محترم مولانا فضل الرحمان صاحب کا ہمارے گھر تشریف لانا ہمارے لیے باعثِ مسرت اور اعزاز رہا۔
ان کے ساتھ بیٹھ کر نہایت خوشگوار اور بامعنی گفتگو کا موقع ملا۔
اس خوبصورت ملاقات پر ہم مولانا صاحب کے بے حد مشکور ہیں۔
@MoulanaOfficial#ShahidAfridi#MaulanaFazlurRehman#Pakistan
A hospital bombed in Afghanistan during Ramadan by Pakistan…
Where is international law now? Where is humanity now?
How many innocent lives must be lost before the world speaks? 💔
⚡️BREAKING
Taliban Spokesman warns the US:
'If the Americans start a war against Iran, we will be ready to use all our capabilities to help the Iranians'.
🔴 امارت اسلامیہ افغانستان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد:
اول یہ کہ ہم جنگ کے حق میں نہیں ہیں اور دوسری بات جیسا کہ آپ کو یاد ہوگا کہ اسلامی جمہوریہ ایران پر حملے کے دوران ایران نے مزاحمت کی اور فتح حاصل کی اور مجھے یقین ہے کہ دوبارہ ایسا ہی ہوگا۔
ایران کے پاس طاقت ہے۔ ایران حق پر ہے اسے اپنے دفاع کا حق حاصل ہے۔
جہاں تک ہمارے بارے میں کہا جا رہا ہے، افغان جنگ کی وجہ سے پیدا ہونے والے مسائل کے حوالے سے ایرانی عوام کے ساتھ ہمدردی اور تعاون کرنے میں کوئی ہچکچاہٹ محسوس نہیں کرتے اور ہم ہر ممکن تعاون کی پیشکش کریں گے۔
ہم امید کرتے ہیں کہ جنگ نہیں چھڑے گی۔
Always special to start the series with a win - ALHUMDULILAH 🇵🇰
Brilliant team effort today — proud of you, HassanNawaz
Well done @iShaheenAfridi and skipper @iMRizwanPak 👏
On to the next! 🇵🇰