"You never really understand a person until you consider things from his point of view... Until you climb inside of his skin and walk around in it."
~Harper Lee~
To Kill a Mockingbird
دل کا بوجھ ہلکا کرنا چاہو تو صرف اپنے رب کی بارگاہ میں رویا کرو۔ یہ وہ جگہ ہے جہاں نہ ماضی کا طعنہ دیا جاتا ہے نہ مستقبل کا خوف دلایا جاتا ہے۔ بس رحم وکرم کے پردوں سے ہم گناہ گاروں کو ڈھانپ لیا جاتا ہے۔
جہاں خوشیاں ہی خوشیاں ہوں، رنج و غم اور تکلیف کا نام و نشان نہ ہو، جہاں ہر خواہش پوری ہو اور ہر نعمت میسر ہو۔"
محمد اسماعیل ریحان
(تاریخ امت مسلمہ)
2/2
"دنیا کے پہلے مرد اور عورت نے جنت میں تھوڑا ہی عرصہ گزارا مگر اس مختصر سی زندگی کا آرام و سکون انسانی روح کی گہرائیوں میں ایسا جذب ہوا کہ بعد میں آنے والا ہر انسان اپنے اندر جنت جیسی کسی جگہ میں جاننے کی زبردست خواہش محسوس کرتا رہا ہے،
1/2
Between stimulus and response, there is a space.
In that space lies our freedom and power to choose our response.
In our response lies our growth and our happiness.
S. R. Covey