معاشرہ ماں کی عظمت کو صرف ایک دن تک محدود نہ رکھے بلکہ عملی طور پر خواتین کی عزت، تعلیم، صحت اور فلاح کے لیے سنجیدہ اقدامات کرے۔
ایک مہذب قوم کی پہچان یہی ہوتی ہے کہ وہ اپنی ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کو کس قدر احترام، تحفظ اور مواقع فراہم کرتی ہے۔
تفصیل۔۔👇
https://t.co/nWyJ2lYspC
پاکستان میں ہاکی 🏒 کے فروغ کیلے منظم جہدوجہد کی ضرورت ہے ۔ ہاکی ہمارا قومی کھیل ہے آیندہ ورلڈ کپ جیتنے کیلےء ٹیم کی تیاری پر زور دیا جاےء @HanifullahJany
#hockey
مورخ، استاد اور کہانی نویس امین صاحب کا اکیڈیمی ادبیات پشاور آفس کے دورہ اس موقع پر حبیب الحسن یاد اور اکیڈیمی کے نمائندہ معاذعلی بھی موجود تھے اکیڈیمی میں اس وقت ریجنل ڈائریکٹر کی آسامی خالی ہے جس کی وجہ سے لائبریری بھی بند ہے @HanifullahJan@PAL_ISB
@habibyad@HanifullahJan Excellent work. Sports and literature must go hand in hand. Both should be actively promoted in our region so that our youth can draw inspiration, develop their talents, and contribute positively to society. @CHINAWINDOW2@PAL_ISB@HarmeetSinghPk
پشاور ۔ چائنہ وینڈو کے زیر اہتمام نظیر نادان کی کتاب کی تقریب رونمائی کے موقع پر پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان سمیع اللہ خان ، ایم پی اے نثار باز ، امجد عزیز ملک اور دیگر حضرات شریک ہیں ۔ باجوڑ کے ممتاز صحافی حنیف اللہ جان کی کوششوں سے اس تقریب کا انعقاد ممکن ہوا @HanifullahJan
A journey that began at @dawn_com continues with the @LA28 Press Operations Team.
Along the way: @TheRealPCB & @ICC — & countless moments that shaped the path. Grateful for the people behind it all.
Ready to welcome the world’s media. And yes — #Cricket is back after 128 years.
Amin Sahib, a distinguished writer, thinker, and an exceptionally well-read individual from district Bajaur visited and spent time in his favorite city, Peshawar. @HanifullahJan@BookHome2011@BAJAUR
وزیراعظم شہباز شریف کا قوم سے اہم خطاب۔ ڈیزل کی قیمت میں 135 روپے فی لیٹر جبکہ پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا
#Petrol#Diesel#price@CMShehbaz
فافن کا دیرینہ مؤقف رہا ہے کہ ڈس انفارمیشن کا مقابلہ درست اور بروقت معلومات سے کیا جا سکتا ہے۔
مقدمات اور سزاؤں کی بجائے حکومتی معلومات کی ازخود فراہمی اس وبا کا مؤثر حل ہے۔
ہماری Countering Disinfo thru Reliable Info مہم کا حصہ بنیں اور یہ پیغام آگے بڑھائیں۔
#SachJaano, #FAFENFactCheck, #FAFENFactCheck, #TransparentPakistan, #AwamSachMaange, #FAFEN
اپنی زندگی میں سکندر رضا جیسا کمیٹڈ کرکٹر کوئی اور نہیں دیکھا، کرکٹ اور لاہور قلندرز کیلیے ان کی کمٹمنٹ مثالی ہے، وہ ورلڈکپ کے بعد بھی کیمپ کیلیے آئے، پلیئرز سے ملاقات کی، سکندر جیسے پلیئر کا ساتھ ہماری ٹیم کیلیے خوش آئند ہے،شاہین آفریدی
Pakistan Cricket Board issues show-cause notice to Naseem Shah for violating the terms of the Central Contract as well as the Media Policy and Regulations
As founding team owner who has been part of PSL since day one, it pains me to see empty stadiums.
I request the Honourable Prime Minister Shahbaz sharif @CMShehbaz to allow fans back into the stadium . @thePSLt20
Depends on public energy , so let the people be the part of the game again . Hope to see the stadiums back at its full capacity . Pakistan zindabad !!