کیا یہ انسانی وجود کو جنجھوڑنے والا درد نہیں ہے؟
کیا اب بھی آپ اس بربریت کے خلاف خاموش رہو گے؟
اب آپ کو نکلنا ہوگا، اس ظلم کے خلاف، اس جبر کے خلاف، وگرنہ کل ہم میں سے کوئی بھی اس ریاست میں محفوظ نہیں ہوگا.
#ReleaseMumtazBaloch
ممتاز بلوچ سمیت دیگر ہزاروں بلوچ نوجوانوں کی جبری گمشدگی ایک سنگین انسانی بحران ہے۔ ان کی بازیابی اور انصاف کے لئے متحد ہو کر آواز بلند کریں۔
#ReleaseMumtazBaloch
یاد رہے ممتاز بلوچ کو 6ستمبر 2022 کو خضدار سے جبری طور پر لاپتہ کردیا تھا جو تاحال لاپتہ ہے
اس سے پہلے دو بار اُسے لاپتہ کیا گیا اور چھوڑ دیاگیا یہ تیسری بار ہے کہ اُسے جبراََ لاپتہ کردیاگیا۔اس ریاست نے ہر گھر میں صف ماتم مچایا ہوا ہے۔
#ReleaseMumtazBaloch
جبری گمشدگی ایک افسوسناک عمل ہے۔ 6 ستمبر کو رات 8 بجے سے رات 12 بجے تک ایکس مہم میں حصہ لے کر پچھلے دو سال سے جبری لاپتہ ممتاز بلوچ کی بازیابی کے لیے آواز اٹھائیں۔ پچھلے 11 سال سے جبری لاپتہ سیف اللہ بلوچ کی بہن کی اپیل۔
#ReleaseMumtazBaloch@Farzana_Rodeni
🎓 BS Admissions OPEN at Government College University Lahore!
Admissions are now open for Regular and Self-Supporting BS programs at both the Main Campus (Katchery Road) and Kala Shah Kaku (KSK) Campus.
Application Deadline: 12 Sep 2024
Entrance Exam: 14-15 September 2024
راشد حسین کی ماں، جن کا بیٹا راشد حسین 6 سال سے جبری گمشدگی کا شکار ہے، ان کی درد اور تکالیف انہیں دوسرے مت��ثرہ ماؤں کی مشکلات سے آگاہ کر چکی ہیں۔ وہ 6 ستمبر کو ممتاز بلوچ کی باحفاظت بازیابی کے لیے سب سے اپیل کر رہی ہیں کہ مہم کا حصہ بنیں اور آواز اٹھائیں۔
#ReleaseMumtazBaloch
میں تمام انسان دوست افراد سے اپیل کرتی ہوں کہ وہ 6 ستمبر کو رات 8 بجے سے رات 12 بجے تک بلوچ وائس فار جسٹس کی ایکس کمپین میں شامل ہو کر پچھلے دو سال سے جبری لاپتہ ممتاز بلوچ کی باحفاظت بازیابی کے لیے آ��از اٹھائیں۔ اور یہ ہیش ٹیگ استعمال کریں۔
#ReleaseMumtazBaloch
راشد حسین کی ماں، جن کا بیٹا راشد حسین 6 سال سے جبری گمشدگی کا شکار ہے، ان کی درد اور تکالیف انہیں دوسرے متاثرہ ماؤں کی مشکلات سے آگاہ کر چکی ہیں۔ وہ 6 ستمبر کو ممتاز بلوچ کی باحفاظت بازیابی کے لیے سب سے اپیل کر رہی ہیں کہ مہم کا حصہ بنیں اور آواز اٹھائیں۔
#ReleaseMumtazBaloch
After 10 long & dark years my brother Changaiz Baloch whereabouts are unknown In turmoil,1 day is more then 10 years,but 10 years of suffering from pain can't be explained,HRs organisations never realize that their criminal silent brought what kind of agony
#ReleaseChangaizBaloch
ہر روز ایک نیا خوبصورت چہرہ
ہر روز ایک اور بلوچ لاپتہ
ایک اور ماں کی اپنے لاپتہ لال کیلئے آہ و زاریاں
یہ سلسلہ
آخر
نجانے کب تک۔۔۔۔؟؟
#ReleaseDadshahBaloch#SaveBalochStudents
Mahgul is 6 years old and has only seen her father in pictures. She was 3 months old when Pakistani forces abducted Rasheed Baloch. Enforced disappearances can never be justified under any circumstances. #ReleaseAsifAndRasheed
Abdul Sattar was shot by Pakistani forces during the #BalochNationalGathering. Hospitals were prevented from treating the victims, which led to him losing one of his legs. Pakistani media and social media will never show this to any of you.
Nadeem Bewas, a Baloch poet was forcibly disappeared from Nasirabad, Balochistan on August 26, 2024. His family still has no information about his whereabouts. Human rights organisations must take notice of his illegal abduction.
#EndEnforcedDisappearances
Nadeem Bewas, a Baloch poet was forcibly disappeared from Nasirabad, Balochistan on August 26, 2024. His family still has no information about his whereabouts. Human rights organisations must take notice of his illegal abduction.
#EndEnforcedDisappearances
ایک بہن کیلئے اس سے بڑھ کر تکلیف کیا ہوسکتی ہے کہ وہ اپنے بھائیوں کے سالگرہ منانے کے بجائے ہر سال انکے جبری گمشدگی کے دن ازیت کے ساتھ گزارے، اس دن ایک احتجاج اور ہاتھ میں ایک پلے کارڈ جس میں ایک سال کے درد اور کرب کا اضافہ تو ہو جاتا ہے مگر اس کے بھائی لوٹ کر نہیں آتے!
#ReleaseAsifAndRasheed
آج مرتضیٰ بلوچ اور کمسن شاہسوار حسین کو پنجگور جیرک باڈر سے پاکستانی فورسز نے جبری طور پر لاپتہ کیا۔
تیرہ سالہ بچے بھی اس جبر سے محفوظ نہیں
اگر یہ بلوچ نسل کشی نہیں ہے تو اور کیا ہے؟
#EndEnforcedDisappearances#StopBalochGenocide
مکُران میڈیکل کالج میں جاری طلباء کے احتجاج اور ان کے مطالبات کی حمایت کرتے ہیں۔ مکران میڈیکل کالج جو کہ کافی عرصے سے انتطامی مسائل میں گھر چکا ہے جس سے طالبعلموں کے تعلیمی کیریئر پر منفی اثرات مرتب ہورہے ہیں۔ انتظامیہ ان مسائل کو حل کرنے میں نااہلی کا مظاہرہ کررہی ہے اور دن بدن طالبعلموں کے تعلیمی مشکلات میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔
میڈیکل کالج میں جاری طلباء کا اپنے جائز مطالبات کے لئے احتجاج ان کا بنیادی تعلیمی حق ہے جس کی نا صرف حمایت کرتے ہیں بلکہ ان کے مطالبات کے حق میں ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ حکام اعلی، محکمہ صحت و تعلیم اور میڈیکل کالج انتظامیہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ طالبعلموں کے جائز مطالبات تسلیم کرکے جلد سے جلد ان کے مسائل حل کیے جائیں۔
مرکزی ترجمان بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی