نا کوئی ٹینٹ۔۔۔نا کوئی کھانا۔۔۔۔درجنوں بستیاں زیر آب۔۔۔۔چوکی والا ۔ںستی احمدانی۔۔۔
بھوکے متاثرین اپنا گھر مویشی کچھ کھو کر
مرد ۔بچے۔ عورتیں زمین پہ سو گئے۔۔۔۔۔
ادھر ڈی جی خان میں سیاسی یومِ تشکر۔۔۔۔
منافقت کی حد۔۔۔۔
#TaunsaNeedAttention
میرا تونسہ ڈوب رہا ہے، میرا علاقہ غمگین ہے۔
میری مائیں سر پہ سامان اٹھائے دربدر ہورہی ہیں۔
میرا اثاثہ میرے مال مویشی بے گھر ہیں۔
میرا تونسہ توجہ کا طلبگار ہے
#TaunsaNeedsAttention
سن سکتے ہو تو سنو،سسکیاں،آہیں،بے بسی
تو اب اللّٰہ کے لئے حکومتیں، فوجیں، عدالتیں اور میڈیا ملک بھر کے طول و ارض میں سیلابی تباہ کاریوں سے مرنے اور اُجڑنے والوں کی خبر گیری کو آجاو کہ ماؤں کی گودیں اُجڑی رہی ہیں لوگ مسیحائی کے منتظر ہیں
#TaunsaNeedsAttention