ایک نامعلوم درخواست دیتا ہے KP لانگ مارچ سے مجھے امن امان کا خطرہ ہے عدالت چاروں آئی جیز، چیف سیکٹریزکو بلا لیتی ہے،لیکن پچھلے ایک سال سے رضوی برادران جبری طور پر گمشدہ ہیں عدالت تھانے کے ایک SHO بھی عدالت میں طلب نہ کر سکی سعد رضوی نے سچ کہا تھا کہ عدالتیں طاقتوروں کی رنڈیاں ہیں
لاہور ہائیکورٹ: سربراہ تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی اور حافظ انس حسین رضوی کے بازیابی کیس کی سماعت کل جسٹس جواد ظفر کریں گے
گزشتہ سماعت پر عدالتی احکام کے باوجود وزارتِ داخلہ اپنی رپورٹ جمع کروانے میں ناکام رہی تھی
عدالت نے وزارتِ داخلہ کو رپورٹ جمع کروانے کے لیے مزید 7 روز کی مہلت دی تھی
حافظ سعد رضوی اور انس رضوی 385 دنوں سے لاپتہ ہیں
تاجدارِ ختمِ نبوت ﷺ کا نعرہ لگانا جرم بن گیا؟
غازی علم الدین شہیدؒ کے مزار پر تاجدارِ ختمِ نبوت ﷺ کے نعرے لگانے والے کم سن بچوں اور دیگر افراد کو مبینہ طور پر ایس ایچ او ملک خالد نے گرفتار کرکے بعد ازاں سی ٹی ڈی کے حوالے کر دیا۔
@HamidMirPAK علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ کے افکار اور نظریات سے پاکستان میں لبرل اور سیکولر سوچ رکھنے والوں کے لئے خطرہ محسوس ہوتا ہے کیونکہ علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ کے افکار و نظریات فلسفہِ خودی غیرت، عمل، اور فکرِ تازہ کا درس دیتی ہے، جو ہر قسم کے استحصال اور غلامانہ ذہنیت کے خلاف ہے
30اکتوبر کو صوبے کے 12 ایمرجنسی اضلاع میں ایک ہی دن پانچ مقامات (لکی مروت، بنوں، جنوبی وزیرستان اور باجوڑ) پر پولیس پر حملوں کے نتیجے میں پانچ پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔ تاہم، گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کسی جنازے میں شرکت کے بجائے کرکٹ کی سرگرمی میں شمولیت اختیار کی۔
وفاقی تحقیقاتی ادارے (FIA) نے عدالت میں رپورٹ جمع کراتے ہوئے تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ سعد حسین رضوی اور ان کے بھائی محمد انس رضوی کی حراست کی تردید کر دی ہے۔ ایف آئی اے کے مطابق دونوں بھائی ادارے کی تحویل میں نہیں بلکہ منی لانڈرنگ کے مقدمے کی تفتیش میں باقاعدہ مطلوب ہیں۔
لاہور ہائیکورٹ: سعد رضوی اور انس رضوی کی بازیابی کیس، وزارتِ داخلہ رپورٹ جمع نہ کروا سکی
جسٹس جواد ظفر نے کیس کی سماعت کی۔ ایف آئی اے نے دونوں رہنماؤں کی اپنی تحویل میں موجودگی سے انکار کر دیا، جبکہ وزارتِ داخلہ رپورٹ جمع نہ کروا سکی۔
عدالت نے رپورٹ جمع کروانے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت 3 نومبر تک ملتوی کر دی۔
حافظ سعد حسین رضوی اور حافظ انس حسین رضوی کی جبری گمشدگی کو 379 دن مکمل ہو گئے۔
@ImranRiaz__Fan لاہور ہائیکورٹ: سعد رضوی اور انس رضوی کی بازیابی کیس، وزارتِ داخلہ رپورٹ جمع نہ کروا سکی
جسٹس جواد ظفر نے کیس کی سماعت کی۔ ایف آئی اے نے دونوں رہنماؤں کی اپنی تحویل میں موجودگی سے انکار کر دیا،
عدالت نے رپورٹ جمع کروانے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت 3 نومبر تک ملتوی کر دی۔
حافظ سعد حسین رضوی اور حافظ انس رضوی کہاں ہیں؟
تحریک لبیک پاکستان (TLP) کے دونوں رہنماؤں کی عدم موجودگی پر لاہور ہائی کورٹ میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ عدالت میں ایف آئی اے نے مؤقف اختیار کیا کہ منی لانڈرنگ کا کیس موجود ہے، دونوں رہنما مطلوب ہیں، لیکن وہ ادارے کی تحویل میں نہیں ہیں۔
عدالت نے وزارتِ داخلہ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ایک ہفتے میں رپورٹ طلب کر لی کہ دونوں رہنما کہاں ہیں؟
سوال یہ ہے کہ اگر دونوں مطلوب ہیں تو پھر وہ کہاں ہیں؟ قوم کو بتایا جائے کہ دونوں رہنماؤں کے بارے میں حکام کے پاس کیا معلومات ہیں۔