@ImranKhanPTI@ImranRiazKhan
پی ٹی آئی عوامی تحریک کو کامیاب بنانے کے لئے اقدامات
پچھلے عرصہ دو سال سے پی ٹی آئی نے بڑے بڑے احتجاج کئے. بڑے بڑے حجوم جمع ہوئے۔ لیکن ایک کمی جو دیکھائی دیتی ہے۔ وہ لیبر یونین کا احتجاج میں شامل نہ ہونا
پی ٹی آئی نے بہت محنت کی آزادی کی تحریک کو
اس وطن عزیز کو اپنی
ملکیت اور اجارہ داری بنانے
والے ضیاء الحق کے بیٹے کا بیان
پڑھیں اور پاکستانی ہجوم
ہونے کے ناطے شرم و حیا سے
ڈوب مریں ۰۰۰۰۰
اشرافیہ بدمعاشیہ اور حرامیہ کی
نظر میں ہماری ٹکے کی
اوقات نہیں اور الٹا ہم عوام کو ایسے طعنے مارے جاتے ہیں !
خیر کوئی بات نہیں زندہ قومیں جن کا
ضمیر جاگ رہا ہو وہ
اپنے حق کے لیے اٹھتی ہیں
ہم تو سوئے ہوئے اک مردہ ہجوم
ہیں ۰۰۰۰۰۰۰
پیٹرول و ڈیزل مہنگا ہو
یا مہنگائی ہو ہم تو لمبی تان کر
سوئیں گے
کبھی اپنے حق کے لیے نہیں نکلیں
گے ۔۔۔۔۔۔۔
اسلام آباد پولیس کے دو اہلکار سنگین الزامات کی زد میں بھکاری ایکٹ میں لی گئی
ایک 17 سالہ محنت کش بچی کو مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناۓ جانے کا انکشاف
بازیابی کے بعد لڑکی کو ایک بار پھر لاپتہ کردیا
کرائم رپورٹر شبیر سہام
9 مئی قتلِ عام 2023
ڈی چوک قتلِ عام 2024
کشمیر احتجاج قتلِ عام 2025
مریدکے تحریکِ لبیک قتلِ عام 2025
راولاکوٹ قتلِ عام 2026
”عاصم منیر بھی (یحییٰ خان کی طرح) اپنے اقتدار کو طول دینے کے لیے ملک میں ظلم کر رہا ہے،اور ملک کو کمزور کر رہا ہے۔“
عمران خان
#YahyaKhanPart2
🚨🚨 بریکینگ نیوز : کشمری میں خوفناک صورتحال. ڈاکٹر شہباز گل کا بڑا انکشاف۔ 🛑🛑🛑
اطلاعات یہ ہیں کہ اس میں پولیس کے ساتھ ساتھ رینجرز اور دوسرے دستے سارے کے سارے استعمال ہوئے ہیں۔ جو بلیٹس لگی ہیں۔ وہاں ہر جو عینی شاہدین ہے وہ کہتے ہیں کہ وہ ملٹری Scale کی بلیٹس ہیں۔ پولیس کے پاس وہ اسلحات موجود ہی نہیں ہیں جس سے لوگوں کی قتل و غارت کی گئی ہے۔ پھر اسکے ساتھ ساتھ ہسپتال کے اوپر قبضہ کیا گیا۔ کہ وہاں سے کوئی لاش باہر نا جاسکے ۔ اس چیز کا قبضہ ہے۔ اور اس وجہ سے بہت سے لوگ ڈرتے ہوئے ہُسپٹل کا رخ نہیں کر رہے ہیں۔ اور انکے پیارے جو بچ سکتے تھے انکی جانیں جارہی ہیں۔ اس وقت ہسپٹل کے اندر 80 سے زیادہ شدید ترین زخمی لوگ ہیں۔ جن میں سے شائد کچھ بچ نہ پائیں خدا نخواستہ ۔انکی زندگی اور موت کی کشمکشی ہسپٹل کے اندر چل رہی ہے ۔🚨🚨🚨
لیڈرشپ کی کمزوری دُنیا کی بہادر ترین قوم کو بھی لے ڈوبتی ہے۔
میں بھیڑ کی قیادت میں شیروں کے لشکر سے نہیں ڈرتا؛ میں شیر کی قیادت میں بھیڑوں کے لشکر سے ڈرتا ہوں۔ سکندر اعظم
آج پاکستان کی سب سے بڑی جماعت کی لیڈرشپ کو ایک ایک ڈپٹی کمشنر کے دفتر میں مودب انداز میں درخواست کرتے دیکھا اور صاحب بہادر کو کرسی پر جھولتے دیکھا تو سکندر اعظم کا یہ قول یاد آ گیا۔
میں نے یہ قول اکثر عمران خان سے بھی سُنا ہے۔ آپ کو اس قول اور ایک قوم کے طور پر ہماری موجودہ حالت میں کتنی مطابقت لگتی ہے؟
عالیہ حمزہ پر جیل میں قاتلانہ حملہ ہوا مریم نواز کہتی ہیں خواتین میری ریڈ لائن ہیں اب صورتحال ہے کہ عالیہ حمزہ کے پاس تو فرائی پین بھی نہیں تھا جو حملہ آوروں کو دے مارتیں ۔
طارق متین @tariqmateen
ایک وقت تھا پاکستانی انڈین ایمبیسی کے سامنے جا کر مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے ظلم کے خلاف احتجاج کرتے تھے۔لیکن آج اورسیز پاکستان کے خلاف پاکستانی ایمبیسی کے سامنے آزاد کشمیر میں ہونے والے ظلم کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
ہم نے تو مقبوضہ کشمیر کو آزاد کروانا تھا۔ لگتا ہے ہم آزاد کشمیر سے بھی ہاتھ دھو بیٹھیں گے۔ عالمی سطح پر ہمارا مقدمہ بنا ہوا تھا اسکو بھی اپنے ہی ہاتھوں سے کمزور کر دیا ہے ۔
انڈین میڈیا کشمیر میں ہونے والے ظلم کے خلاف خوب کوریج کر رہا ہے اور دنیا کو بتا رہا ہے کہ پاکستان خود کشمیریوں کے اوپر ظلم کر رہا ہے۔
Stop Killing Pakistanis!
How can we allow one mentally unstable person to keep destroying Pakistan via massacres in multiple parts of the country?
Protest on Aug 5th with PTI or protest with Kashmiris. It’s our country & it’s critical that everyone speaks up against massacres!
الیکشن والے دن قتل عام کرکے اپنے ہی ڈھونگ انتخابات کو مزید دھندلا اور خون آلود کرنا ، یہ نا کوئی منصوبہ بندی ہے ، نا ہی یہ کسی قسم کا جبر ہے ، یہ سیدھا سیدھا پاگل پن ہے۔ یہ لا علاج ذہنی مرض ہے۔ اس سے کبھی بھی خیر برآمد نہیں ہوسکتی۔
ماؤں کے کیا خوبصورت جوان شہید کر ڈالے۔ اللہ صبر عطا فرمائے۔ بڑا دکھ ہے۔ کاش فیصلہ سازوں کو عقل آ جاتی۔ اب بات دور نکل گئی ہے۔ یہاں سے واپسی نہیں ہوا کرتی۔ شہباز گل
@SHABAZGIL
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
تحریک انصاف کا آزاد کشمیر میں الیکشن کے بائکاٹ کا فیصلہ درست ثابت ہوا،
لوگ نکلے ہی نہیں آزاد کشمیر میں ووٹ ڈالنے،
عالمی سطح پر اور آزاد کشمیر میں اِن انتخابات کی کوئی حیثیت نہیں ہے،
نا ہی ان انتخابات کو مانا جائے گا، انہیں آزاد کشمیر میں دوبارہ الیکشن کروانے پڑیں گے، عمران ریاض
علیمہ خانم اور انکی بہنوں نے رجیم چینج کے بعد اور پھر عمران خان کی گرفتاری کے بعد تو بالخصوص تحریک انصاف کے ہر ایونٹ میں شرکت کی۔ بہنیں ہمیشہ عام عوام میں اور سڑکوں پر موجود رہیں۔ پشاور جلسے میں علیمہ خانم کو سٹیج پر بھی جانا چاہیے اور بھائی کے لیے بولنا بھی چاہیے۔