کوٹلی رہیاں شریف سپیکر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر صاحب ، وزرا حکومت بازل نقوی صاحب ، جاوید اقبال بڈھانوی صاحب ، ملک ظفر صاحب اور دیگر کا گروپ فوٹو
بٹگرام میں چیئر لفٹ میں پھنسے بچوں اور اساتذہ کی خیریت سے ریسکیو کیلئے دعاگو ہیں۔ اللہ کو سب کو محفوظ رکھے
سردار جاوید ایوب وزیر حکومت پیپلز پارٹی آزاد کشمیر
@JavedAyoub
چوک صاحباں چڑہوئی:
صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر و سینئر پارلیمنٹیرین چوہدری محمد یاسین سے حلقہ چڑہوئئ کے وفود ملاقات کر رہے ہیں.
@BBhuttoZardari@BakhtawarBZ#PPPAJK
باغ آزادکشمیر: صدر پاکستان #PPPAJK چوہدری محمد یاسین سیکرٹری جنرل فیصل ممتاز راٹھور، سیکرٹری انفارمیشن سردار جاوید ایوب، ممبران میاں وحید، پیر بازل نقوی، چوہدری قاسم مجید و دیگر کے ہمراہ
پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر ضمنی الیکشن 2023 کے حوالہ سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں.
اسلام آباد: صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری محمد یاسین ،چئرمین پاکستان پیپلز پارٹی و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری ،وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق ،وزیر حکومت فیصل ممتاز راٹھور کا ملاقات کے بعد گروپ فوٹو.@ChYasinAJK@BBhuttoZardari@fkkundi
Ch Latif Akbar Leader of Opposition addresses PPP workers meeting to make arrangements proposed visit of Bilawal Bhutto Zardari of AJK to participate in protests against India decision of holding G-20 conference in disputed area of Srinagar. 🍁🇱🇾
کوٹلی : چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے 21مئ مظفرآباد جلسے کےحوالے سے ڈسٹرکٹ کوٹلی کےاندر کارنرمیٹنگ میں
صدر PPPAJK چوہدری محمد یاسین، مرکزی جوائنٹ سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر ولید مطلوب انقلابی ،اور دیگراظہار خیال کر رہے ہیں..
@BBhuttoZardari#PPPAJK
اسلام آباد
وزیر خارجہ و چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے صدر پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر و ممبر اسمبلی چوہدری محمد یاسین کی ملاقات.
@BBhuttoZardari@ChYasinAJK
PPP Azad Kashmir cabinet held meeting with honorable Chairman PPP @BBhuttoZardari. Breifed him activities of PPP AJK & discused further policies for upcoming events.
بریکنگ نیوز۔ : PPP AJK کے صدر چودھری یسین کو وزارت عظمی کا امیدوار نامزد کردیا گیا۔ چودھری یسین کو پیپلز پارٹی کے 12 ، ن لیگ کے7،JKPP اور MC کے ایک رکن کی حمایت حاصل ہے۔
وزیر اعظم بننے کیلئے مطلوبہ اراکین اسمبلی سے زیادہ ارکان کی حمایت چودھری یسین کو حاصل ہے، اپوزیشن کا دعوی
Juna Charhoi: President of PPP AJK Ch Muhammad Yasin, Member of Assembly Haji Javed Iqbal Badhanvi and other are participating in the funeral prayers of mother late ppp leader former Minister of Colleges, Muhammad Matloob Iqbalabi.
@BBhuttoZardari@BakhtawarBZ@ChYasinAJK
Muzaffarabad: PMLN Senior Vice President Raja Mumtaz Ali Khan from Deer Kot Gharbi Bagh join Pakistan People's Party in presence of PPP AJK President @ChYasinAJK, and central PPP leader Raja Mubasher Ejaz.
Welcome to PPP Family 🇱🇾🇱🇾
@BBhuttoZardari@AseefaBZ