جب ایک مجاہد کو شوقِ شہادت ہو اور وہ نیت کر بیٹھے
تو خُدا ااس کی دُعا کتنی جلدی قبول کر لیتا ہے سُبحان اللہ
اللہ تعالٰی شہید کے درجات بلند فرمائے آمین🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

Haq Grop Mardan
پولیس اہلکار نوکری سے فارغ مگر یہ ہمارے لیے ایک المیہ ہے پولیس اہلکاروں کی ٹرینیگ کے ساتھ ساتھ انکی اخلاقی تربیت بھی کی جائے
Shukria DPO DIR LOWER...
Haq Grop Mardan
تیمرگرہ سٹی میں یہ ظلم اور زیادتی نہیں چلے گی۔۔۔
تیمرگرہ مرکز کے قریب بازار میں پولیس سپاہی نے بھیک مانگنے والی بوڑھی عورت کو دکھا دیکر لہو لہان کردیا جس پر افسوس کا اظہار کرتے ہیں اور ڈی پی او صاحب سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ان کے خلاف محکمانہ کاروائی کرکے انجائے۔۔۔
داعش اسرائیل اور امریکہ کا مشترکہ ناجائز پچہ ہے جسے اسلام کو بدنام کرنے کیلیئے بنایا گیا ہے
عالم اسلام کے تمام مسالک اور ممالک داعش کو خوارج مانتے ہیں انکا اسلام سے کوئی واسطہ نہیں اور انکی کسی سرگرمی کو اسلام سے نہ جوڑا جائے