاف کھڑے ہوجاؤ
عمران خان مسیحا تھا صحت کارڈ سے لوگوں کی زندگی بچائی جاتی تھیں
آج صحت کارڈ اس امپورٹڈ حکومت نے بند کردیا ہے اور اسکی وجہ سے نہ جانے کتنی ننھی جانیں ایسی مشکلات سے دوچار ہیں
اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ پھیلائیں اور قوم کو بتائیں چوروں نے کیا کردیا ہے
🥲🥲🥲🥲🥲
میں پکا ن لیگی ہوں ۔۔۔۔۔
ہم نے دعائیں مانگیں کہ یہ حکومت میں آئیں لیکن انہوں نے تو ہمارا جینا حرام کر دیا ہمارے بچے بھوکے سو رہے ہیں ۔۔۔۔۔
نواز شریف لندن بیٹھ کے عیاشی کر رہا مریم کو کیا پتا ہو گریبی کیا ہے ۔۔۔۔