Imran Khan had promised to lead the fight against Islamophobia for Pakistanis and whole Muslim Ummah. On March 15th, 2022 “Resolution on International Day to Combat Islamophobia” proposed by Pakistan was adopted in United Nations.
#VictoryAgainstIslamophobia
آگے نو مئی آرہا ہے تو پتہ نہیں کیسے کیسے سوگ منایا جانا ہے
اس لئے سب لوگ اپنے پاس یہ ویڈیو سیو کر لو۔ نو مئی اور کور کمانڈر ہاؤس کی اصل حقیقت...
بار بار پوسٹ کرتے جاؤ اور ہر سوشل میڈیا پلیٹ فارم پے پہنچاو
@SdqJaan یہ چپ چاپ خاموش تماشائی کیوں بنے بیٹھے ہیں؟
پی ٹی آئی لیڈر شپ کا مسئلہ کیا ہے؟ کیا یہ اب عوام سے یہی چاہتے ہیں کہ چونکہ ووٹ آپ نے دیا تو آپ لوگ ہی خود کرے اپنے لئے!
صحیح قسم کی کوئی کھسی اکٹھے ہو گئے ہیں
@SHABAZGIL یہ چپ چاپ خاموش تماشائی کیوں بنے بیٹھے ہیں؟
پی ٹی آئی لیڈر شپ کا مسئلہ کیا ہے؟ کیا یہ اب عوام سے یہی چاہتے ہیں کہ چونکہ ووٹ آپ نے دیا تو آپ لوگ ہی خود کرے اپنے لئے!
صحیح قسم کی کوئی کھسی اکٹھے ہو گئے ہیں
“While I appreciate those in Pakistan who cast a vote in the electoral process this week, these long overdue elections were sadly overshadowed by actions that prevented the meaningful participation of all political parties and candidates."
-@SenatorCardin, @SFRCdems Chair
1971 والا سین : خیبر پختونخوا کے لوگوں نے 95 فیصد ووٹ عمران خان کو دیے اور فوج اور ایجنسی کے پاگل جرنیلوں کو پیغام دے دیا کے اگر خان کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا گیا جیسے مشرقی پاکستان میں ہوا تھا تو پھر خیبر کے لوگ اپنا راستہ خود بنایئں گے اور قبائلی علاقوں سے مل کر پنجابی فوج کو اٹک کے اس طرف قدم رکھنے نہیں دیں گے - پاکستانی فوج کا بڑا حصّہ خیبر ہی سے ہے تو سوچ لیں یہ فوج بھی برباد ہوگی اور اس ملک کا بھی تختہ ہو جاےگا - جرنل عاصم منیرسن لیں انکو پنجاب پولیس تو بنا دیا گیا ہے اب وہ خالصتانی پولیس سے ہاتھ ملانے کو تیار ہو جایئں اور شریف خاندان کو شہنشاہ بنا دیں
#Pakistan🇵🇰 No uniformed soldier or sailor should ever enter a polling station. Without exception. Even military personnel should go to vote in civilian clothes. Only the police, under the orders of civilian personnel, should protect the elections.
قوم کی جانب سے انتخابات میں تاریخی مقابلے، جس کے نتیجے میں تحریک انصاف کو عام انتخابات 2024 میں بے مثال کامیابی میسرآئی،کے بعد چیئرمین عمران خان کا(مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ) فاتحانہ خطاب
میں جو بات آپ کو کئی سالوں سے سمجھا رہا تھا وہ بات آپ کو ایک رات میں سمجھ آگئی ہے۔ یہ جرنیل آپ کو نہ بولنے دیں گے نہ سوچنے دیں گے نہ جینے دیں گے۔ یہی آپ کے دشمن ہیں یہی پاکستان کے دشمن ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز اور سپورٹرز کل کے الیکشن کی بھرپور تیاری رکھیں
کسی بھی امیدوار کے بارے میں پراپیگنڈے پر یقین نہ کریں
آپ نے ناصرف ووٹ ڈلوانے ہیں بلکہ اپنے ووٹ کی حفاظت بھی کرنی ہے
پاکستانیوں نے سن لیا کہ شیر پاکستان ،کی آواز کا جلال آج بھی قائم و دائم ہے
6 ماہ کی قید تنہائی اسے نہیں توڑ سکی
وہ اب بھی تمہاری سازشوں کا ڈٹ کر اور سینہ تان کر مقابلہ کر رہا ہے...
جیت شیر پاکستان کا مقدر ہے۔ان شاءاللہ
.BBC News کی الیکشن 2024 پر رپورٹ جو میڈیا نہیں دیکھا رہا وہ ہم دیکھائیں گے۔مغربی صحافت میں بیشتر ہمیشہ نیوٹرل خبر دی جاتی لیکن BBC کی اس رپورٹ میں واضح نظر آ رہا کہ عمران خان پر کی جانے والی زیادتیوں کو اُجاگر کیا جارہا ہے مزید ریحانہ ڈار کی الیکشن مہم بھی اس رپورٹ میں شامل ہے۔