اے پروردگار ہمیں صبر دے ثابت قدمی دے اور قوم کفار پر ہماری مدد فرما
*ربِ کریم! وطنِ عزیز پاکستان کی حفاظت فرما۔ اسے ہمیشہ سربلند اور سرخرو رکھنا! اس کے باسیوں کو سلامتی، اتحاد، استقامت اور ہمت عطا فرما۔*
*اس کے دفاع میں مصروف محافظوں کی خیر رکھنا۔*
نیکـــ صحبتیں انــسان کے دل میں
حیــاُایمــان پیدا کرتــی ہـیں
جــس کی وجــہ ســے وہ
گـــناہوں ســے بچــا رہتــا ہــے
جبکــہ بُــری صحبتیــں انســان کــو
بــُرا گنہگار اور
جہنــم کا اندھــن بنــا دیتــی ہیـں 💔🥀