İnsanlık nerede?
Gazze'de çamurlar içinde can çekişen sadece masumiyet değil, insanlığın ta kendisidir! Zulme sessiz kalma,
bu feryadı herkese duyurmak için
sen de paylaş!
Soykırım: Dünyanın Gözü Önünde
Tiyatrosu!
Lutfen bu etikete Gazze için destek verin👇‼️
#FakeCeasefire
Sahte Ateşkes
Unfortunately, some of you care, while others no longer do. Frankly, we are hungry and need food and medicine.
If you're browsing, please leave a comment. It's just a comment.
We need $25 from a generous person💔
https://t.co/68LwZrfa25
’’فلسطینیوں کی زندگیاں بھی اتنی ہی قیمتی ہیں‘‘
فلسطین کی حمایت کے بعد ایڈ شیرن کے امریکی ٹور سے ہٹائے گئے گلوکار میکلمور نے فلسطینی امدادی اداروں کو 10 لاکھ ڈالر دینے کا اعلان کردیا۔ میکلمور نے کہا، ’’فلسطینیوں کی زندگیاں بھی تحفظ کے قابل ہیں، ایک فلسطینی کی زندگی دنیا میں کسی دوسرے انسان سے کم قیمتی نہیں۔‘‘
اے غزہ کے مسلمان بھائیو بہنوں بچوں
خدا کی قسم آپ ہم سے ہزار گنا زیادہ بہتر ہو
آپ نے ظالموں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا
آپ نے اپنی گردنیں کٹوائیں اپنا خون دیا
جس نے آپ کی قربانیاں دیکھیں وہ سب آپ کے لیے بولے
ہم آپ کے کبھی برابر نہیں ہوسکتے
آپ کا اللہ بلندیاں دے آزادی دے
کویتی مندوب کی اقوام متحدہ اجلاس میں گفتگو
پاکستانی تو فلسطین کا نام لینا ہی بھول گئے حالانکہ وہاں صہیونی مظالم تیزتر ہو چکے ہیں اور فلسطین پر مکمل قبضہ قریب تر ہے۔
چل کوئی نئیں۔ وہ دنیا میں تن تنہا بھگت رہے ہیں۔ ہم آخرت میں بھگتیں گے۔