آغا خان یونیورسٹی کے سروے کے مطابق
بلوچستان نے بخت کاکڑ کی قیادت میں عوامی صحت کے شعبے میں نمایاں پیشرفت کی ہے۔ صوبے میں حفاظتی ٹیکہ جات کی مجموعی کوریج 35 فیصد سے بڑھ کر 56 فیصد تک پہنچ چکی ہے، جس کی بدولت بلوچستان نے منظم ویکسینیشن کے عمل میں ملک بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کی
Bakht kakar' Achievements Unprecedented.
سپورٹس کمپلیکس ڈیجیٹل لائبریری، روڈ ، سیوریج ، پلانٹیشن، ٹیوب ویلز اور بہت جلد نواکلی روڈ کا فٹ پاتھ و سولر سٹریٹ لائٹس بہت لوگوں کی نیندیں حرام کردے گی۔سوالات اس حلقے کے سابقہ تمام ایم پی ایز سے ہونا چاہئیے۔کہ وہ کیا کرتے رہے۔
#Nawakilli
آج نواں کلی سرہ غوڑگی میں پہلی ڈیجیٹل لائبریری کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔ تعلیمی لحاظ سے پسماندگی کا شکار اس علاقے کے لیے یہ پیش رفت کسی انقلابی قدم سے کم نہیں ہے ۔ نواں کلی واقعا ایک مثالی حلقہ بن چکا ہیں۔
Bakht Kakar: Visionary. Unstoppable. Unprecedented.
میں حلفا کہہ سکتا ہو کہ بخت کاکڑ جیسا نمایندہ نہ اس سے پہلے Pb 39 کو ملا تھا نہ ہی ماضی میں اس سے موثر نمایندگی علاقے کی ہوئی تھی۔ میں نے بہت سارے لوگ دیکھے اور سنے ہے جس کے بخت کاکڑ کے ساتھ نظریاتی اختلاف تو ہے مگر اجتماعی کاز اور عوامی مفاد کی خاطر بخت کاکڑ کے خواہاں ہیں۔
بخت کاکڑ کی جانب سے اسپورٹس کمپلیکس کے قیام سے نہ صرف علاقے میں منشیات کے بڑھتے ہوئے رجحان کی روک تھام ہوگی بلکہ مثبت سرگرمیوں کو فروغ ملے گا۔بخت کاکڑ کے وژن کے مطابق، علاقے کو جدید بنیادی سہولیات سے آراستہ کرنے کے ساتھ ساتھ نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی بھی بنیادی ہدف ہے۔
موثر نمایندگی اور ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے بخت کاکڑ کا کوئی ثانی نہیں برسوں سے خستہ حالی کا شکار نواں کلی اب تیزی سے بدل رہا ہے صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ نے کلی شاہ عالم میں عالمی معیار کے اسپورٹس کمپلیکس کا آغاز کر کے ایک اور وعدہ پورا کر دیا۔
یہ ہوتا ہے عوامی سیاست کا نتیجہ! بخت کاکڑ کی نیٹ بندش کے باوجود ایک کال پر ہزاروں کی تعداد میں لوگ لبیک کہہ کر نکل آتے ہیں۔ یہ واضح ثبوت ہے بخت کاکڑ کی عوامی سیاست کا جنہوں نے اپنے علاقے میں تاحال سینکڑوں ترقیاتی پروجیکٹس بنائے۔ بخت کاکڑ کا لشکر گھٹتا نہیں بلکہ مزید بڑھتا جا رہا
Bakht Kakar has pledged from day one to transform the constituency into a green and fully developed area. That is how a representative worthy of trust and credibility delivers keeping every promise intact.
A mini park for the residents of Muhafiz colony.
مبارک ہو! آزاد کشمیر انتخابات میں @PPP_Org کے امیدوار امیر عبدالغفار نے LA-40 ویلی ریفیوجیز حلقے کے کوئٹہ، بلوچستان پولنگ اسٹیشن سے 293 ووٹ حاصل کر کے زبردست اور فیصلہ کن فتح حاصل کی ہے۔ جبکہ مسلم لیگ ن کے امیدوار کو صرف 11 ووٹ ہی مل سکے۔ عوام کی واضح مینڈیٹ پارٹی کی کامیابی کی ضمانت ہے۔ اس شاندار کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! @BBhuttoZardari
سچ تو یہ ہیں کہ روزانہ کی بنیاد پر نیو ٹراما سنٹر میں نہایت تجربہ کار سرجنز کی سربراہی میں انتہائی پیچیدہ آپریشنز ہورہے ہوتے ہیں جو اب تک اس سے مستفید ہوئے ہیں ان کہ منہ سے ضرور اس شخص کیلئے دعا نکلی ہوگی جس نے بلوچستان کو یہ تحفہ دیا ہیں ۔
شکریہ بخت کاکڑ
پارٹی قیادت کی واضح ہدایات پر کوئٹہ بلوچستان میں مقیم محترم کشمیری برادری کے ساتھ پی پی پی امیدواران ۲ اگست کو ہونے والے کشمیر کے انتخابات میں مکمل تیاری کے ساتھ میدان میں ہیں۔
کوئٹہ میں انتخابی مہم عروج پر ہے، جہاں پارٹی کارکنان قیادت کی رہنمائی میں کشمیری برادری کے درمیان بھرپور رابطے، انتخابی مہم، جلسے اور عوامی اجتماعات کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔
ہماری قیادت نے واضح کیا ہے کہ کشمیریوں کے حقوق اور ان کی نمائندگی ہماری اولین ترجیح ہے۔ پی پی پی اور آئی اے کے امیدواران عوامی حمایت، پارٹی نظم و ضبط اور قیادت کے اعتماد کے ساتھ میدانِ انتخاب میں ہیں۔
اللہ کے فضل اور عوام کی دعاؤں سے ہمارے امیدواران کو یقینی کامیابی حاصل ہوگی۔ کوئٹہ بلوچستان کے کشمیری بھائی بہنوں کے ساتھ ہماری یکجہتی اور عزم غیر متزلزل ہے۔
#KashmirElection #PPP #Quetta #Balochistan
آج جنت پیلس کوئٹہ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدواران LA-34 کرنل عبدالقادر اور LA-40 عامر عبدالغفار لون کے انتخابی جلسے کا باوقار انعقاد ہوا۔ جلسے میں پی پی پی صوبائی صدر کی موجودگی میں جموں و وادی کے پی پی پی امیدواروں کی بھرپور حمایت کا اظہار کیا گیا۔
پارٹی کشمیری عوام کو عبوری سطح پر این ایف سی، سی سی آئی، قومی اسمبلی اور سینیٹ میں آبزرور اسٹیٹس دلوایے گی ۔ اپنے منشور کے تحت رہائش کے حق، خواتین کے حقوق اور نوجوانوں کی ترقی کے لیے پرعزم ہیں۔