وزیرِ صحت بخت محمد اور وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نوجوانوں کے بہتر مستقبل کے لیے قابلِ تعریف اقدامات کر رہے ہیں۔ نوجوانوں کے لیے مواقع اور کھیلوں کے گراؤنڈ فراہم کرنا ایک بہترین قدم ہے۔ نوجوانوں کی ترقی ہی بلوچستان کی ترقی ہے۔
@bakhtkakar43@PakSarfrazbugti
نواں کلی کوئٹہ کے نوجوانوں کےلیےبڑا تحفہ 🏟️
وزیراعلیٰ بلوچستان جناب میر @PakSarfrazbugti اورصوبائی وزیر جناب @bakhtkakar43 سپورٹس کمپلیکس کی افتتاحی تقریب کےخوشگوارلمحات میں
اللہ کرے عوامی خدمت اورخلوص کی یہ مثالی جوڑی ہمیشہ سلامت رہےاور ترقی کا یہ سفر یونہی جاری رہے! 🤲🇵🇰
@PakSarfrazbugti joined @bakhtkakar43 for the groundbreaking ceremony of a state of the art sports complex. Today’s overwhelming public turnout is clear proof of Bakht Kakar’s commitment and delivery on the ground. The @PPP_Org is rapidly emerging in Bal.
PB39 belongsto
آج وادیِ ہنہ میں بخت کاکڑ کی قیادت میں سینکڑوں افراد کی پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اس بات کی دلیل ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی ہی غریب عوام کی واحد ��وانا آواز ہے، جو عوامی مسائل کا ادراک کرتی ہے اور اس ملک کو معاشی دلدل سے نکالنے کی واحد امید ہے
@bakhtkakar43 @PPP_Org
بخت کاکڑ کی مخلصانہ عوامی خدمات اور بہترین کارکردگی کی بدولت آج ہنہ کی وادی اور پہاڑوں میں بھی پاکستان پیپلز پارٹی کا نظریہ سرائیت کرچکا ہے. ہنہ جیسے دور دراز علاقے سے سینکڑوں افراد کا پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرگئی
@PPP_Org@BBhuttoZardari@NEWS_BILAWAL
پاکستان پیپلز پارٹی وزارتِ صحت کی جانب سے بلوچستان میں صحت کے نظام کی بہتری اور جدید اصلاحات کا عمل روزانہ کی بنیاد پر جاری ہے۔
kudos to Health minister Bakht kakar and CM Balochistan
علاقائی خدمات سے لے کر عالمی سطح پر نام کمانے تک کا یہ سفر انتہائی شاندار ہے آپ کی بہترین سوچ اور کاموں نے ملک و قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے بلوچستان کی اس تاریخی ترقی اور آپ کی شاندار کارکردگی پر ہم سب کو دل سے ناز ہے
پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی رہنما وزیر صحت بخت کاکڑ کی عوامی خدمات اس قدر نمایاں ہے کہ آنے والے دس سال بغیر الیکشن کمپین کے عوام کا اعتماد بخت کاکڑ ہی کا ہوگا اور عوام کا اٹوٹ اعتماد ہی ان کا سب سے بڑا جیت ہے۔ مسترد شدہ سیاسی پارٹیوں کی سیاسی تکلیف اور بے چینی بڑھتی جارہی ہے
بحثیت ایک پریکٹسنگ وکیل میں خود کیلئے فخر سمجھتا ہو کہ میں نے اپنے ووٹ سے بخت کاکڑ کا انتخاب کیا ہے جس نے نہ صرف ایک پسماندہ اور لاوارث حلقے کو ایک مثالی حلقہ بنایا ��لکہ اپنی قابلیت سے بلوچستان میں شعبہ صحت میں جدید اصلاحات لاکر اپنے انتہائی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے
وزیر صحت @bakhtkakar43 کی سری لنکا کے نائب وزیر صحت، پاکستانی ہائی کمشنر، اوسلو یونیورسٹی، عالمی ادارۂ صحت اور دیگر وفود سے ملاقاتیں۔
ملاقاتوں میں بلوچستان کی ڈیجیٹل ہیلتھ اصلاحات کو سراہا گیا، جبکہ صحت کے شعبے میں باہمی تعاون اور جدید ڈیجیٹل نظام کے فروغ پر گفتگو ہوئی۔
نوشکی کلی جمال آباد میں انسدادِ پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکار محمد یاسر اور عبدالرؤف کی شہادت کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ یہ عمل قومی صحت مہم اور معصوم ب��وں کے مستقبل کے خلاف دہشت گردی ہے۔
بلوچستان میں پولیو کیسز ڈیڑھ سال سے رپورٹ نہیں ہوئے۔ ماحولیاتی نگرانی کے مطابق صوبے میں مثبت نمونے نہایت محدود ہیں اور اگست کے چمن و ژوب کے نمونے مقامی وائرس نہیں بلکہ بیرونی نوعیت کے طور پر ریکارڈ کیے گئے۔
اس پیش رفت کو نقصان پہنچانے کی کوشش ناقابلِ قبول ہے۔ قاتلوں کے خلاف سخت کارروائی یقینی بنائی جائے اور حفاظتی ٹیکہ جات مہم بلا تعطل جاری رہے گا۔
محترم وزیرِ اعلیٰ صاحب،
آپ کی قیادت اور عزم کی بدولت آج بلوچستان کے عوام اپنے ہی صوبے میں معیاری طبی سہولیات حاصل کر رہے ہیں۔ سول سنڈیمن پروانشل ہسپتال کوئٹہ کے شعبہ امراضِ قلب میں ��و ہزار سے زائد کامیاب اینجیو گرافی،اینجیو پلاسٹی اور بڑی تعداد میں اوپن ہارٹ سرجریز کا انجام پانا اس بات کا واضح ثبوت ہے۔
اس سے بھی اہم بات یہ ہے کہ ہمارے بھائی، موجودہ رکنِ صوبائی اسمبلی اور محکمہ صحت کے سابق صوبائی وزیر نے خود اسی سرکاری ہسپتال میں یہ طریقہ کار کروایا۔ یہ عمل ہمارے ڈاکٹرز، ماہرین اور عوامی اداروں پر اعتماد کی عملی مثال ہے۔
یہ پیش رفت صرف صحت کے شعبے تک محدود نہیں، بلکہ آپ کی قیادت میں تعلیم، ترقیاتی منصوبوں اور دیگر اہم شعبوں میں بھی عوام کی خدمت کے امکانات وسیع ہو رہے ہیں۔ اب لوگوں کو علاج کے لیے دوسرے شہروں کا رخ کرنے کی ضرورت کم ہو رہی ہے، جو صوبے کے لیے ایک اہم اور مثبت تبدیلی ہے۔
اللہ تعالیٰ میر رحمت صالح بلوچ صاحب کو جلد صحتِ کاملہ عطا فرمائے۔ آمین۔
خدا کرے یہ سفر مزید بہتری اور کامیابی کے ساتھ جاری رہے۔
بلوچستان کی ڈیجیٹل ہیلتھ اصلاحات کو عالمی پذیرائی26 ممالک کی DHIS2 ایشیا پیسیفک کانفرنس میں اسلو یونیورسٹی کی جانب سےصوبےکےاقدامات کی تعریف اور وزیر صحت@bakhtkakar43 کی شرکت ایک اہم پیش رفت ہےمحدودوسائل کےباوجودڈیجیٹل نظام سےشفافیت اوردوردرازعلاقوں تک علاج کی رسائی قابل تحسین ہے
کولمبو:پاکستان کے لیے اعزاز! وزیر صحت بلوچستان بخت محمد کاکڑ کی کولمبو میں 26 ممالک کی ڈیجیٹل ہیلتھ کانفرنس میں بطور مہمان خصوصی شرکت۔ بلوچستان میں DHIS2 اصلاحات پر اوسلو یونیورسٹی کی جانب سے تحسین۔ 🇵🇰 @bakhtkakar43#PPP
پاکستان کے لیے اعزاز! وزیر صحت بلوچستان بخت محمد کاکڑ کی کولمبو میں 26 ممالک کی ڈیجیٹل ہیلتھ کانفرنس میں بطور مہمان خصوصی شرکت۔ بلوچستان میں DHIS2 اصلاحات پر اوسلو یونیورسٹی کی جانب سے تحسین۔@bakhtkakar43
حلقہ PB-39 کو خوبصورت اور سرسبز بنانے کا سفر تیزی سے جاری
بخت محمد کاکڑ کی ٹیم شجر کاری کے بعد اب روڈ ڈیوائیڈرز گرین بیلٹ پر تازہ اور خوبصورت گھاس بچھانے کے کام میں مصروف ہے علاقے کی خوبصورتی اور ماحول کی بہتری کے لیے عملی اقدامات قابل تحسین ہیں