کوئی دبئی کا لگژری ہوٹل نہیں، بلکہ باچا خان ہسپتال نواں کلی ہے جو اب مکمل ہو چکا ہے۔
جو لوگ بلوچستان کو صرف محرومی کی نظر سے دیکھتے تھے، اب وہ حقیقت کو بھی دیکھیں۔ تبدیلی آ رہی ہے…
اور بہت جلد بلاول بھٹو صاحب اس کا افتتاح کریں گے۔
@bakhtkakar43
حفاظتی ٹیکہ جات میں ملک بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کرنا بلوچستان کے لیے ایک قابلِ فخر اعزاز ہے۔ وزیرِ صحت بخت محمد کاکڑ کو اس شاندار کامیابی پر مبارکباد۔ 🇵🇰🏆
آج نواں کلی سرہ غوڑگی میں پہلی ڈیجیٹل لائبریری کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔ تعلیمی لحاظ سے پسماندگی کا شکار اس علاقے کے لیے یہ پیش رفت کسی انقلابی قدم سے کم نہیں ہے ۔ نواں کلی واقعا ایک مثالی حلقہ بن چکا ہیں۔
Bakht Kakar: Visionary. Unstoppable. Unprecedented.
نوجوان ہمارا مستقبل ہے
انہیں سپورٹس کمپلیکس اور کھیل کے بہترین مواقع فراہم کریں، تاکہ وہ نشے سے دور اور صحت مند، باصلاحیت اور مثبت معاشرے کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کریں۔ 🏏⚽
Thank You Minister sab @bakhtkakar43
موثر نمایندگی اور ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے بخت کاکڑ کا کوئی ثانی نہیں برسوں سے خستہ حالی کا شکار نواں کلی اب تیزی سے بدل رہا ہے صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ نے کلی شاہ عالم میں عالمی معیار کے اسپورٹس کمپلیکس کا آغاز کر کے ایک اور وعدہ پورا کر دیا۔
🇵🇰 Happy Independence Day, Pakistan! 🇵🇰
14 August — a day to celebrate our freedom, unity, and national pride.
May Allah bless Pakistan with peace, prosperity, stability, and progress. 🤲💚
Pakistan Zindabad! 🇵🇰
@bakhtkakar43 🤍
آزادی کا دن مبارک ہو پورے پاکستان اور بلوچستان کے بہادر لوگوں کو!
ہمارے آباؤ اجداد اور شہیدوں نے جو خون پسینہ بہایا، اسی کا نتیجہ ہے یہ آزاد وطن۔ بلوچ نوجوانو! تمہارا اصل مستقبل کتابوں، مصنوعی ذہانت اور پاکستان کی تعمیر و ترقی میں چھپا ہے۔ جھوٹے پروپیگنڈے سے دور رہو اور قوم کی خدمت کرو۔
جو لوگ دہشت گردی سے تمہیں بیکار جنگ میں الجھانا چاہتے ہیں، ان کا انجام صرف شکست ہے۔ پاکستان کی فتح ہمیشہ یقینی ہے، کوئی طاقت اسے نہیں روک سکتی۔
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے نئے دفاعی معاہدے پر صدر مملکت، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو دلی مبارکباد! وطن کی عزت اور ترقی بلوچستان کے لیے بھی فخر کا باعث ہے۔
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
پاکستان، مملکتِ سعودی عرب اور جمہوریہِ ترکی کی قیادت کو مکّہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ یہ خالصتاً دفاعی اور اصولی انتظام، اجتماعی دفاع کے مضبوط اصول اور دفاعی تعاون کی توسیع پر استوار ہے، جو خطے کو درپیش پیچیدہ سیکیورٹی چیلنجز کے مقابلے میں ایک دوراندیش فیصلہ ہے۔ پاکستان کی پیشہ ورانہ مسلح افواج، اسٹریٹجک صلاحیت اور علاقائی و عالمی سفارت کاری میں فعال و مؤثر کردار — جسے آپریشن بنیان المرصوص کی کامیابی نے مزید اجاگر کیا — اسے اس اہم فریم ورک میں ایک مرکزی اور ناگزیر شراکت دار بناتا ہے۔ ہمیں پورا یقین ہے کہ یہ معاہدہ باہمی استحکام کو تقویت دے گا، مکالمے اور تعاون کو فروغ دے گا اور وسیع تر خطے و عالمی سطح پر پائیدار امن و سلامتی کے فروغ میں نمایاں کردار ادا کرے گا۔
Heartfelt congratulations to Dr. Sabir and the entire @TERITraumQta Trauma team for their outstanding dedication and professional excellence. Your noble service to patients truly embodies the Quranic principle:
“And whoever saves a life, it is as if he had saved all of mankind.” (Surah Al-Ma’idah 5:32)
Alhamdulillah for the continuous progress in a well-equipped and caring environment. The Government in the leadership of @PakSarfrazbugti remains firmly committed to fully equipping our health frontline warriors and support teams, and to honouring every doctor, medic, nurse, and healthcare professional who selflessly serves the people of Balochistan.
InshaAllah, this standard of excellence will rise even higher — not only in Quetta but across every divisional headquarters. Your commitment inspires us all. Keep leading with excellence!
مبارک ہو! آزاد کشمیر انتخابات میں @PPP_Org کے امیدوار امیر عبدالغفار نے LA-40 ویلی ریفیوجیز حلقے کے کوئٹہ، بلوچستان پولنگ اسٹیشن سے 293 ووٹ حاصل کر کے زبردست اور فیصلہ کن فتح حاصل کی ہے۔ جبکہ مسلم لیگ ن کے امیدوار کو صرف 11 ووٹ ہی مل سکے۔ عوام کی واضح مینڈیٹ پارٹی کی کامیابی کی ضمانت ہے۔ اس شاندار کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! @BBhuttoZardari
مبارک ہو! آزاد کشمیر انتخابات میں @PPP_Org کے امیدوار امیر عبدالغفار نے LA-40 ویلی ریفیوجیز حلقے کے کوئٹہ، بلوچستان پولنگ اسٹیشن سے 293 ووٹ حاصل کر کے زبردست اور فیصلہ کن فتح حاصل کی ہے۔ جبکہ مسلم لیگ ن کے امیدوار کو صرف 11 ووٹ ہی مل سکے۔ عوام کی واضح مینڈیٹ پارٹی کی کامیابی کی ضمانت ہے۔ اس شاندار کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! @BBhuttoZardari
آج بلوچستان کی عوام اپنے حقیقی خادموں کا انتخاب کرے گی میرٹ اور کارکردگی کے میدان میں وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی اور بخت محمد کاکڑ کی خدمات کی فتح یقینی ہے آج تیروں کی یلغار شیر کے غرور کو شکست دے کر عوامی اعتماد کا پرچم لہرائے گی
تیر جیتے گا کشمیر جیتے گا
پارٹی قیادت کی واضح ہدایات پر کوئٹہ بلوچستان میں مقیم محترم کشمیری برادری کے ساتھ پی پی پی امیدواران ۲ اگست کو ہونے والے کشمیر کے انتخابات میں مکمل تیاری کے ساتھ میدان میں ہیں۔
کوئٹہ میں انتخابی مہم عروج پر ہے، جہاں پارٹی کارکنان قیادت کی رہنمائی میں کشمیری برادری کے درمیان بھرپور رابطے، انتخابی مہم، جلسے اور عوامی اجتماعات کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔
ہماری قیادت نے واضح کیا ہے کہ کشمیریوں کے حقوق اور ان کی نمائندگی ہماری اولین ترجیح ہے۔ پی پی پی اور آئی اے کے امیدواران عوامی حمایت، پارٹی نظم و ضبط اور قیادت کے اعتماد کے ساتھ میدانِ انتخاب میں ہیں۔
اللہ کے فضل اور عوام کی دعاؤں سے ہمارے امیدواران کو یقینی کامیابی حاصل ہوگی۔ کوئٹہ بلوچستان کے کشمیری بھائی بہنوں کے ساتھ ہماری یکجہتی اور عزم غیر متزلزل ہے۔
#KashmirElection #PPP #Quetta #Balochistan
آزاد جموں و کشمیر کی انتخابی مہم کے سلسلے میں کوئٹہ میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے امیدواران کرنل (ر) عبدالقدیر (حلقہ LA-34) اور عامر عبدالغفار لون (حلقہ LA-40) کے لیے خواتین ووٹرز سے ملاقات کا اہتمام کیا گیا۔ دونوں امیدواروں کی انتخابی مہم کی قیادت بخت کاکر کر رہے ہیں۔
ماشاءاللہ!
پی بی 39 میں ترقیاتی کاموں کے ساتھ ساتھ شجرکاری کا خوبصورت سلسلہ بھی جاری ہے۔
وزیرِ صحت بلوچستان بخت محمد کاکڑ کی قیادت میں ترقی، خوشحالی اور امن کی جانب ایک خوبصورت قدم۔
اللہ پاک ہمارے پیارے بلوچستان کو ہمیشہ امن، خوشحالی اور ترقی کا گہوارہ بنائے۔ آمین 🤲🇵🇰