اس ملک میں وسائل کا ضیاح اور PAS کے سرکاری بابوز کی بے رحمی دیکھنی ہو تو اس بیکار منصوبے سے دیکھ لیں جو اسلام آباد کے پہلے سے برباد ماحول کو مزید کرے گا۔ اس سال اس قوم نے 82 ہزار بنک قرضے پر 8ہزار سود دینا ہے اور زرا بابوز اور وزیروں کے اللے تللے ملاحظ فرمائیں۔
دس ارب روپے کی لاگت سے یہ مارگلہ پہاڑیوں کے دامن میں ڈی 12 سیکٹر میں پاکستان کا سب سے بڑا کرکٹ اسٹیڈیم سی ڈی اے بنائے گا۔اس وقت پنڈی اسٹیڈیم جو اسلام آباد سے پندرہ منٹ کی ڈرائیو پر ہے وہ پورا سال خالی پڑا رہتا ہے لیکن محسن نقوی صاحب کو لگا شاید اسلام اباد کے لوگ اس لیے پنڈی نہیں جاتے کہ دس پندرہ منٹ لگ جاتے ہیں لہذا انہیں گھروں کے قریب ہی اسٹیڈیم بنا کر دیا جائے۔
آپ بتائیں اس نئے سفید ہاتھی نما اسٹیڈیم کو اسلام آباد نے کیا کرنا ہے ماسوائے اس کے چند افسران کی چونچیں گیلی ہوں گی اور بقول خواجہ آصف بیوروکریٹس پرتگال میں جائیدادیں خریدیں گے۔ یہ سب دو تین سال یہاں سرو کر کے نکل جائیں گے، اسلام آباد اور اس کا ماحول آنے والے برسوں تک ان کے ان احمقانہ منصوبوں کی قیمت ادا کرے گا۔
یہ وزیر اور افسران اتنے احمقانہ منصوبے کیوں بناتے ہیں۔۔ محض اپنی چونچیں گیلی کرنے کے لیے کیونکہ کسی بھی شہری سے پوچھ لیں ایک بھی نہیں ملے گا جو یہ یہ کہے اسلام آباد کو کرکٹ گراونڈ کی ضرورت ہے۔ یہ ماحول کو برباد کرے گا۔
@CMShehbaz@MohsinnaqviC42@betterpakistan@KhawajaMAsif@AyazSadiq122@HinaRKhar@CDAthecapital@SohailAshrafGor@JunaidAkbarMNA@BarristerGohar@SyedAliZafar1@sherryrehman@DrMusadikMalik

سعودی عرب میں جہاں بور کرو تیل نکل آتا ہے آدھی دنیا کو تیل بیچتا ہے.
اسکے باوجود یہاں ججز کو فری پٹرول نہیں ملتا صرف عدالت آنے جانے کا کوٹہ ہے وہ بھی پیسے ملتے ہیں.
ہمارے والے 90 ڈالر فی بیرل خرید کر فری دیتے ہیں ان ججز کو.
اور انصاف کا حال یہ ہے کہ 134 نمبر پہ ہیں دنیا میں.
اگر پاکستان ایک مہذب ملک ہوتا تو ایک بچے کو ہتھکڑی لگانے والے تمام متعلقہ پولیس افسران اس وقت تک برطرف ہو کر گرفتار ہو چکے ہوتے لیکن چونکہ پاکستان کی پولیس کے مزاج میں حیوانیت ایک دائمی حقیقت تک پہنچ چکی ہے تو ممکن ہے آئندہ کبھی دودھ پیتے بچے کو اسکے فیڈر سمیت گرفتار کر ہتھکڑیاں لگا دیں۔
What a shame the #Punjab #police is earning as Pride.
#ChildRights
Não foi a Espanha. Quem derrotou os argentinos foi o Egito, quando através do seu futebol de alto nível, expôs ao mundo a roubalheira da FIFA a ponto de a crise gerada após esse jogo obrigar eles a abortar os planos e contentá-la com o 2ª lugar.
Leandro Paredes should be banned from international football for life viciously assaulting Spanish players after the final whistle.
Indefensible thuggery and criminality.
FIFA really tried their absolute best to rig this game for Argentina over 3 minutes of pure robberies gone in Argentina’s favour.
It was a scandal, Spain saved football.
علیمہ خان کے بیٹے کو چترال میں مائننگ کا ٹھیکہ ملا ہوا ہے قیمتی معدنیات کوڑیوں کے مول اس کو ملی ہوئی ہیں اور وہ ان کو بیچ کر ارب پتی ہوچکا ہے ۔ سب کچھ سرکاری خرچے پر ہورہا ہے ۔ پہلے ہیلی کاپٹر پر جاتی تھی اب سرکاری گاڑیوں پر جاتی ہے
اگر پچیس تیس کروڑ روپے کا فراڈ کوئٹہ کے سابق کورکمانڈر کے ساتھ ہو جائے تو وہ اس بنک کی ذمہ داری ہے۔اسٹیٹ بنک اس بنک کی گردن پر انگوٹھا رکھ کر اس مشہور زمانہ لیفٹنٹ جنرل کو پوری پچیس تیس کروڑ کی ادائیگی کراتا ہے لیکن معاملہ اگر کراچی کے ایک کمشن ایجنٹ کے ساتھ ایک کروڑ روپے فراڈ کا ہو تو پھر اسٹیٹ بنک کے خیال میں یہ بنک اور کلائنٹ کا ذاتی معاملہ ہے،ہمارا اس کیا لینا دینا اس سارے پھڈے سے~ بس اتنی سی کہانی ہے 🤓😎
@StateBank_Pak@Financegovpk@BilalAKayani@SenatorSaleem@naveedqamarmna@HinaRKhar@ShahNafisa@PalwashaKhan18
آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی جانب سے 72 ارب روپے کے منافع پر بنائی گئی وزیراعظم کی کمیٹی کی رپورٹ کا کوئی اتا پتا؟
اب تک کتنا ناجائز منافع کمایا جا چکا ھے، اسکی واپسی کے بارے کوئی رپورٹ؟
آگئے یہ منحوس شکل والے قوم سے ایک اور فراڈ کرنے کے لئے کیونکہ اب قوم چھتر مارتی تھی تو اب روز ٹیکا لگے گا صبح ایک ریٹ ہو گا شام کو دوسرا اور اعلان بھی نہی ہو گا تو عوام انکو بھول جائے گی
بجلی کے بلوں پر بھی یہی فراڈ کیا کہ بل پر ٹیکس لکھنا چھوڑ دیا
لعنتی