تنزیل بھائی پوچھنا یہ تھا کہ درجن بھر لوگوں سے پورا شہر کیسے یرغمال بنایا جا سکتا ہے ؟
اور ہاں اگر درجن بھر لوگ کسی کی حمایت میں سڑکوں پر نکل بھی آتے ہیں تو کیا یہ غیر قانونی غیر آئینی عمل ہے ؟ اور ان ہی درجن بھر لوگوں کے نکلنے پر اتنا خوف کیسا ؟
بوس یہ رونگ نمبر ہیں 😁✊✌
میرے کورنگی کے دوست چھیچھورا پن سے نہ پہلے باز اے تھے نہ اب آئیں گے !!
روکو ذرا صابر کرے بولا نہ دھکا مکی نہیں کرنے کا !!
چھیچھورا پن سے بھلا کس کو اتنا خوف ہوتا ہے بھائ !!
کون ہیں یہ لوگ کہاں سے اتے ہیں 😅😅
@QasimalirazaAli @ArshadH69745213@azizabadi
معصومیت بچپن میں گرفتاری بچے کے مستقبل پر کیا اثر ڈالے گی ؟
کیا یہ بچا اداروں کے لیا دل میں محبّت رکھ پاۓ گا ؟
کیا اداروں کا احتیرام اس کے دل میں رہے گا خدارا خدا کا خوف کرو اور مستقبل کر معماروں کو اداروں اور ریاست کے لیے دل میں محبّت کی گنجائش چھوڑی جائے
#ReleaseMQMWorkers