ڈرتے ہیں بندوقوں والے۔۔۔ ایک نہتی لڑکی سے
4 ماہ کی سخت ناحق قید کے باوجود ماہرنگ بلوچ کے چہرے کی مسکراہٹ اسکی ہمت اور اپنے لوگوں کے لیے اسکے عزم کی گواہی دے رہی ہے۔
ہم نے آج " بسم اللہ " کردی ہے ، ہم نے شروعات کردی ہے ، ہمارے پاس اب کچھ کھونے کیلئے بچا نہیں ہے، اب ہمیں نکلنا ہی ہوگا اور اپنے مستقبل کیلئے عمران خان کو رہا کروانا ہی ہوگا، صنم جاوید
Modi & Netanyahu should stop dreaming of denuclearising Pakistan. Pakistan’s Shaheen-III missiles with a range of 2,750km are enough to denuclearise not only India but also Israel.India can win a war against Pakistan only in a Bollywood movie. My column👇 https://t.co/P5XZ8niZMw
🚨حامد میر صاحب نے مقتدرہ کوبہت بڑا چیلنج کر دیا
اگر عمران خان نے واقعی کوئی جرم کیا اپ کے پاس ثبوت ہیں تو اوپن کورٹ میں ہمارے سامنے انکو سزا دیں دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہو جائے گا یہ کونسا ڈرامہ لگایا ہے کہ اپنی مرضی سے سیکرٹ کورٹ لگا کر جو مرضی کر دیں
Welldone @HamidMirPAK
لفظ چیف آسانی سےلگ سکتاتھا بڑا چیمبر بڑی گاڑی بڑا بنگلہ نوکرچاکرسپیشل پروٹوکول بڑا کمرہ عدالت بھی مل جاتالیکن کہاگیا کہ آپ پہلےچیپ بنیں آزادی وقارعزت سرنڈرکریں بادشاہ کےدربارمیں حاضرہوں امیرالمومنین کےہاتھ پر بیعت کریں ہمت دکھائی انکارکیاعزت پائی ساتھی کُوفی نکلےچھُپ کر وار کیا
مجھے اڈیالہ جیل میں پیغام ملا ہے کہ ....اب تمہارے اوپر آرٹیکل 6 لگا کر غداری کے مقدمے درج کرینگے ...میں نے انکو واضح کہا ان نئے مقدمات کو بھی ویلکم کروں گا ...مگر شرط یہ ہے کہ لائیو دکھائے جائیں
عمران احمد خان نیازی
تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو ۔۔۔۔ عمران خان کے دورحکومت میں پٹرول مہنگا ہونے پر شہباز شریف اور مریم نواز آنکھوں میں آنسوؤں کے ساتھ عوام کی تباہی کی داستانیں سنایا کرتے تھے لیکن اب خود اقتدار میں آ کر پٹرول مہنگا کر کے کہتے ہیں کہ عوام ملکی مفاد میں سخت فیصلے برداشت کیا کریں 😂
مجھے اڈیالہ جیل میں پیغام ملا ہے کہ اب تمہارے اوپر آرٹیکل 6 لگا کر غداری کے مقدمے درج کرینگے میں نے انکو واضح کہا ان نئے مقدمات کو بھی ویلکم کروں گا مگر شرط یہ ہے کہ لائیو دکھائے جائیں
عمران خان