عمران خان کی تصویر برداشت نہیں عمران خان کی اواز برداشت نہیں عمران خان کا پیغام برداشت نہیں
ائیں مل کر ایک دفعہ پوری دنیا میں دوبارہ سے اس ہیش ٹیگ کو پھیلائیں خان صاحب کی تصویروں کے ساتھ
ایسے ہی جیسے ہم نے امپورٹڈ حکومت نامنظور کا ہیش ٹیگ چلایا تھا
#FreeImranKhan
🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.
سہیل آفریدی نے کہا ہے جب تک عمران خان کال نہیں دیں گے میں کچھ نہیں کروں گا،
عمران خان سے ملاقات بند ہے, کبھی آپ کے لیے سردی آ جاتی ہے، کبھی گرمی، کبھی محرم، کبھی عید، آپ لوگوں نے کچھ نہیں کرنا عمران خان کے لیے،
عمران خان کا خاندان غدار ہے آپ لوگ وفادار ہیں بس، احمد خان نیازی
یہ ہے Iqrar Ul Hassan کی حقیقت
اسکا باپ محمد اسماعیل شاہ تـوہینِ رسـالت کے مقدمے میں اشتہاری ہے اور جرمنی بھاگا ہوا ہے
محمد اسماعیل شاہ کے خلاف چشتیاں تھانے میں 295سی کے تحت مقدمہ درج ہے اور عدالت کا فیصلہ موجود ہے جس میں اس پر تـوہینِ رسـالت ثابت ہوچکی ہے اور یہ جرمنی میں اشتہاری ہے
@SaraMirGilgity@Usman__Malik_ Ya wo waqt ha Jahan, Imran Khan or PTI 2 mukhtalif entities ho gye han or PTI ma mojood tamam log Adam khor Giid bane hua ha Jo Imran Khan ko Kuch hone ka wait kr rahe han, PTi ma mojood tamm log mutmaeen haramzade han.
ہم کہتے ہیں ہمیں 75 سال بعد پتہ چلا اصل میں تمام لوگوں کو 75 سالوں سے پتہ تھا کہ یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے صرف GHQ کے وردی والے ہیں اور کوئی نہیں
تیرے دل میں کیسی گراہ پڑی
تجھے اس سے اتنا حسد ہے کیوں
جو نبی کی انکھ کا نور ہے
جو علی کی روح کا چین ہے
کپھی دیکھ اپنے خمیر میں
ذرا پوچھ اپنے ضمیر سے
وہ جو مٹ گیا وہ یزید تھا
جو نا مٹ سکا وہ حسین ہے
اے صبح کاذب کے رب ہماری چھوٹی چھوٹی کاوشیں قبول فرما ۔۔۔ہمارے ملک کے لوگ بہت پریشان ہیں مہنگائی کے ستائے ہوئے ہیں ۔۔۔۔ تمہاری رحمتوں کا کوئی حساب نہیں ۔۔۔ان کی زندگیوں سے تکلیفیں ختم کر دے ۔۔۔ یہ ایک چھوٹی سی کوشش ہے جو کچھ لوگ مل کر کرتے ہیں اللہ انہیں قبول فرما
#مسکراہٹ